سعودی عرب
-
امام کعبہ کی اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہموار کرنے کی کوشش
مکہ مکرمہ میں امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے نماز کے خطبوں میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہموار کرنے کی کوششوں نے مسلمانوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
-
مکہ مکرمہ میں شدید بارش
اس ویڈیو میں مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام میں شدید بارش ، گرج اور چمک کے منظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
محمد بن سلمان کو اندرونی سازشوں کے بارے میں سخت تشویش اور خوف لاحق
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان کو اندرونی سازشوں کے بارے میں سخت تشویش اور خوف لاحق ہے۔
-
محمد بن سلمان اور جیرڈ کوشنر کی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں گفتگو
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی معاہدے میں اہم کردار ادا کرنے والے صدر ٹرمپ کے مشیر اور داماد جیرڈ کوشنر نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یمنی اسیر کا سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے سامنے بے نظیر شجاعت کا مظاہرہ
یمن کا ایک سرباز کو سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں نے اسیر کرلیا لیکن دشمن فوج کے ہاتھوں میں اسارت اور قید کے باوجود یمنی سرباز نے بے مثال شجاعت کا مظآہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم سعودی عرب کی امریکہ ،اسرائیل ، یزید اور معاویہ
-
سعودی عرب کے بادشاہ نے وزارت دفاع کے کئی اہلکاروں کو برطرف کردیا
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی وزارت دفاع کے کئی اہلکاروں کو برطرف کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی عمران خان کے بجائے راحیل شریف کو پاکستان کا وزير اعظم بنانے کی کوشش
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی کی خبریں کچھ وقت سے گردش میں ہیں اور اب اس حوالے سے ایک تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب ، وزیر اعظم عمران خان کے بجائے راحیل شریف کو پاکستان کا وزير اعظم بنانا چاہتا ہے۔
-
محمد بن سلمان کا امریکہ کا خفیہ دورہ منسوخ
سعودی عرب کے منافق اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے اسرائیلی وزير اعظم سے ملاقات کے سلسلے میں امریکہ کا خفیہ دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کا قطر پرشدید برہمی کا اظہار
سعودی عرب نے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کے بارے میں قطر کی مخالفت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب سے بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کی توقع ہے
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کی توقع ہے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی ڈیل میں سعودی عرب بھی شامل ہو جائے گا۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 686 تک پہنچ گئی
سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 686 ہوگئی ہے۔
-
امریکہ کا سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کا حکم
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کے بعد امریکہ نے اپنے قریبی اتحادی اور نوکر ملک سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
-
یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف پر سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین ہوائی حملے یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کی سعودی عرب کے نائب وزير دفاع سے ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں اس نے آج سعودی عرب کے نائب وزیرِ دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس میں کشمیر اور معاشی امور پر بھی بات چیت کی جائے گی۔
-
واشنگٹن میں ایک امریکی عدالت نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو طلب کرلیا
سعودی عرب کے سابق انٹیلجنس افسر سعد الجبری کی شکایت پر واشنگٹن میں ایک امریکی عدالت نے سعودی عرب کے خونخوار اور بے رحم ولیعہد محمد بن سلمان کو طلب کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار سے زائد ہوگئی
سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کےمزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے ۔
-
سعودی عرب کو پاکستانی عوام کی خواہش کو مد نظر رکھنا چاہیے
پاکستانی وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالرقرضہ کی واپسی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس اور تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے سعودی عرب پر کافی اقتصادی دباؤ تھا اس لئے سعودی عرب کا قرضہ وقت سے پہلے ادا کردیا۔
-
ایران کا سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام کے بارے میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے غریب آبادی نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی سے سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام کے بارے میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے اختلاف کی وجہ سے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کردیا
پاکستانی تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ پاکستان نے اختلاف کی وجہ سے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کردیا ہے ۔ پاکستان نے مسئلہ کشمیر اور چین کے حوالے سے سعودی عرب کے بے جا اور غلط دباؤ کو رد کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کا انتقال ہوگیا
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبد اللہ العیش 68 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔
-
یمن پر سعودی عرب کی تازہ بربریت اور جارحیت میں 9 افراد شہید 12 زخمی
یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے تازہ مجرمانہ ہوائی حملے میں یمن کے 9 شہری شہید اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی ۔
-
پاکستان نے سعودی عرب کا قرضہ واپس کردیا/ مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب کا عدم تعاون
پاکستان نے ڈیڑھ برس قبل سعودی عرب سے لیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرض میں سے ایک ارب ڈالرقرضہ واپس کردیا ہے سعودی عرب مسئلہ کشمیر میں پاکستان کی ہمراہی کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔
-
ریاض کے جنوب میں ایک گودام میں آگ لگ گئی
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے جنوب میں واقع ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی ۔
-
یمن اور شام کے قومی ذخائر اور وسائل کو امریکہ اور سعودی عرب لوٹ رہے ہیں
یمنی قومی نجات حکومت کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ یمن اور شام کے قومی ذخائر اور وسائل کو امریکہ اور سعودی عرب لوٹ رہے ہیں۔
-
خانہ کعبہ کی فضا سے لی گئی شاندار تصویریں
اس رپورٹ میں خانہ کعبہ کی فضا سے لی گئی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے محدود حجاج نے مناسک حج ادا کئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور امارات کے حامیوں کے درمیان لڑائي
جنوب یمن ميں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حامیوں اور طرفداروں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
یمنی عوام کو سعودی عرب کی مجرمانہ جنگ کے ساتھ قحط اور کورونا کا سامنا
سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل نواز آل سعود حکومت نے یمن کے نہتے عربوں پر گذشتہ 5 برس سے وحشیانہ اور ظالمانہ جنگ مسلط کررکھی ہے یمنی شہریوں کو اب سعودیہ کی مجرمانہ جنگ کے ساتھ قحط اور کورونا وائرس کا بھی سامنا ہے۔
-
سعودی حکام نے حج کے دوران 936 حاجیوں کو گرفتار کرلیا
سعودی عرب کے حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 احاجیوں کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔