ظریف
-
ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں/ مغربی ممالک کو ہمیں نصیحت کرنے کا کوئی حق نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے پاس ایٹمی ہتھیاروں کی عدم موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک کو ہمیں نصیحت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بشار اسد سے ملاقات/ اسلامی مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ شام کے ایک روزہ دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں اسلامی مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف شامی حکام کے ساتھ گفتگو اور ملاقات کے لئے دمشق پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی چین کے وزیر خارجہ سے ٹیلفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چین کے وزير خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کے امور اور کورونا کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی افغان گروہوں کے درمیان اتحاد پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغان وزارت خارجہ کے سرپرست کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں افغان گروہوں کے درمیان اتحاد اور افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کا کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
-
ایران جنگ افروزں کو ادب سکھاتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران کی علاقائی اور عالمی سطح پر امن کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ شروع نہیں کرتا بلکہ جنگ افروزوں کو ادب سکھاتا ہے۔
-
امریکہ کی ایران کے خلاف ہمہ گیر اور تاریخی جنگ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی ہمہ گیر اور تاریخی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے تخریبکاری اور قتل و غارتگری سے اگے بڑھ اقتصادی دہشت گردی کے ذریعہ ایران کے صحت کے شعبہ کوبھی نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ پمپئو، نفرت کے وزير خارجہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نفرت کے وزير خارجہ ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی کروشیا اور آرمینیا کے وزراء خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کروشیا اور آرمینیا کے وزراء خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگومیں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ کو عراق پر یلغار جاری رکھنےکی صورت میں سخت جواب کا انتظار کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق پر امریکی یلغار اور عراقی عوام کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق پر امریکی یلغار جاری رہنے کی صورت میں امریکہ کو عراقی عوام کے سخت جواب کا انتظار کرنا چاہیے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی کینیا کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کینیا کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
کورونا وائرس نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی حقیقت کو دنیا کے سامنے نمایاں کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی حقیقت کو دنیا کے سامنے نمایاں کردیا ہے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ نے کورونا وائرس اور امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کے بارے میں ٹیلیفون پر بات چیت اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا کوروناوائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں امریکی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نےاقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط میں کورونا وائرس کامقابلہ کرنے کے سلسلے میں امریکی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا اب امریکہ کی اقتصادی اور معاشی دہشت گردی کے مقابلے میں خاموش نہیں رہ سکتی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی اور معاشی دہشت گردی کے مقابلے میں خاموش نہیں رہ سکتی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا مرحوم شیخ الاسلام کے انتقال پر تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مجمع تقریب المذاہب کے بین الاقوامی امور کے سربراہ شیخ الاسلام کے انقتال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے ٹیلیفون پرگفتگو میں شام میں جاری بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف بہیمانہ تشدد کی سخت مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک بیان میں ہندوستان میں منصوبہ کے تحت مسلمانوں کے قتل عام اور ان کے خلاف ہونے والے وحشیانہ تشدد کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
کورونا وائرس کو سیاسی بنانے کے بجائے اس کا ہمدلی اور باہمی تعاون سے مقابلہ کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو سیاسی بنانے کے بجائے اس کا ہمدلی اور باہمی تعاون سے مقابلہ کرنا چاہیے
-
امریکہ نے داعش کے ایک نمبر دشمن کو بزدلانہ طریقہ سے شہید کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نے داعش کے نہ صرف جنگ نہیں لڑی بلکہ اس نے داعش کے ایک نمبر دشمن کو بزدلانہ اور بے رحمانہ طریقہ سے شہید بھی کیا جس پر داعش اور ٹرمپ کے اتحادیوں نے جشن منایا۔
-
ایران اور آسٹریا کے وزراء خآرجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور آسٹریا کے وزیر خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہالینڈ کے وزیر خارجہ کی ظریف سے ملاقات
ہالینڈ کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران میں انتخابات کا دن قومی جشن کا دن
ایران میں 11 ویں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ایرانی وزير خارجہ اور بعض دیگر اعلی حکام نے حسینیہ جماران میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
سعودی عرب خطے میں امن و صلح کا خواہاں نہیں/ سعودی عرب ٹرمپ کے نقش قدم پر گامزن
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں امریکہ کے ساتھ ملکر کشیدگی کو فروغ دے رہا ہے اور وہ خطے میں امریکی ایما پر امن و صلح کا خواہاں نہیں ہے۔
-
امریکہ نے غلط پالیسی اپنا کر خطے کو جنگ کے مرحلے تک پہنچادیا تھا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکہ کی غلط اور نادرست پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر نے غلط اور نادرست پالیسی اپنا کر خطے کو جنگ کے مرحلے تک پہنچا دیا تھا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی کینیڈا کے وزير اعظم سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
قشم میں 22 جوڑوں کی شادی کا جنش
ایران کے جزیرہ قشم میں 22 جوڑوں کی شادی کا جشن منعقد ہوا۔
-
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی ظریف سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران چین کے ساتھ کھڑا ہے/کورونا وائرس سے سوء استفادہ کرنے پر امریکہ کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کورونا وائرس سے سوء استفادہ کرنے پر امریکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشکل وقت میں چین کے ساتھ کھڑا ہے۔