امریکہ
-
امریکہ کا دوہرا معیار
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران اور چین کے درمیان بلند مدت معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے چين اور ایران کے درمیان معاہدے سے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کمزور ہوجائیں گی۔
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
امریکہ کو ایران کے خلاف تمام غیر قانونی پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو اگر عالمی جوہری معاہدے کا حصہ بننا ہے تو اسے پہلے ایران کے خلاف تمام غیر قانونی پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے۔
-
امریکہ میں کیپٹل ہل کی عمارت کے باہر کھڑے اہلکار کو حملہ آور نے گاڑی چڑھا کر ہلاک کردیا
امریکہ میں کیپٹل ہل کی عمارت کے باہر کھڑے سکیورٹی اہلکاروں پر مشتبہ حملہ آور نے گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
-
ایران اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی اپنے تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے۔
-
امریکہ نے سنہری موقع کھو دیا/ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا سنگين بوجھ ایران پر تھا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے دوش پرمشترکہ ایٹمی معاہدے کے سنگین بوجھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے سلسلے میں پابند ہے اور وہ دنیا میں امن و صلخ کی خواہاں ہے۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔
-
جانسن اینڈ جانسن نے کورونا ویکسین کی ڈیڑھ کروڑ خوراکیں ضائع کردیں
امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے معیار پر پورا نہ اترنے کے باعث کورونا ویکسین کی ڈیڑھ کروڑ خوراکیں ضائع کردیں۔
-
امریکی صدر کا انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالر کے منصوبے کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف دشمن کی اقتصادی پابندیاں ناکام
میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے شاندار استقامت کا مظآہرہ کرتے ہوئے دشمن کی اقتصادی پالیسیوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
صدر اشرف غنی کا فریقین کے صدارتی الیکشن پر رضامندی کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں نئے صدارتی الیکشن کے لیے فریقین راضی ہوجاتے ہیں تو وہ عہدے سے سبکدوش ہوکر جانشین کو اختیار سونپ دیں گے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام / قوم کی استقامت کامیاب ثابت ہوئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج ایران پر پابندیوں ہونے یا نہ ہونے کا کوئی اثر نہیں ، پابندیوں کے باوجود ایران اپنے اہداف کی جانب گامزن ہے۔ ایرانی قوم نے استقامت کے ساتھ پابندیوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان بلند مدت قرارداد ایران کی مزاحمتی اقتصادی پالیسی کا حصہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے درمیان بلند مدت تعاون پر مبنی قرارداد ایران کی مزاحمتی اقتصادی پالیسی کا حصہ ہے۔
-
امریکہ کے 50 سے زائد شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں پر حملوں کے خلاف مظاہرے
امریکہ کے شہر نیویارک، ہیوسٹن اور لاس اینجلس سمیت 50 سے زائد شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں کے لیے " نفرت کو ختم کرو" تحریک کے تحت ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔ امریکہ میں ایشیاقئی نژاد شہریوں کو نسل پرستانہ حملوں کا سامنا رہتا ہے۔
-
امریکہ کی بڑی یونیورسٹی میں 700 سے زائد طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی
امریکہ کی ایک بڑی یونیورسٹی میں 700 سے زائد طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات رونما ہوئے جنھیں جامعہ کی انتظامیہ روکنے میں ناکام رہی۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربات کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم
شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُون نے امریکی صدر جوبائیڈن کو خبردار کیا ہے کہ اُن کا ملک نہ صرف مزید جنگی ہتھیار بنائے گا بلکہ میزائل تجربات بھی جاری رکھے گا۔
-
امریکی ریاست الاباما میں شدید طوفان
امریکی ریاست الاباما میں شدید طوفان اور بگولوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں شدید آندھی اور بگولوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک
امریکہ میں شدید آندھی اور بگولوں نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے امریکہ کے پیشرفتہ ڈرون کو تباہ کردیا
یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں امریکہ کے پیشرفتہ ایم کیو 9 ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
-
یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا مشکل ہے
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کی ڈیڈلائن پوری کرنا مشکل ہے۔
-
واشنگٹن میں ٹیکسی چھینے کی کوشش میں مزاحمت کے دوران پاکستانی ڈرائیور ہلاک
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ٹیکسی چھینے کی کوشش میں مزاحمت کے دوران پاکستانی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔
-
ظریف کا مغربی ممالک کے حالیہ بیانات پر رد عمل / مجرم اور مقتول کی جگہ بدل گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مغربی ممالک کے حالیہ بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ مغربی ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط ایڈرس دے رہے ہیں اور انھوں نے مجرم اور قتول کی جگہ بدل دی ہے۔
-
امریکی ریاست کولوراڈو میں سپر اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر کے ایک سپر اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔
-
امریکہ کا مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونا مذاکرات میں امریکہ کی کمزوری کی دلیل ہے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کا مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونا مذاکرات میں امریکہ کے کمزور ہونے کی دلیل ہے۔
-
امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے مجسمہ کو ہٹا دیا گيا
امریکہ کے ایک عجائب گھر میں رکھے سابق صدر ٹرمپ کے مجسمے پر سیاحوں کی طرف سے بار بار مکے برسانے کے بعد مومی مجسمے کو ہٹا دیا گیا ہے۔
-
افغان صدر اشرف غنی سے امریکی وزیر دفاع کی ملاقات
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے کے دوران افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
طالبان کا امریکہ کو یکم مئی تک افغانستان سے فوجی عدم انخلا پر سخت انتباہ
طالبان نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے امن معاہدے کے تحت یکم مئی تک افغانستان سے فوجی انخلا نہ کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
امریکی وزیر دفاع کل بھارت کے وزیر دفاع سے ملاقات کریں گے
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کل بھارت کے دورے کے دوران بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے دو طرفہ امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
-
امریکی وزیر دفاع کا شمالی کوریا پر فوری حملہ پر آمادگی کا اظہار
امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے اشتعال انگیز بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کی مسلح افواج آج رات ہی شمالی کوریا پر حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
امریکی کی بھارت کو بھی پابندیوں کی دھمکی
امریکہ کے 20 سینیٹرز نے بھارت کو پابندیوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور سیاسی مخالفین کو جیل بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔