دہشت گرد
-
شامی فوج نے ادلب میں 20 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں ادلب میں کارروائی کے دوران 20 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
رینجرز نے کراچی میں دہشت گردی اور ڈکیتی میں ملوث 22 افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
-
سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
-
مصری فورسز نے 17 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
مصری فورسز نے ایک بیان صادر کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فورسز نے حسم تحریک کے 17 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے باقیماندہ ہتھیاروں کی تصاویر
اس ویڈیو میں شام میں وہابی دہشت گردوں کے باقیماندہ ہتھیاروں کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
تیونس میں دو وہابی دہشت گرد ہلاک
تیونس کی پولیس نے داعش سے منسلک دو ہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔
-
کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن سے 9 مشتبہ دہشت گرد گرفتار
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن سے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 9 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
-
شامی فوج جبین علاقہ میں داخل ہوگئی
شامی فوج نے فوجی اپریشن کے دوران جبین علاقہ کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
-
عراق میں اب بھی 1500 داعش دہشت گرد موجود ہیں
عراق کی صدر پارٹی کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ عراق میں اب بھی 1500 داعش دہشت گرد موجود ہیں۔
-
بوکو حرام نے تدفین اور تعزیتی تقریب پر حملہ کرکے50 افراد کو ہلاک کردیا
نائیجیریا کی جنوبی ریاست بورنو میں وہابی تنظیم بوکو حرام کے دہشت گردوں نے ایک قبرستان میں تدفین اور تعزیت کے لیے موجود کم از کم 50 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں 23 افراد جاں بحق
نائجیریا کے شمال مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے حملے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بلوچستان میں ایف سی پر دہشت گردوں کے حملے میں آفیسر سمیت 4 اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ تربت میں ایف سی پر دہشت گردوں کے حملے میں آفیسر سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شمالی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 6 فوجی اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی بارڈر پیٹرولنگ پارٹی پروہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
کراچی پولیس نے دہشت گرد جوڑے کو گرفتارکرلیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے پولیس نے دہشت گرد جوڑے کو گرفتار کرنے اور ان کی لگژری گاڑی سے خودکار ہتھیار اور دستی بم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان میں ریلوے ٹریک کو اڑانے کی کوشش ناکام
پاکستان میں انسداد دہشت گردی فورس نے راولپنڈی میں منکیالہ ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی۔
-
شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب ميں 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کا پولیس چوکی اور اسپتال پر حملہ/ 6 افراد ہلاک
پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں وہابی دہشتگردوں کی پولیس چوکی پر فائرنگ اور ڈی ایچ کیو اسپتال میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان نے افغانستان کے دہشت گردی کے الزامات کو رد کردیا
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کردیا۔
-
کراچی میں پولیس نے کارروائی کے دوران 9 افراد کو گرفتار کرلیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں اور کارروائیوں میں ایک زخمی ملزم سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
افغانستان کے ایک ہوٹل پر حملہ
افغانستان کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قلعہ نو شہر میں وہابید ہشت گردوں نے ایک ہوٹل پر حملہ کرکے متعدد افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
کراچی میں رینجرز نے بڑیم قدار میں اسلحہ برآمد کرلیا
پاکستان کے شہر کراچی میں لیاری کے علاقے شاہ بیگ لین میں رینجرزنے کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
-
عراقی فورسز نے موصل میں داعش کی ماں کو گرفتار کرلیا
عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔
-
پاکستان کے نوشہرہ علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں وہابی دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جبکہ 2 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔
-
پنجاب میں وہابی دہشت گرد تنظیموں کے مزید اثاثوں کو ضبط کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی وفاقی اور پنجاب حکومت نے اقوامِ متحدہ کی جانب سے دہشت گرد اور کالعدم قرار دی گئی وہابی تنظیموں کے مزید اثاثوں کی نشاندہی کر کے ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
-
لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے 10 مسلح افراد گرفتار
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پولیس نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے 10 مسلح افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد اورکالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں چینی قونصل خانہ کا مرکزی ملزم گرفتار
پاکستان میں چینی قونصل خانے پر حملے کے مرکزی ملزم کو خلیجی ریاست سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ نے بلوچ لبریشن آرمی اور جیش العدل کو دہشت گرد تنظیم قراردے دیا
امریکہ نے پاکستان میں سرگرم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور وہابی دہشت گرد اور کالعدم جیش العدل کو دہشت گرد تنظیم قراردے دیا ہے۔