یزد کے امام جمعہ نے شہید محمد ہادی غلامی کی ماں سے ملاقات کی ۔ شہید کی ماں نے رضاکارانہ طور پر کورونا وائرس کام قابلہ کرنے کے سلسلے میں طبی عملے کے ساتھ تعاون کیا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بھی اس شہید خآندان کی تحسین اور تجلیل کی۔

                          

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha