سعودی عرب
-
اس سال مناسک حج کی ابتدائی تصویریں
مکہ مکرمہ میں اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے محدود پیمانے پر حج انجام دیا جارہا ہے۔
-
ترکی کا سعودی عرب پر الزام/ سعودیہ کامقامی تاجروں پرترکی سے معاملہ نہ کرنے کے لئےدباؤ
ترک صدر اردوغان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے حکام گذشتہ برس سے ترکی کے خلاف کھلے عام اور اعلانیہ مہم چلا رہے ہیں اور مقامی تاجروں پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ ترکی کے ساتھ تجارت نہ کریں ۔
-
مناسک حج کی ادائیگی کے لئے حجاج مکہ مکرمہ پہنچ گئے
اس سال مناسک حج کورونا وائرس کی وجہ سے محدود پیمانے پر ادا کیا جارہا ہے مناسک حج کی ادائیگی کے لئے حجاج مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔
-
مکہ مکرمہ میں حج کی تیاریوں کا آغاز
مکہ مکرمہ میں اس سال حج کے دوران حجاج کے لئے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلے کی رعایت کو لازمی قراردیا گیا ہے۔ اس سال سعودیہ میں موجود محدود افراد فریضہ حج بجا لائیں گے ۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد کی سعد الجبری کو قتل کی دھمکی
امریکی ذرائع کے مطابق کینیڈا میں مقیم سعودی عرب کی انٹیلیجنس کے سابق افسر سعد الجبری کو سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے قتل کی دھمکی دیتے ہوئے سعودی عرب واپس آنے کی تاکید کی ہے۔
-
سعودی حکومت کا خانہ خدا کو یوم عرفہ اور عید الاضحی کے دن بند کرنے کا اعلان
سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث خانہ خدا اور مسجدالحرام کو یومِ عرفہ اورعیدالاضحیٰ کے موقع پرعام عبادت گزاروں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 58 ہزار سے زائد
سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودیہ میں کورونا وائرس کےمریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 58 ہزار 156 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا سے اموات کی تعداد 2 ہزار 601 ہوگئی ہے۔
-
امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں ایران کو کوئي مشکل نہیں ہے جبکہ امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان معاہدے سے سعودی عرب کو پریشانی اور خوف طاری
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے درمیان تاریخی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ ، یورپ اور ان کے اتحادی ملک سعودی عرب پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔ سعودی عرب نے اس معاہدے کو مشرق وسطی کے لئے خطرہ قراردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خونخوار اور ظالم و جابر بادشاہ شاہ سلمان اسپتال منتقل
سعودی عرب کے خونخوار اور ظالم و جابر بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو بیمار ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان تعاون امریکی اتحادیوں کے لئے بھی خطرہ
سعودی عرب کے تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب خطے میں امریکہ کا اہم اتحادی ملک ہے اور ایران و چین کے درمیان باہمی تعاون سعودی عرب کے لئے بھی خطرہ بن سکتا ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی عرب کے ہولناک جنگی جرائم کا سلسلہ جاری/عالمی برادری کی عدم توجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور ہولناک جنگی جرائم پر عالمی برادری کی عدم توجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی ٹی وی چینل العربیہ کی پالیسیاں مکمل طور پر اسرائیل کے ساتھ ہم اہنگ ہیں
فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے دو شہروں پرڈرونز اور میزائلوں سے حملہ
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے دو شہروں پرڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے لئے کام کررہا ہے
یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے لئے کام کررہا ہے۔
-
یمن کی نصف سے زائد آبادی کے پاس کھانے کی کوئی چیز نہیں ہے
عالمی ریڈکراس ادارے نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ اور یمن کے محاصرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی نصف سے زائد آبادی کے پاس کھانے کی کوئی چیز نہیں ہے۔
-
خاشقجی کے قتل کے اصل ملزم سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ہیں
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ترکی میں سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے اصل ملزم سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ہیں۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد ہوگئی
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 151 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار 486 تک جا پہنچی ہے۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی مدینہ منورہ کی حرمت اور تقدس کو پامال کرنے کی مذموم کوشش
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ کی حرمت اور تقدس پامال کرنے کے لئے مدینہ میں فیشن میگزین کی اشاعت کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔
-
مآرب اور الجوف پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی 38 بار بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف پر سعودی عرب کے طیاروں نے 38 بار بمباری کی ہے۔
-
سعودی شہریوں کو سعودیہ کے ظالم حکمرانوں کے محلوں اور فوجی مراکز سے دور رہنا چاہیے
یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کی طرف سے یمن کے نہتے عوام کو امریکی ہتھیاروں کے ذریعہ قتل عام کرنے اور یمنی فوج کی جوابی کارروائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے شہریوں کو سعودیہ کے ظالم حکمرانوں کے محلوں اور فوجی مراکز سے دور رہنا چاہیے۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد کی سابق ولیعہد کو کرپشن میں ملوث کرنے کی کوشش
سعودی عرب کے موجودہ بد نام زمانہ ولیعہد محمد بن سلمان نے سابق ولیعہد محمد بن نائف کو کرپشن میں ملوث کرنے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
عراق کے دینی مرجع کی توہین پر عراقیوں کا سعودی عرب کے خلاف نفرت اور بیزاری کا اظہار
عراقی عوام نے سعودی عرب کے اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی توہین کے خلاف شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کی پالیسیوں کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف قراردیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 5 ہزار 929 ہوگئی
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 858 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 5 ہزار 929 تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ کے درجنوں سفارتکار سعودی عرب ترک کرنے پر مجبور
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے کئي درجن امریکی سفارتکار سعودی عرب کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
ترکی میں جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 20 سعودی ملزم اہلکاروں پر مقدمہ کا آغاز
ترکی کی عدالت نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث سعودی عرب کے 20 مجرم اہلکاروں کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
-
اسرائيل اور متحدہ عرب امارات نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے
اسرائیل کی 2 کمپنیوں نے متحدہ عرب امارات کی 42 کمپنیوں کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ ظالمانہ اور مجرمانہ جنگ میں شریک ممالک کے نام فاش
سعودی فوجی اتحاد میں شامل با خبر ذرائع نے فاش کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ ظالمانہ اور مجرمانہ جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے والے ممالک میں متحدہ عرب امارات، بحرین ، اسرائیل اور امریکہ مک
-
امریکہ کی اطاعت اور پیروی کرنے سے خطے میں امن و استحکام پیدا نہیں ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجما ن نے امریکہ کی اطاعت اور پیروی کرنے والے بعض علاقائي ممالک منجملہ سعودی عرب اور بحرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اطاعت اور پیروی کرنے سے خطے میں امن و استحکام پیدا نہیں ہوگا۔
-
یمنی فورسز نے صوبہ البیضا اور مآرب میں دشمن سے 400 مربع کلومیٹر کا علاقہ آزاد کرالیا
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ مارب اور البیضاء میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں سے 400 کلومیٹر مربع علاقہ آزاد کرالیا ہے۔