امریکہ
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 35 لاکھ 48 ہزار 837 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 6 لاکھ 37 ہزار 911 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 35 لاکھ 48 ہزار 837 تک پہنچ گئی ہے۔
-
واشنگٹن میں فلسطینیوں کی حمایت میں شاندارمظاہرہ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ / 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست اوہائیو میں ایک انجن والا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی صدر نے 60 کھرب ڈالر کا مہنگا بجٹ پیش کردیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے سالانہ بجٹ کی تجاویز پیش کردی ہیں جس میں اخراجات کا تخمینہ 6 ٹریلین ڈالر لگایا گیا ہے۔
-
پاکستان ، امریکہ کو اڈے فراہم کرکے افغانستان، چین اور ایران کا اعتماد کھو دےگا
پاکستان میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے افغانستان کے خلاف امریکہ کو فوجی اڈے فراہم کیے تو اس صورت میں پاکستان سے افغانستان ، ایران اور چین کا اعتماد ختم ہوجائےگا۔
-
امریکی صدر نے کوروناو ائرس کے بارے میں انٹیلیجنس ایجنسیز سے رپورٹ طلب کرلی
امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا وائرس کے وجود میں آنے کا پتہ لگانے کے لیے انٹیلیجنس ایجنسیز کو تفتیش کا حکم دیدیا ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پوتین جنیوا میں ملاقات کریں گے
امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدرولادیمیر پوتین اگلے ماہ کی 16تاریخ کو جنیوا میں ہونے والی سربراہ کانفرنس میں ملاقات کریں گے۔
-
طالبان نے خطے میں امریکی اڈوں کے قیام کو عظیم غلطی قراردیدیا
افغان طالبان نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں امریکی اڈوں کا قیام عظیم اور تاریخی غلطی ہوگی جس کی ہمسایہ ممالک کبھی اجازت نہیں دیں گے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں فضائی حدود امریکہ کو دینے کی بازگشت
پاکستان کی فضائی حدود امریکہ کو دینے کی بازگشت پاکستان کی قومی اسمبلی تک پہنچ گئی ہے۔
-
امریکی ریاست اُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
امریکی ریاست اُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، مشترکہ ایٹمی معاہدے کو نقض کرنے والی تمام پابندیوں کو ختم کرنے کا پابند ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسیکو ناکام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو نقض کرنے والی تمام پابندیوں کو ختم کرنا ضروری ہے۔
-
امریکہ میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 2 بھائی ہلاک
امریکی ریاست مینیاپولس میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 2 بھائی ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کی ظالمانہ اور مجرمانہ پالیسیوں سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کی اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر 4 بار گفتگو
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر4 بار گفتگو میں غزہ میں جنگ بندی کی راہ ہموار کرنے پر زوردیا ہے۔
-
فلسطین کے بارے سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم
فلسطین کے بحران کے بارے میں سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
-
فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین کا شدید ردعمل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی کانگریس کی مسلمان رکن خواتین کا فلسطین پر اسرائیلی حملوں پر رد عمل
فلسطین میں جاری صیہونی بربریت پر امریکی کانگریس کی رکن مسلم خواتین رشیدہ طلیب اور الہان عمر نے اپنے ردعمل کا اظہارکیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں ایرانی سپاہ کا امریکی فوجیوں کو انتباہ/ غیر پیشہ ورانہ رفتار سے باز رہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے رابطہ عامہ نے ایک بیان میں امریکی وزارت دفاع کے ترجمان کے ایرانی تیز رفتار کشتیوں کے امریکی بحری کشتی کے قریب ہونے کے حالیہ دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی فوج کو غیر پیشہ ورانہ رفتار سے پرہز کرنا چاہیے۔
-
افغانستان میں امریکہ کی 20 سالہ جنگ کا نتیجہ
افغانستان پر امریکہ نے 20 سال قبل امن برقرار کرنے کے لئے فوجی لشکر کشی کی تھی لیکن گذشتہ 20 سال میں امریکہ نے افغانستان میں دہشت گردی کی تاریخی مثالیں رقم کی ہیں۔
-
امریکی فوج دوبارہ افغانستان پہنچ جائےگی
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔
-
امریکہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ 4 افراد ہلاک
امریکہ میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پرواز بھرتے ہی گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لندن میں امریکہ اور جنوبی کوریا کے وزراء خارجہ کی ملاقات
لندن میں گروپ 7 کے اجلاس کے ضمن ميں امریکہ اور جنوبی کوریا کے وزراء خآرجہ نے ملاقات میں مشترکہ تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر مبنی خبر غیر مصدقہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبدالے پر مبنی خبر غیر مصدقہ ہے۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں مذاکرات کو طول دینے کی اجازت نہیں دیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل در آمد کے سلسلے میں ویانا میں ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کو طول دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
ایران نے اپنے 4 شہریوں نیز 7 ارب ڈالر کی آزادی کے بدلے میں امریکہ کے 4 جاسوس آزاد کردیئے
اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے 4 شہریوں کی آزادی نیز اپنے سات ارب ڈالر آزاد کرنے کے بدلے میں امریکہ کے 4 جاسوسوں کو آزاد کردیا ہے۔
-
امریکہ نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کردیں
امریکہ نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا، اطلاق 4 مئی سے کیا جائے گا۔
-
امریکی پولیس نے ایک اور امریکی شہری کا گلا دبا کر ہلاک کردیا
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پولیس افسروں نے ایک اورشہری کا گلا دبا کر ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکی وزیر دفاع اور پاکستانی فوج کے سربراہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفون پرافغانستان میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکی دہشت گرد فوج کی افغانستان میں داعش اور القاعدہ کو دوبارہ فعال کرنے کی کوشش
امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) جنرل کیتھ فرینکلن میکنزی نے افغانستان میں داعش اور القاعدہ کی دوبارہ فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعال ہوسکتے ہیں۔
-
امریکہ، جاپان اور فرانس کا مشترکہ جنگی مشقوں کا فیصلہ
جاپان پہلی بار آئندہ ماہ امریکہ اور فرانس کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کی میزبانی کرے گا۔