ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام میں طبی عملے کے ساتھ ساتھ ایرانی علماء اور طلاب بھی کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی خدمت میں مصروف ہیں۔ صوبہ مازندران کے 42 سالہ عالم دین " آرش دانش" خاص لباس پہن کر کورونا وائرس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کو ان کے ابدی مقام تک پہنچانے میں بھر پور تعاون کررہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ