ترکی کے شہر استنبول میں 8 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ استنبول کے کرتال ڈسٹرکٹ میں واقع اس رہائشی عمارت کے منہدم ہونے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آسکی ہے۔

آپ کا تبصرہ