ہلاک
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا وائرس کے 62 ہزار نئے کیس رپورٹ
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 62 ہزار نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
میانمار میں فوج کی فائرنگ سے مزید 50 افراد ہلاک
میانمار میں مظاہروں کے شرکا پر فوج کی فائرنگ سے مزید 50 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی ریاست الاباما میں شدید طوفان
امریکی ریاست الاباما میں شدید طوفان اور بگولوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہلمند میں طالبان کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک/جوابی کارروائی میں 15 طالبان ہلاک
افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان دہشت گردوں نے پولیس قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ٹاؤن پولیس چیف سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں جبکہ جوابی کارروائی میں 15 طالبان دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔
-
امریکہ میں شدید آندھی اور بگولوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک
امریکہ میں شدید آندھی اور بگولوں نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
واشنگٹن میں ٹیکسی چھینے کی کوشش میں مزاحمت کے دوران پاکستانی ڈرائیور ہلاک
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ٹیکسی چھینے کی کوشش میں مزاحمت کے دوران پاکستانی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔
-
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 53 ہزار 476 نئے کورونا کیسز سامنے آگئے
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 53 ہزار 476 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورس کے 3 اہلکار ہلاک
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤنواز باغیوں کے بارودی سرنگ دھماکے میں بھارتی سکیورٹی فورس کے 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
نائیجر میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 137 افراد کو ہلاک کردیا
نائیجر میں مسلح دہشت گردوں نے متعدد گاؤں پر حملہ کرکے دیہاتیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 137 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست کولوراڈو میں سپر اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر کے ایک سپر اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔
-
کانگو میں صدارتی امیدوارپولنگ کے بعد کورونا سے ہلاک ہوگئے
کانگو میں حزب اختلاف کے معروف صدارتی امیدوار پولنگ ختم ہونے کے چند گھنٹوں بعد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔
-
فلپائن میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ
فلپائن میں کورونا وائرس کے مسلسل تیسرے روز 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں 14 فیصد اضافہ
دنیا بھر میں پچھلے ہفتے کے مقابلے میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
میانمار میں پولیس کی فائرنگ سےمزید 9 مظاہرین ہلاک
میانمار میں پولیس نے فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مزید 9 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔
-
میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے میں 13 اہلکار ہلاک
شمالی امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
نائیجر میں مسلح افراد کے حملے میں 58 افراد ہلاک
نائیجر کے جنوب مغربی علاقے میں قریبی گاؤں سے گزرنے والے ایک قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں ایک شخص نے فٹ پاتھ پر گاڑی چڑھا کر 3 افراد کو ہلاک کردیا
امریکہ کے شہر سان ڈیاگو میں ایک شخص نے فٹ پاتھ پر گاڑی چڑھا دی۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18 افراد ہلاک
میانمار میں جمہوریت کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک
امریکہ کے شہر شکاگو میں ایک پارٹی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 12کروڑ سے تجاوز کر گئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 12کروڑ سے تجاوز کر گئی جبکہ 9 کروڑ 65 لاکھ سے زائد صحت یاب بھی ہو گئے۔
-
جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
-
صوبہ ہرات میں کار بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے ہرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 6 افراد ہلاک
پاکستان میں کوئٹہ کے علاقہ مارواڑ میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 6 کان کن جاں بحق جب کہ 2 کو بچالیا گیا ہے۔
-
میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک
میانمار میں فوج کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے خلاف عوامی احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 9 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں ایک بار پھر اضافہ
بھارت کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر سے تیزی آئی ہے جبکہ مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 26 لاکھ 1 ہزار 33 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 71 لاکھ 29 ہزار 122 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 26 لاکھ 1 ہزار 33 ہو گئیں۔
-
پاکستانی فورسز نے تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے دوران تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔