سعودی عرب
-
سعودی عرب میں ایک ہی خاندان کے 21 افراد کرونا وائرس کا شکار
سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہی خاندان کے 21 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کا البیضاء پر وحشیانہ ہوائی حملہ
سعودی عرب کے یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ البیضا پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 5 بےگناہ شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کی سعودی عرب کے اندر حالیہ کارروائی کا مقصد یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کو روکنا ہے
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے اندر حالیہ کامیاب حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز کی سعودی عرب کے اندر حالیہ کامیاب کارروائی کا مقصد یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کو روکنا ہے۔
-
سعودی عرب کا اس سال حج کو محدود پیمانے پر منعقد کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے رواں سال کے لیے حج پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال صرف سعودی عرب میں مقیم افراد حج کی ادائیگی کرسکیں گے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے بھیانک حملوں کا منہ توڑ جواب / سعودیہ کے اندر کارروائی
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے اندر بڑے پمیانے پر فوجی کارروائی کی ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 61 ہزار سے زائد ہوگئی
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک 1 ہزار 307 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 61 ہزار 5 تک پہنچ گئی ہے۔
-
سعودی عرب کی معیشت تباہی اور بربادی کا شکار
امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر ایران کی معیشت کو تباہ کرنے کا ناپاک منصوبہ بنانے والے سعودی عرب کو آج خود معاشی تباہی اور بربادی کا سامنا ہے کورونا وائرس کے پھیلاؤ ، حج کی منسوخی ، یمن پر مسلط کردہ جنگ اور تیل کی برآمدات میں کمی کی وجہ سے سعودی عرب کی معیشت کو آج بڑی تباہی اور بربادی کا سامنا ہے۔
-
سعودی عرب کاکورونا وائرس کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
سعودی عرب کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ میں کمی کے آثار نہ ہونے کے باوجود اتوار سے تمام کاروباری سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کااعلان کردیا ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں مزید اضافہ
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 45 ہزار 991 ہوگئی
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 139 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میںم بتلا مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 45 ہزار 991 تک جا پہنچی ہے۔
-
سعودی عرب کا 12 لاکھ غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کا منصوبہ
سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 12 لاکھ غیر ملکی کارکنوں اور مزدوروں کو ملک سے نکالنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز کے ڈرون " کے 2" کا سعودی عرب کے جنوب پرکامیاب حملہ
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے ڈرون طیارے " کے 2" نے سعودی عرب کے جنوب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 2 کامیاب حملے کئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 1 لاکھ 32 ہزار سے زائد ہوگئی
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک 1 ہزار 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ کورونا میں مبتلا ہونے والے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 32 ہزار 48 تک جا پہنچی ہے۔
-
محمد بن سلمان اور محمد بن زاید کی صدی معاملے کو عملی جامہ پہنانے کی تلاش و کوشش جاری
اسرائیلی اخبار ہاآرٹض نے فاش کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان دونوں اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے صدی معاملے کو عملی جامہ پہنانے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب کا رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع
سعودی عرب کے حکام نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
-
سعودی عرب نے یمن کی مستعفی اور فراری حکومت کے سفارتخانہ کو بند کردیا
سعودی عرب نے ریاض میں یمن کی مستعفی اور فراری حکومت کے سفارتخانہ کو کورونا وائرس کی وجہ سے بند کردیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 3 ہزار 921 افراد متاثر
سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 921 متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب میں کوروناو ائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ19 ہزار942 ہوگئی ہے۔
-
ملائیشیا نے رواں سال اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا
ملائیشیا نے کورونا وائرس کے پیش نظر رواں سال اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار سے زائد ہوگئی
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 819 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار 288 تک جا پہنچی ہے۔
-
صنعا پر کلسٹر بموں سے سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے کلسٹر بموں سے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کا رواں برس حاجیوں کی مختصرتعداد کوحج کی اجازت دینے پرغور
سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 1 ہزار سے زائد ہوگئی
سعودی عرب میں کورونا وائرس مزید 3 ہزار 45 نئے مریض سامنے آنے کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 1 ہزار 914 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
-
سعودی عرب کا بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا فیصلہ
سعودی عرب کی حکومت نے آج سے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے
سعودی عرب کے مختلف شہروں طائف، نجران اور جازان میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
-
سعودی عرب نے کورونا کے باعث جدہ میں کرفیو نافذ کردیا
سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جدہ میں 15 دن کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
سعود بن عبداللّٰہ بن فیصل بن عبدالعزیز کا انتقال ہوگیا
سعودی عرب میں سعود بن عبداللّٰہ بن فیصل بن عبدالعزیز کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب کا ملازمین کو 2 سال تک نصف تنخواہ دینے کا اعلان
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے ملازمین کو آئندہ دو سال تک نصف تنخواہ حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
انڈونیشیا نے اپنے شہریوں کی حج میں شرکت منسوخ کردی
سعودی عرب کے حکام کی مبہم رفتار کی وجہ سے انڈونیشیا نے رواں برس اپنے شہریوں کی حج میں شرکت منسوخ کردی ہے۔
-
جنت البقیع کی شہادت آل سعود کی اہلبیت(ع)، ازواج اور اصحاب رسول(ص) کے خلاف دشمنی کا منہ بولتا ثبوت
جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع اہم قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں موجود ہیں ان مطہر اور مبارک قبروں کو آل سعود نے 8 شوال 1344 ہجری قمری میں بے حرمتی کرتے ہوئے شہید کردیا تھا۔
-
سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 81 ہزار 766 تک پہنچ گئی
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 1581 مریض سامنے آگئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 81 ہزار 766 تک پہنچ گئی ہے۔