مہر خبررساں ایجنسی کی طرف سے اسلامی مزاحمتی محاذ کے ذرائع ابلاغ کی موجودہ شرائط میں تعاون اور گفتگو پر مبنی کانفرنس میں سید رضا صدر الحسینی نے اپنے نظریات پیش کئے۔

مہر خـبررساں ایجنسی کے اہتمام سے اسلامی مزاحمتی محاذ کے ذرائع ابلاغ کی موجودہ شرائط میں تعاون اور گفتگو پر مبنی کانفرنس منعقد ہوئی،  اس کانفرنس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے شرکت کی اور علاقائی مسائل کے تجزیہ نگار سید رضا صدر الحسینی نے سامراجی ذرائع ابلاغ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اپنے نظریات اور خیالات کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha