پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مظاہرین نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں فرانسیسی میگزين چارلی ہیبڈو کی طرف سے توہین کی سخت مذمت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
مہر خـبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مظاہرین نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں فرانسیسی میگزين چآرلی ہیبڈو کی طرف سے توہین کی سخت مذمت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرین نے پاکستان سے فرانسیسی سفیر کے اخراج اور فرانسیسی اشیاء پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ