قتل
-
پشاور میں گذشتہ ایک سال میں قتل کے 387 مقدمات درج
پاکستان کے شہر پشاور میں گذؤتہ ایک سال کے دوران قتل کے 387 مقدمات درج ہوئے جبکہ اغوا برائے تاوان کا ایک مقدمہ درج ہوا۔
-
کراچی میں شہری کی فائرنگ سے گھر میں گھسنے والے 2 ڈاکو ہلاک
کراچی میں ایک گھر میں صبح سویرے 4 ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے۔ گھر کے مالک نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی شہر پٹسبرگ میں 3 افراد کی لاشیں برآمد
امریکی شہر پٹسبرگ میں نارنجی بینڈ پہنے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ 4 بے ہوش افراد کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
-
ہندو دہشت گردوں نے گائے ذبح کرنے پر ایک عیسائی کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا
بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں ہندو انتہا پسندوں کے ایک گروہ نے گائے ذنح کرنے پر ایک عیسائی شخص کو قتل کردیا ہے۔
-
پاکستان میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ پاکستانی پولیس کی نااہلی کا مظہر
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملک اور صوبے میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے بڑھتے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستانی پولیس کی نااہلی قراردیا ہے۔
-
کراچی میں پولیس اہلکار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک
کراچی میں ناظم آباد نمبر تین عید گاہ گراؤنڈ کے قریب پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
پاکستان کے علاقہ قصور میں تین بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
پاکستان میں قصورکے علاقے چونیاں میں زیادتی کے بعد تین بچوں کو قتل کردیا گیا جس کے بعد علاقہ میں عوام نے مظآہرے کئے ہیں۔
-
لاہور میں دو بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کردیا
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے بھیکے وال میں دو بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر جوان بہن کو قتل کردیا۔
-
سعودی عرب نے 21 پاکستانیوں سمیت 134 افراد کے سر قلم کردیئے
سعودی عرب نے رواں برس21 پاکستانیوں سمیت 134 افراد کے سر قلم کردیئے سر قلم ہونے والوں میں 6 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں سعودی عرب معاویائی، یزیدی اور امریکی اسلام پر گامزن ہے۔
-
میکسیکیو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمد
میکسیکیو کی ریاست جیلسکو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
-
درہ آدم خیل میں مقامی افراد نے چیتے کو مارڈالا
پاکستان میں کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں مقامی افراد نے آبادی میں آنے والے چیتے کو مارڈالا۔
-
پولیس کو عام طور پر ڈاکوؤں اور ڈکیتیوں کا پتہ ہوتا ہے
پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پولیس کو عام طور پر معلوم ہوتا ہے کہ علاقے میں ڈکیتیاں کون کرتا ہے۔
-
راولپنڈی میں اسپتال میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔
-
پشاور میں پولیس نے لاہور کے خطرناک اجرتی قاتل کو گرفتار کرلیا
پشاور میں پولیس نے لاہور کے خطرناک اجرتی قاتل اور گینگ وار کے اہم ملزم غواش بٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کراچی میں 3 محنت کشوں کی تشدد شدہ لاشیں برآمد
کراچی کے پوش علاقے کلفٹن سے 3 محنت کشوں کی تشدد شدہ لاشیں ملی ہیں۔
-
میکسیکو کے ایک بار میں پیٹرول بم حملے میں 23 افراد ہلاک
میکسیکو کے ایک بار میں ہونے والے پیٹرول بم حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک
پاکستان کے مانسہرہ علاقہ میں مکان کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
-
سرگودھا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پربھائی نے سگے بھائی کے گھر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی سمیت 8 افراد کوقتل کردیا۔
-
کراچی پولیس افسر کے گھر میں فائرنگ سے بھانجا ہلاک
کراچی کے علاقے شادمان سیکٹر 14 بی میں پولیس افسر کے گھر میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے بھانجا ہلاک ہوگیا۔
-
بنگلہ دیش کی پولیس کی فائرنگ سے دو روہنگیا تارکین وطن ہلاک
بنگلہ دیش کے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کے نزدیک پولیس کی فائرنگ سے دو روہنگیا تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
-
پشاور میں فائرنگ سے دو بھائیوں اور خاتون سمیت 4 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے ریگی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے دو بھائیوں اور خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پولیس چیک پوسٹ پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن میں پولیس چیک پوسٹ پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لاہور میں گاڑی پر لگے اسٹکرز نہ اتارنے پر2 سگے بھائیوں کا قتل
پاکستان کے شہر لاہور میں گاڑی پر لگے اسٹکرز اتارنے سے منع کرنے پر ہمسایوں نے چھریوں کے وار کرکے 2 سگے بھائیوں کو قتل کردیا ہے۔
-
پاکستان میں جائیداد کے تنازع پر 3 افراد ہلاک
پاکستان میں بنوں کے علاقہ منڈان میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بلوچستان میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ماں اور بیٹا ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ کے سرحدی شہر چمن میں ایک کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ماں اور بیٹا ہلاک ہو گئے۔
-
بھارت میں بیٹے نے باپ کو قتل کرنے کے بعد لاش کے 8 ٹکڑے کردیئے
بھارت کی ریاست تلنگانہ میں نافرمان اور درندہ صفت بیٹے نے باپ کو قتل کرنے کے بعد لاش کے 8 ٹکڑے کرکے پلاسٹک کے برتنوں میں چھپا دیئے۔
-
لاہور میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑک قتل
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے رسول پارک سمن آباد میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
-
حیدر آباد کے قریب روڈ پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک
پاکستان کے صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے قریب جامشورو روڈ پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک ہو گیا۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔
-
سندھ میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شمال مغربی شہر لاڑکانہ کے ایک گھر میں رشتے کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔