احسان اللہ احسان
-
احسان اللہ احسان کے فرار میں مدد فراہم کرنے والے فوجیوں کے خلاف کارروائی ہوچکی
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظيم تحریک طالبان پاکستان کے رکن اور سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے پاکستانی فوج کی تحویل سے فرار ہونے کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔
-
پاکستان طالبان کے سابق ترجمان کی ملالہ یوسف زئی کو سنگین نتائج کی دھمکی
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان ﷲ احسان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ملالہ یوسفزئی کو وطن واپسی پر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔
-
تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان جیل سے فرار ہوگئے
پاکستان میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے جیل سے فرار ہونے کے بعد آڈیو پیغام ارسال کیا ہے۔