امریکہ
-
امریکہ نے بگرام ائیر بیس سے اپنے فوجیوں کو مکمل طور پر نکال لیا
امریکہ نے بگرام ائیر بیس سے 20 سال بعد اپنے فوجیوں کو مکمل طور پر نکالنے کے بعد اسے افغان فوج کے حوالے کردیا ہے۔
-
امریکہ کا افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں پر تشویش کا اظہار
افغان وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ افغان وزارتِ دفاع کے مطابق افغانستان کے قائم مقام وزیرِ دفاع بسم اللّٰہ محمدی کی امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔
-
واشنگٹن میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی/ مزدور ملبے میں دب گئے
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں مزدور عمارت کے ملبے تلے دب گئے ہیں۔
-
پاکستان، امریکہ کو فوجی اڈے نہیں دے گا
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ کو فوجی اڈے نہیں دے گا۔
-
امریکہ کی 2 ریاستوں میں غیر معمولی گرمی کی لہر سے 100 افراد ہلاک
امریکہ کی 2 ریاستوں میں غیر معمولی گرمی کی لہر کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے۔
-
امریکہ کے سابق وزیر دفاع کا انتقال ہوگیا
امریکہ کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
-
امریکہ کا طالبان کو انتباہ/ ہوائی حملوں کی دھمکی
افغانتسان میں نیٹو سربراہ اور امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے طالبان کو افغانستان کےعلاقوں پر بزور طاقت قبضہ کرنے پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرطالبان نے پُر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند نہیں کیا تو فضائی حملوں کے لیے تیار رہیں۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں عمارت گرنے کےواقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں عمارت گرنے کےواقعہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 11ہوگئی ہے جبکہ150افراد اب بھی عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
ایرانی سپاہ کی امریکہ کو خطے سے فوری طور پر نکلنے کی سفارش
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سیاسی معاون نے خطے میں امریکہ کے ہر اقدام کو خود امریکہ کے لئے نقصان کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو خطے سے فوری طور پر نکل جانا چاہیے۔
-
عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کا امریکی حملے کے بارے میں بیان جاری
عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے ہوائی حملے میں عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، حشد الشعبی نے امریکی حملے کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی مفادات کے پیش نظر امریکہ کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے ملکی اور قومی مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے امریکہ کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا ۔
-
امریکہ میں گرم ہوا کا غبارہ پھٹنے سے 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں گرم ہوا کا غبارہ پھٹنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
افغانستان میں ایک امریکی فوجی بھی رہا تو رد عمل کا حق محفوظ ہے
افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں ایک امریکی فوجی بھی ا باقی رہا تو ردعمل دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
-
فلوریڈا میں ہنگامی حالت
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک عمارت کا کچھ حصہ گرنے کے بعد ، امریکی صدر نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی امداد فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔
-
امریکی فوجی انخلا کے بعد افغان حکومت ایک سال کے اندر گرسکتی ہے
امریکی انٹیلی جنس کی نئی جائزہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے بعد چھ ماہ سے ایک سال کے اندر افغان حکومت ختم ہوسکتی ہے۔
-
اشرف غنی کی جوبائیڈن سے ملاقات
افغانستان کے صدر اشرف غنی امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں اس نے امریکہ کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات اور گفتگوکی۔
-
ایران کسی کی طرف سے مذاکرات نہیں کرتا/ امریکہ نے بے بنیاد الزامات پر سائٹوں کو بند کیا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ کسی کی طرف سے اور کسی کی نیابت میں مذاکرات نہیں کرتا ، دوست اور غیر دوست دونوں کی طرف سے مدد طلب کرنے پر وہ کسی کی مدد سے دریغ بھی نہیں کرتا ۔
-
پاکستان کا طالبان کے خلاف فوجی ایکشن نہ کرنے کا اعلان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان طالبان کے خلاف فوجی ایکشن نہیں کرے گا۔
-
عراق میں امریکی مخبروں کے نام ظاہر کرنے والی امریکی خاتون کو 23 سال قید کی سزا
امریکی حکومت نے عراق میں امریکہ کے لیے کام کرنے والے مخبروں کے نام ظاہر کرنے پر پینٹا گون کی مترجم خاتون پر 23 سال قید کی فرد جرم عائد کی ہے۔ امریکی مخبـروں نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس پر حملے میں امریکہ کو مدد فراہم کی تھی۔
-
امریکہ میں عمارت گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 51 افراد ملبے تلے دب گئے
امریکی شہر میامی میں عمارت گرنے سے کم سے کم ایک شخص ہلاک اور 51 افراد ملبے تلے دبے گئے ہیں۔
-
چین کا اپنی کمپنیوں کے مفادات کو یقینی بنانے کا اعلان
چين نے اپنی کپمنیوں پر امریکی پابندیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں کے مفاد کا تحفظ یقینی بنایا جائےگا۔
-
جنگی کشتی کے نزدیک دھماکہ
امریکی فوج نے اپنی جنگی بحری کشتی کے قریب دھماکہ کرکے اس کے استحکام کا اندازہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے انخلاء کے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ
روسی وزیرِ دفاع نے امریکہ اور نیٹو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد خانہ جنگی شروع ہوجائے گی۔
-
امریکہ نے انٹرنیٹ سائٹوں کو مسدود کرکے آزادی بیان کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا
امریکی حکومت نے اسلامی مزاحمتی محاذ کی 36 سائٹوں کو مسدود کرکے آزادی بیان کے خلاف اعلانیہ جنگ کا آغاز کردیا ہے۔
-
امریکہ نے مزاحمتی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں کو مسدود کردیا
امریکہ نے اظہار بیان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزاحمتی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں العالم، یمن کی المسیرہ، پریس ٹی وی، کتائب حزب اللہ عراق، بحرین کی اللولوء ، فلسطین الیوم اورالکوثر کو بند کردیا ہے۔
-
امریکہ نے افغانتسان میں صرف تباہی اور بربادی مچائی اور دہشت گردی کو فروغ دیا
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ 20 سال پوری طاقت کے ساتھ یہاں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے۔
-
امریکہ 20 سال میں افغانستان کے اندر رہ کر جنگ نہ جیت سکا ،اڈوں سے کیسے جیتے گا؟
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان جنگ میں امریکہ کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کے اندر رہ کر جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے کیسے جیت سکے گا؟۔
-
امریکہ میں ٹریفک حادثے میں 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک
امریکی ریاست الباما میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلوریڈا میں پریڈ کے دوران ٹرک حملے میں ایک شخص ہلاک 2 زخمی
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں پریڈ کے دوران ایک شخص نے پک اپ ٹرک لوگوں پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 38 لاکھ 66 ہزار 932 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 86 لاکھ 2 ہزار 64 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 38 لاکھ 66 ہزار 932 ہو گئیں۔