ایران کا جنگی طیارہ میگ 29 کل ایک پرواز کے دوران سبلان کے پہاڑی اور برفانی علاقہ میں گر کر تباہ ہوگیا ، طیارے کے پائلٹ اور جہاز کے ملبے کو تلاش کرنے کا کام جاری ہے۔امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

            

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =