امریکہ
-
طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سر کاٹ دیا
افغان شہری سہیل پردیس جو امریکی فوج کے مترجم کے طور پر کام کرتا تھا، عید کی چھٹیوں کے موقع پر اپنی بہن کو لینے گھر جارہا تھا کہ راستے میں طالبان نے گاڑی روک کراس کا سر قلم کردیا۔
-
امریکہ نے میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کی مدت میں توسیع کردی
کورونا وائرس کے سبب امریکہ نے میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کی مدت میں توسیع کردی ہے۔
-
طالبان ممکنہ طور پر افغانستان پر قبضہ کرسکتے ہیں
امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے ایک بریفنگ میں کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر لیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس کے ساتھ ایک نئے وائرس نے امریکیوں کو خوف میں مبتلا کردیا
امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کچھ کمی آنے کے بعد اچانک ایک اور وائرس نے امریکیوں کو خوف میں مبتلا کردیا ہے۔
-
امریکی سفارتکار کئی ممالک میں دماغی بیماری میں مبتلا ہوگئے
روس، چین اور کیوبا سمیت کئی ممالک میں تعینات امریکی سفارت کار پُراسرار دماغی بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
روس کی امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی پیشکش
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو وسطی ایشیائي ممالک میں روسی فوجی اڈے دینے کی پیشکش کی ہے۔
-
امریکہ میں اسٹیڈیم کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں واقع بیس بال اسٹیڈیم کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئےہیں۔
-
سعد حریری کا استعفی طے شدہ اہداف کے مطابق تھا/حریری کی پارلیمانی انتخابات کی جانب حرکت
لبنان کے صدر نے سعد حریری کو کابینہ تشکیل دینے کے لئے مامور کیا تھا لیکن 9 ماہ کے تعلل کے بعد اس نے طے شدہ پروگرام کے مطابق استعفی دیدیا اورسعد حریری نے اپنےاس اقدام کے ذریعہ پارلیمانی انتخابات کی سمت قدم بڑھا دیا ہے۔
-
افغان طالبان کی کابل ایئرپورٹ کی حفاظت ترک فوج کے حوالے کرنے کی مخالفت
افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے امریکہ اور ترکی کے درمیان معاہدے کی مخالفت کردی ہے۔
-
افغانستان میں امریکی کمانڈر اپنے عہدے سے مستعفی
افغانستان میں سینئر ترین امریکی کمانڈر جنرل آسٹن اسکاٹ مِلر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ، جو افغانستان میں امریکی شکست اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
امریکہ میں گرمی کی لہر سے ایک ہفتہ میں 116 افراد ہلاک
امریکہ کی کئی ریاستوں میں گرمی کی خطرناک لہر جاری ہے جس کے باعث واشنگٹن اور اوریگون میں 26 جون سے یکم جولائی تک گرمی سے 116 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست آئیووا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے بعد گر کر ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کا امریکہ کو فوجی اڈے نہ دینے کا فیصلہ اٹل ہے
پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا امریکہ کوفوجی اڈے نہ دینے کا فیصلہ اٹل ہے۔
-
دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40 لاکھ 35 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ 68 لاکھ 49 ہزار 13 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 40 لاکھ 35 ہزار 354 ہو گئیں۔
-
افغانستان کے موجودہ بحران اور کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ ہے
چین کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں افغانستان کے موجودہ بحران اور کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ کو قراردیا ہے۔
-
امریکی صدر کا افغانستان سے امریکی ملٹری مشن 31 اگست تک ختم کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی ملٹری مشن 31 اگست کو ختم ہوجائےگا، امریکا کی طویل جنگ ختم کرنے کا فیصلہ درست ہے۔
-
ٹرمپ نے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔
-
امریکی حمایت کی وجہ سے اسرائيل تمام وسائل سے فائدہ اٹھا رہا ہے/ مسئلہ فلسطین حق کا معیار
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے سلسلے منعقد ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی تسلط کی وجہ سے اسرائيل تمام وسائل سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔
-
افغانستان میں باقی رہنے والے غیر ملکی فوجیوں کو دشمن سمجھا جائےگا
افغان طالبان رہنما سہیل شاہین کا افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا سے متعلق کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہوگا ورنہ افغانستان میں باقی رہنے والے غیر ملکی فوجیوں کو دشمن سمجھا جائےگا۔
-
سنگین جرم پر میڈل
امریکہ نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو گرانے اور 290 مسافروں کو شہید کرنے والے فوجی افسر کو میڈل عطا کرکے انسانی حقوق کی کھلی دشمنی کا ثبوت فراہم کیا۔
-
فلوریڈا میں 12 منزلہ عمارت کو منہدم کردیا گیا
امریکی ریاست فلوریڈا میں 12 منزلہ عمارت کو 11 دنوں کے بعد مکمل طور پر منہدم کردیا گیا ہے جبکہ 124 افراد ابھی بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
-
فلوریڈا میں تباہ ہونے والی عمارت کا 11 دن کے بعد کا منظر
امریکی ریاست فلوریڈا میں 11 دن قبل 12 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے تلے اب بھی درجنوں افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے اب تک صرف 24 افراد کی لاشیں نکالی ہیں جبکہ 124 افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
-
طالبان کا افغانستان کے مزید 13 اضلاع پر قبضہ/ جھڑپوں میں 224 طالبان ہلاک
طالبان نے 24 گھنٹے کے دوران افغانستان کے مزید 13 اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ جھڑپوں میں 224 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔ طالبان کو امریکہ کی طرف سے سیکڑوں گاڑياں اور جنگی ساز و سامان بھی مل گیا ہے۔
-
امریکہ قطر میں فوجی اڈا بنا کر افغانستان پر نظر رکھے گا
امریکہ افغانستان پر نظر رکھنے کے لیے فوجی اڈا قطر میں بنائے گا۔ افغانستان سے فوجی انخلا تیزی سے جاری ہے۔
-
خلیج فارس میں ایرانی ایئربس کے 290 مسافروں کی شہادت کے مقام پر پھول برسائے گئے
امریکہ نے ایران و عراق جنگ کے دوران میزائل حملے میں خلیج فارس میں ایران کے مسافر طیارے کو تباہ کردیا تھا جس کے نتیجے میں 290 مسافرشہید ہوگئے تھے۔ مسافروں کی شہادت کے مقام پر ہر سال پھول برسائے جاتے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی پر ٹیکس چوری کرنے کا مقدمہ درج
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی گلوبل رئیل اسٹیٹ پر 15 سال سے ٹیکس چوری کرنے کا الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
-
افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس سے امریکی فوج کے انخلا کی تصدیق کردی
افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے بگرام ایئربیس سے امریکی اتحادی افواج کے انخلا کی تصدیق کرتے ہوئے کہا بگرام ایئر بیس کا کنٹرول باضابطہ طور پر افغان فورسز کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ کا چین کے جوہری پروگرام میں توسیع پر تشویش کا اظہار
امریکہ نے چین کی جانب سے جوہری پروگرام میں توسیع پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ نے پاکستان اور ترکی کا نام کم عمر فوجی بھرتی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا
امریکہ نے پاکستان اور ترکی کو چائلڈ سولجرز پریوینشن ایکٹ کی فہرست میں شامل کرلیا، جس کے نتیجے میں فہرست میں شامل ممالک کی فوجی امداد اور امن مشن کے پروگرام میں شرکت پر سخت پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں۔