دہشت گرد
-
جنوبی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان میں سراروغہ کے مقام پروہابی دہشت گردوں کے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
صومالیہ میں سکیورٹی فورسز نے صدارتی محل پر حملے کی کوشش ناکام بنادی
صوماليہ کے دارالحکومت موغادیشو ميں صدارتی محل کے اندر خود کش کار بمبار نے داخل ہونے کی کوشش کی جسے سکیورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔
-
پاکستانی فورسز اور وہابی دہشت گردوں میں جھڑپ / 4 دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں خفیہ اطلاعات پروہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کیا جس میں چار دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔
-
پاکستانی فورسز نے افغان سرحد کے قریب 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستانی فورسز نے افغانستان کی سرحد کے قریب کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان میں مطلوب لشکر اسلام کا دہشت گرد کمانڈرتین ساتھیوں سمیت افغانستان میں ہلاک
پاکستان میں مطلوب وہابی دہشت گرد اورکالعدم تنظیم لشکراسلام کا سربراہ منگل باغ افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگيا۔
-
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 12 اہلکار ہلاک
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ دیا جس کے نتیجے میں 12 سے زائد اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مالی میں بم دھماکے میں اقوام متحدہ امن مشن کے 4 اہلکار ہلاک
افریقی ملک مالی میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں اقوام متحدہ امن مشن کے 4 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں فوجی گاڑی پر حملے میں 5 فوجی ہلاک اور زخمی
افغانستان میں خاتون فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی فوجی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئی ہیں۔
-
سانحہ مچھ میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر 20 لاکھ روپے انعام مقرر
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے سانحہ مچھ میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر 20 لاکھ روپے انعام مقرر کردیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف دھرنوں کا سلسلہ پانچویں دن بھی جاری
پاکستان بھرمیں بلوچستان کے علاقہ مچھ میں شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ اور بے رحمانہ قتل کے خلاف مظاہرین کا دھرنا جاری ہے جب کہ کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاوٴن ہڑتال کی جارہی ہے۔
-
پاکستان نے ممبئی حملہ سازش کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کوگرفتار کرلیا
پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ممبئی حملہ سازش کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو دہشت گردی کی فنڈنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
کراچی میں دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام
پاکستان کے شہر کراچی میں قائداعظم ڈے کے موقع پر دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا گیا۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے آواران میں 10 دہشت گرد ہلاک
پاکستانی سکیورٹی فورسز کے شعبہ تعلقات عامہ " آئی ایس پی آر " کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے آواران ا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
خیبرپختونخواہ میں اہم کمانڈرسمیت چاروہابی دہشت گرد گرفتار
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشت گرد اورکالعدم تنظیم لشکراسلام کے اہم کمانڈرسمیت چاردہشت گردوں کوگرفتارکرلیا ہے۔
-
نائیجریا میں اسکول پر حملے کے بعد 400 سے زائد طالب علم لاپتہ
نائیجریا میں اسکول پر حملے کے بعد 400 سے زائد طالب علم لاپتہ ہوگئے ہیں جن کے اغوا ہونے کا خدشہ ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کے حملے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری
پاکستان میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی " نیکٹا" کی جانب سے سکیورٹی تھریٹ الرٹ جاری کیا گیاہے، نیکٹا کے مطابق 13دسمبر کوحملہ لاہور میں بھی ہو سکتا ہے۔
-
ایرانی سکیورٹی فورسز نے ملک کے شمال مغرب میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے ملک کے شمال مغرب میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا عالمی برادری سے حکومتی دہشت گردی کی مذمت کرنے کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے ممتاز جوہری سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے حکومتی دہشت گردی کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے ممتاز جوہری سائنسداں کا مجرمانہ قتل
اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز سائنسداں محسن فخری زادہ کو اسرائیلی ایجنٹوں اور دہشت گردوں نے کل سہ پہر کو اس وقت شہید کردیا جب وہ اپنے وطن سے تہران واپس آرہے تھے۔
-
کراچی میں پولیس نے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے۔
-
شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں پر بجلی کی طرح گر کر انھیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
-
ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں کو مسلح دہشت گردوں نے شہید کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کو مسلح دہشت گردوں نے شہید کردیا۔
-
لاہو میں سی ٹی ڈی کے تھانے پر وہابی دہشت گردوں کا حملہ ناکام
پاکستان کے شہر لاہور میں برکی روڈ پر واقع کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ " سی ٹی ڈی" تھانے پر وہابی تکفیری دہشت گردوں کے حملہ کو ناکام بنا دیا گیا ہے حملہ آور دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔
-
پاکستانی فورسزکا باجوڑ میں دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک تباہ کرنے کا دعوی
پاکستانی سیکورٹی فورسزکے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ انھوں نے باجوڑ میں دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک تباہ کردیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں 4 وہابی دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
کراچی میں رینجرز نے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز نے گلشن معمار میں کارروائی کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
جنوبی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار جاں بحق
پاکستان کے علاقہ جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور ایک جوان زخمی ہوگیا۔
-
ایرانی عوام کے خلاف سنگين جرائم میں ملوث انتہا پسندوں کو کہیں پناہ نہیں ملےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے خلاف سنگين جرائم میں ملوث انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کو کہیں پناہ نہیں ملےگی۔
-
صومالیہ میں خودکش دھماکے میں پانچ افراد ہلاک
صومالیہ میں خودکش دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
موزمبیق میں 3 دنوں کے اندر وہابی دہشت گردوں نے 50 افاد کے سر قلم کردیئے
افریقی ملک موزمبیق میں 3 دنوں کے اندر وہابی شدت پسند تنظیم کے دہشت گردوں نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 50 افراد کے سر قلم کردیئے ہیں۔