ظریف
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بغداد میں عراق کے صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے صدر برہم صالح کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بغداد میں عراقی وزیر اعظم سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے مقام پر حضور
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے بغداد ايئر پورٹ کے قریب شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے مقام پر حاضر ہوکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ظریف بغداد پہنچ گئے/ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے مقام پر حضور
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچ گئے ہیں ایرانی وزیر خارجہ نے بغداد ايئر پورٹ کے قریب شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے مقام پر حاضر ہوکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ بغداد روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف بغداد روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ظریف کی ملائشیا کے وزیر خارجہ سے گفتگو / تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ملائشیا کے وزير خارجہ کے ساتھ ویڈیو لنک کانفرنس کے ذریعہ گفتگو کرتے ہوئے ایران اور ملائشیا کے درمیان دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کے سامنے ایران کی خارجہ پالیسی کے بارے میں خطاب کیا۔
-
سکیورٹی کونسل نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی پالیسی کو غلط قراردیدیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتہ سکیورٹی کونسل کے اراکین نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو اہم اور اس کے بارے میں امریکی پالیسیوں کو غلط قراردیا ہے۔
-
امریکہ کو ایرانی عوام کونقصان پہنچانے کا معاوضہ ادا کرنا ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنے داخلی اور انتخاباتی مفادات کے لئے ایرانی قوم کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور امریکہ کو ایرانی عوام کونقصان پہنچانے کا معاوضہ ادا کرنا ہوگا۔
-
امریکہ کا سکیورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرنے والے ممالک کو سزا دینے کا مجرمانہ اقدام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے سکیورٹی کونسل کی قراردادوں اور معاہدوں پر عمل درآمد کرنے والے ممالک کے خلاف امریکہ کے مجرمانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی پیشانی پر ذلت کا یہ نشان موجود ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد کرنے والے ممالک کو سزا دینے کا مجرمانہ اقدام کرتا ہے۔
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ کو ایران کے مفادات کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے حکام کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو ایران کے مفادات کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
-
ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ماسکو میں ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ استنبول سے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک ہمیشہ ایران کی ترجیحات میں شامل / ترک حکام سے گفتگو مفید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے استنبول میں ترک وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات اور گفتگو کو تعمیری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہمیشہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
ایرانی وزیر خآرجہ کی ترک حکام سے ملاقات اور گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ترکی روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ظریف انقرہ اور ماسکو کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اتوار اور پیر کے دن ترکی اور روس کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ عنقریب دو ہمسایہ ممالک کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عنقریب دو ہمسایہ ممالک کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے پیغام میں فلسطینی تنظیم تحریک جہاد اسلامی کے سابق سکریٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
امریکہ نے ایرانی ڈاکٹر مجید طاہری کو آزاد کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی سائنسداں سیروس عسکری کی رہائي کے بعد ایرانی ڈاکٹر مجید طاہری کو بھی آزاد کردیا ہے جبکہ ایران نے بھی امریکی نیوی اہلکار مائیکل وائٹ کو رہا کردیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر سید حسن نصر اللہ کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک پیغام میں جنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پرحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
امریکہ کو عالمی تجارت میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ونزوئلا کی طرف روانہ ایران کے تیل بردار جہازوں کے لئۓ مزاحمت ایجاد کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو عالمی تجارت میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
-
ایرانی وزیر خا رجہ کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خا رجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو خط لکھا ہے جس میں امریکہ کی جانب سے ایران کو ونزوئلا تیل کی سپلائی میں ممکنہ رکاوٹ ڈالنے پر آگاہ کیا ہے۔
-
تہران میں برطانوی سفارتخانہ کے بارے میں ابھی تک مذاکرات انجام پذیر نہیں ہوئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ برطانوی حکام کے ساتھ تہران میں برطانوی سفارتخانہ کو پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں ابھی تک مذاکرات نہیں ہوئے ہیں۔
-
کسی بھی قسم کی نئی پابندیاں ایرانی عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کے سراسر خلاف ہوں گی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک اہم خط میں کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی قسم کی نئی پابندیاں ایرانی عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کے سراسر خلاف ہوں گی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عراق میں نئی حکومت کی تشکیل پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں نئی حکومت کی تشکیل پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
امریکہ کے فوجی اخراجات سب سے زیادہ ہیں، لیکن اسے تشویش ایران کے بارے میں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے فوجی اخراجات دنیا میں سب سے زیادہ ہیں، لیکن اسے تشویش ایران کے بارے میں ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون پر پاکستان اور ترکمنستان کے وزراء خارجہ سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی اور ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائي و عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
-
ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پرگفتگو/ امریکہ کا نیا منصوبہ مردود
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پر گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکہ کے نئے منصوبے کو مردود قراردیدیا ہے۔
-
ایرانی قوم ہمیشہ اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرتی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم ہمیشہ اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرتی ہے۔