ظریف
-
ایران کی افغانستان میں امن کی کوششوں اور بین الافغان مذاکرات کی بھر پور حمایت کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات میں افغانستان میں امن کی کوششوں اور بین الافغان مذاکرات کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے عبداللہ عبداللہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے ایک اعلی وفد کے ہمراہ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عراق کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین سے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
غیرعلاقائی طاقتوں کی خطے میں موجودگی امن و سلامتی اورثبات کے لئے بہت بڑا خطرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جاپانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں خطے میں ایران کی طرف سے امن و ثبات کے سلسلے میں کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرعلاقائی طاقتوں کی خطے میں موجودگی بحران میں اضافہ کا سبب بن سکتی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج چين کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے ۔
-
ظریف کی کویت کے نئے امیر اور وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کویت کے امیر کے انتقال کے بعد کویت کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی کے لئے کویت کا دورہ کیا اور نئے امیر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
امریکہ ڈرپوک ، بزدل اور وحشی ہے / ایرانی قوم گھٹنے نہیں ٹیکےگي
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بزدل اور وحشی ہیں ،ایرانی قوم گھٹنے نہیں ٹیکے گي۔
-
تہران میں عراق کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
عراق کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جوادظریف سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ماسکو میں ایرانی وزیر خارجہ کی موجودگي میں ایشیاء میں سکیورٹی اجلاس کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمراہ ایشیا میں سکیورٹی اور اعتماد کی بحالی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
20 ستمبر کو کوئي نئی بات نہیں ہوگي
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 ستمبر کو کوئي نئی بات نہیں ہوگي، تم ایک بار پھر اشتباہ کررہے ہو۔
-
امن معاہدے دشمنوں کے درمیان نہیں بلکہ دیرینہ اتحادیوں کے درمیان ہوئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امارات ، بحرین اور غاصب صہیونی حکومت کے درمیان نام نہاد امن معاہدوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن معاہدے دشمنوں کے درمیان نہیں بلکہ دیرینہ اتحادیوں اور دوستوں کے درمیان ہوئے ہیں
-
ایران اور آرمینیا کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور آرمینیا کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
تہران میں بھارتی وزير خارجہ کی ظریف سے ملاقات
بھارتی وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے آج بھارتی وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور سوئیس کے وزراء خارجہ کی ملاقات
تہران میں ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے سوئیس کے وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سوئیس کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
سوئیس کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
فلسطینی بزرگ شہری پر تشدد اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات کا نتیجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی کنارے میں فلسطین کے بزرگ شہری پر اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔
-
خطیب زادہ ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان مقرر
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سعید خطیب زادہ کو ایرانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔
-
ایران کی فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگومیں فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ مسلمانوں کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی تک فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
لبنان کے مستقبل کا فیصلہ لبنانی حکومت اور عوام کے ہاتھ میں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ لبنان کے مستقبل کا فیصلہ لبنانی حکومت اور لبنانی عوام کے ہاتھ میں ہے اور ایران لبنانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا رہےگا۔
-
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا معاہدہ امریکی ناٹک/ امارات کا منافقانہ چہرہ نمایاں ہوگيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی مذمت اور اسے امریکی ناٹک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنے اتحادی عرب حکمرانوں کا منافقانہ چہرہ نمایاں کردیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنان کے صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ لبنان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ظریف کی 33 روزہ جنگ میں اسلامی مزاحمت کی فتح کی 14 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک پیغام میں لبنان پراسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی اور فتح کی 14 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سکیورٹی کونسل کو امریکہ کی معاندانہ کوششوں کو ناکام بنانا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک مقالہ میں لکھا ہے کہ سکیورٹی کونسل امریکہ کو اکیسویں صدی کی سفارتی کامیابی کو نابود کرنے کی اجازت نہیں دےگی۔
-
ظریف کا تہران میں لبنانی سفارتخانہ میں حضور/ متاثرین کی یاد میں موجود دفتر پر دستخط
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں لبنانی سفارتخانہ میں حاضر ہوکربیروت دھماکے کے متاثرین کی یاد میں موجود دفتر پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران کا لبنان کے شجاع اور دلیر عوام کو امداد پہنچانے پر آمادگی کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔
-
امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں ایران کو کوئي مشکل نہیں ہے جبکہ امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
ایرانی وزير خارجہ ماسکو پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی وزير خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے تمام عراقیوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی کردستان کے وزیراعظم سے ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے تمام عراقیوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کل روس کے وزير خارجہ سے ملاقات کریں گے
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کل بروز منگل روس کے وزير خارجہ سے ملاقات کریں گے۔