امریکہ
-
امریکہ میں ویکسین جانسن اینڈ جانسن کے دوبارہ استعمال کی منظوری
امریکہ میں کورونا ویکسین جانسن اینڈ جانسن کے دوبارہ استعمال کی منظوری دے دی گئی۔
-
امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے 15 سالہ سیاہ فام لڑکی کو قتل کردیا
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے 15 سالہ سیاہ فام لڑکی کو ہلاک کردیا ہے، امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چین کے صدر شی جن پنگ امریکہ میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے
چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی کے باوجود امریکہ میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قاتل پولیس افسر کو مجرم قراردیدیا گیا
امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس آفیسر کو مجرم قرار دے دیا گیا۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
روس کی امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی / امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم
روس نے بھی امریکی پابندیوں کے جواب میں امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے اور پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
روس کا عنقریب امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
روسی وزارت خارجہ نے امریکی پابندیوں اور روسی سفارتکاروں کے امریکہ سے اخراج پرشدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ماسکو میں تعینات امریکی سفیر کو طلب کرلیا ۔
-
امریکہ نے روس کے 10 سفارتکاروں کو واشنگٹن چھوڑنے کا حکم دیدیا
امریکہ نے روس پر معاشی اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے اور روس کے دس سفارتکاروں کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر کا معاہدہ بحال کردیا
امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے غاصب صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کی پاداش میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کے اسلحہ فروخت کرنے کےمعاہدے کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نطنز پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں خطرناک کھیل کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ نطنز پر اسرائیل کے سائبردہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
نطنز میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی اور آر آئی 6 کی تنصیب دشمن کی خباثت کا بہترین جواب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مغربی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نطنز میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی اورسنٹریفیوجزآر آئی 6 کی تنصیب دشمن کی خباثت اور تخریب کاری کا بہترین جواب ہے۔
-
صدر بائیڈن کا روسی صدر پوتین کے ساتھ ملاقات کی خواہش کا اظہار
امریکی صدر بائیڈن نے روس کے صدر پوتین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، صدر بائیڈن نے روسی صدر سے ملاقات میں باہمی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ نے کئی برسوں سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو مصیبت میں مبتلا کررکھا ہے
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پرمسلمانوں کے خلاف امریکی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے کئی برسوں سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو مصیبت میں مبتلا کررکھا ہے
-
امریکی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
امریکہ میں پولیس کے ہاتھ 20 سالہ سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
امریکی پولیس نے فائرنگ سے 20 سالہ سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کردیا
امریکہ میں گرفتاری کے لیے آنے والی پولیس ٹیم نے فائرنگ کرکے 20 سالہ سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ نے چین کو دھمکی دیدی
امریکہ کے وزير خارجہ نے تائیوان میں چین کے فوجی اقدام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کو اس کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
-
جان کیری چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
موسمیاتی تبدیلی کے امورمیں امریکہ کے خصوصی نمائندہ جان کیری آئندہ چند دنوں میں چین کا دورہ کریں گے۔
-
دنیا بھر میں کوروناو ائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 29 لاکھ 39 ہزار 234 تک پہنچ گئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 کروڑ 60 لاکھ 20 ہزار 993 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات 29 لاکھ 39 ہزار 234 ہو گئیں۔
-
اگر امریکہ تمام پابندیوں کو ختم کردے تو ایران بھی اپنے وعدوں پردوبارہ عمل شروع کردے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون نے کہا ہے کہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑا ہے اگر وہ ایران کے خلاف تمام پابندیوں کو ختم کردے تو ایران بھی مشترکہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عمل شروع کردےگا۔
-
امریکہ کے جنوبی ساحلی علاقوں میں طوفا نی بارشوں سے 2 افراد ہلاک
امریکہ کے جنوبی ساحلی علاقوں میں طوفا نی بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حا دثات میں 2 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکی پابندیاں ناکام ہوگئيں
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین نے امریکی پابندیوں کو ناکام بنادیا۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ایران کے ایٹمی اقدامات، امریکی پابندیوں کے مکمل خاتمہ تک متوقف نہیں ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی اقدامات امریکی پابندیوں کے مکمل خاتمہ تک متوقف نہیں ہوں گے۔
-
چین نے تائیوان سے کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا
چین نے حالیہ دنوں میں تائیوان سے کشیدہ معاملات کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ میں بےروزگاری میں اضافہ / ہر ہفتہ 7 لاکھ سے زآئد افراد بے روزگار
امریکہ میں افرادی قوت کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے بعد امریکہ بھر میں بے روزگاری کی فی ہفتہ شرح میں تیزی سے اضافہ ہوگیا ہے۔
-
امریکی صدر بائیڈن کا فلسطینیوں کی امداد بحال کرنے کا فیصلہ
نئی امریکی انتظامیہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطینیوں کی روکی گئی امداد کو بحال کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
-
امریکہ تمام پابندیاں کے مکمل خاتمہ کے بعد مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آسکتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف تمام پابندیوں کو مکمل طور پرختم کرنے کے بعد امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آسکتا ہے۔
-
امریکہ میں سینٹ لوئس جیل میں قیدیوں کی شورش
امریکی ریاست میسوری میں سینٹ لوئس جیل میں قیدیوں شورش کے دوران جیل کے شیشے توڑ دیئے اور متعدد اشیاء کو باہر پھینک دیا۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے کے علاوہ کسی قسم کے مذاکرات ممکن نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے لئے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے علاوہ کسی قسم کے مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔
-
پابندیوں کا مکمل خاتمہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کو بحال کرنے کا واحد راستہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے ایران اور چین کے درمیان معاہدے کو باہمی احترام اور عدم الزام آور قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی مشترکہ ایٹمی معاہدہ بحال ہوسکتا ہے۔