انتخابات
-
بھارتی پارلیمانی انتخابات میں 78 خواتین کامیاب
بھارتی لوک سبھا کے 17 ویں انتخابات میں 78 خواتین نے کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔
-
بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کردیا
بھارتی الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا باقاعدہ اعلان اپنی ویب سائٹ پرکر دیا ہے جس کے مطابق حکمراں جماعت بی جے پی نے تن تنہا 300 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
-
انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات کے نتائج پر ہنگامہ آرائی میں 6 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر صدر جوکو ویدودو کی کامیابی پر مخالف امیدوار کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں 6 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نریندر مودی کے ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے امکان
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی 7 مرحلوں میں ہونے والے عام انتخابات کے ایگزٹ پولز کے مطابق ایک مرتبہ پھر عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے تیار نظر آتی ہے۔
-
آسٹریلیا کے انتخابات میں حکمراں اتحاد کو فتح حاصل
آسٹریلیا کے انتخابات میں وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کے حکمراں اتحاد نے فتح حاصل کرلی ہے جبکہ اپوزیشن نےانتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔
-
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں پولنگ جاری
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بھارت میں عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 59 حلقوں ميں ووٹنگ جاری
بھارت میں عام انتخابات 2019 کے چھٹے مرحلے کیلئے 59 حلقوں میں آج ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنوبی افریقہ میں پارلیمانی اور صوبائی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری
جنوبی افریقہ میں پارلیمانی اور صوبائی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو رات گئے تک جاری رہے گا۔
-
بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ جاری
بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ 7ریاستوں کے 51 حلقوں میں جاری ہے۔
-
بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ووٹنگ جاری
بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے میں بہار، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، اڑیسہ، اترپردیش اور راجستھان سمیت 8 ریاستوں کی 71 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے جس کے لیے 960 امیدوار میدان میں ہیں۔
-
ہندوستان کی 13 ریاستوں میں تیسرے مرحلے میں پولنگ کا آغاز
آسام، بہار اور گجرات سمیت بھارت کی 13 ریاستوں میں لوک سبھا کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
بی جے پی کو ووٹ دینے والے شہری نے اپنی سیاہی لگی انگلی کاٹ لی
بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتر پردیش کے ایک ووٹر پون کمار نے بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کو غلطی قراردیکر اپنی سیاہی لگی انگلی کاٹ لی۔
-
بھارت میں لوک سبھا کے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری
بھارت میں لوک سبھا کے 17 ویں انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 12 ریاستوں کی 95 نشستوں پر ووٹنگ جاری ہے۔
-
بھارت میں الیکشن کے پہلےمرحلے میں تصادم میں 2 افراد ہلاک
بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے میں ریاست آندھرا پردیش میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
بھارت میں آج سے پارلیمانی انتخابات کا آغاز
بھارت میں آج سے عام انتخابات کا آغاز ہوگيا ہے، پولنگ کے پہلے مرحلے میں 20 ریاستوں میں 91 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوگی ۔
-
اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری
اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے اور انتخابی نتائج کا اعلان بھی آج ہی کیا جائےگا۔
-
اردوغان کو استنبول اور انقرہ میں تاریخی شکست کا سامنا
ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوغان کی حکمراں جماعت کو استنبول اور انقرہ میں تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں حکمراں جماعت کو کامیابی ملی ہے۔
-
سلوواکیہ میں پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں
مشرقی یورپ کے ملک سلوواکیہ میں بدعنوانی کےخلاف متحرک خاتون زوزانا کیپوٹوا انتخابات میں کامیابی کے بعد ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں۔
-
ترکی میں صدراردوغان کی حکمراں جماعت کو بلدیاتی الیکشن میں دھچکہ
ترکی پر 16 سال حکمرانی کرنے والے صدر رجب طیب اردوغان کی حکمراں جماعت کو بلدیاتی انتخابات میں شدید دھچکہ لگا ہے ۔ دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں شکست کا خطرہ جبکہ اپوزیشن نے انقرہ میں میئرشپ جیتنے کا دعویٰ کردیا ہے۔
-
افغانستان میں ایک بار پھرصدارتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع
افغانستان میں ایک بار پھر صدارتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، صدارتی انتخابات کی نئی تاریخ 28ستمبر دی گئی ہے۔