ظریف
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ظریف سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ظریف سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدی معاملہ مردہ پیدا ہوگا/رہبر معظم کی تجويز مسئلہ فلسطین کا بہترین راہ حل
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے صدی معاملے کو ظلم پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ مردہ پیدا ہوگا ، رہبر معظم کی تجویز مسئلہ فلسطین کا بہترین راہ حل ہے۔
-
امریکی صدر کو خارجہ پالیسی حقائق کی روشنی میں مرتب کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر کو خارجہ پالیسی فیکس نیوزکی خبـروں پر نہیں بلکہ بیرونی حقائق کی روشنی میں مرتب کرنی چاہیے۔
-
ایران کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مذاکرات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
-
یوسف بن علوی کی جواد ظریف سے ملاقات
عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کا یورپی ممالک کو انتباہ/ این پی ٹی سے خارج ہونے کی دھمکی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کی جوہری فائل کو دوبارہ سکیورٹی کونسل میں پیش کرنے پر یورپی ممالک کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے ایسا کیا تو ایران این پی ٹی معاہدے سے خارج ہوجائےگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے ونزوئلا کے وزیر خارجہ کی ملاقات
تہران میں ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ونزوئلا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی آسٹریلیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف نے آسٹریلیا کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
یورپی ممالک کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے متعلق دعوی مردود
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی ممالک کے دعورے کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کے قول و فعل میں تضاد ہے انھیں اپنی اصلاح کرنی چاہیے اور اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
-
ظریف کی ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نئی دہلی پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف انڈین رائس انٹرنیشنل ڈائیلاگ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کے لئے نئي دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج تہران میں ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے سلسلے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عمان کے نئے سلطان سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آج صبح عمان کے دورے پر مسقط پہنچے ہیں جہاں انھوں نے عمان کے نئے سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سلامتی کونسل کے منشور میں تبدیلی کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منشور میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمہ کے لئے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے علاقائی اور عالمی سطح پر امریکہ کو کشیدگی کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمہ کے لئے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری ہے۔
-
کینیڈا کے وزیر خارجہ کی ظریف سے ٹیلیفون پر گفتگو
کینیڈا کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے لیکن ایران کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب ضرور دےگا۔
-
سردار سلیمانی کا قتل امریکہ کا جنگی اقدام تھا/ ایران کا جواب بھی دنداں شکن ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سی بی ایس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ کا اغاز کردیا ہے اور ایران بھی مناسب وقت میں دنداں شکن جواب دےگا۔
-
تہران میں علاقائی گفتگو پر مبنی اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں علاقائی گفتگو پر مبنی اجلاس منعقد ہوا جس میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی، عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی اور ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شرکت کی۔
-
امریکہ کا ایرانی وزیرخارجہ کو ویزا دینے سے انکار
امریکی حکومت نےایرانی وزیرخارجہ کو ویزا نہ دیکر انھیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب سےروک دیا ہے۔
-
پاکستانی وزير خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پر گفتگومیں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یورپی یونین کی ایرانی وزیر خارجہ کو برسلز سفر کرنے کی دعوت
یورپی یونین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو برسلز کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کو شہید سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کی
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو شہید قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزير خارجہ سے ملاقات
قطر کے وزير خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں اس نے ایران کے وزیر خآرجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکہ اپنی دہشت گردانہ اوربدمعاش مہم جوئی کے تمام نتائج کا ذمہ دارہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے وہئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی دہشت گردانہ اور بدمعاش مہم جوئی کے تمام نتائج کا ذمہ دارہوگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی چين کے وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کا دورہ مکمل کرکے چین پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ روس کے بعد چین کا دورہ کریں گے
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کا دورہ مکمل کرکے آج چین پہنچیں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روسی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ماسکو روانہ ہوگئے۔