کورونا وائرس
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہزار 144 ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 22 ہزار 603 ہو گئی جبکہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہزار 144 تک پہنچ گئی ہے۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے 70 ہزار 524 افراد ہلاک
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 18 لاکھ 4 ہزار 338 تک جا پہنچی ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہزار 524 تک پہنچ گئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 36 ہزار 671 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 36 ہزار 671 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 32 لاکھ 91 ہزار 786 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 62 ہزار 889 تک پہنچ گئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 26 لاکھ 31 ہزار 67 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 62 ہزار 889 ہو گئی ہیں۔
-
بولیویا کی عبوری خاتون صدر کورونا وائرس کا شکار
بولیویا کی عبوری خاتون صدر جینائین اینیز شاویز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں، جبکہ بولیویا کی کابینہ کے دیگر 7 وزراء میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
کورونا وائرس کی روک تھام میں سپاہ اور بسیج کی فرنٹ لائن پر خدمات
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں سپاہ اور بسیج فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 35 ہزار 822 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 35 ہزار 822 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 32 لاکھ 19 ہزار 999 ہو چکی ہے۔
-
ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے باعث اسکول بند کئے جانے کا امکان
ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے کیسزمیں مقامی سطح پر اضافہ کے باعث تمام اسکول بند کئے جانے کا امکان ہے۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 69 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برازيل میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 17 لاکھ 59 ہزار 103 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے برازیل میں اب تک 69 ہزار 254 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 57 ہزار 494 ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 23 لاکھ 93 ہزار 533 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 57 ہزار 494 ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے 5 ہزار سے زائد افراد ہلاک
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 43 ہزار 599 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 58 تک جا پہنچی ہے۔
-
بھارت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار 144 ہوگئی
بھارت کورونا وائرس سے 21 ہزار 144 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 69 ہزار 52 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 34 ہزار 862 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 34 ہزار 862 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 31 لاکھ 58 ہزار 932 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 21 لاکھ 70 ہزار سے زائد
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 21 لاکھ 70 ہزار 408 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 52 ہزار 112 ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار 848 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار 848 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے ہلاک افراد کی کُل تعداد 4 ہزار 983 تک جا پہنچی ہے۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 66 ہزار 868 ہوگئی
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 16 لاکھ 74 ہزار 655 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس 66 ہزار 868 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 33 ہزار 972 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 33 ہزار 972 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس موذی وبا سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 30 لاکھ 97 ہزار 84 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 19 لاکھ 54 ہزار 942 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 46 ہزار 720 ہو گئی ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 391 ہوگئی
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 391 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار 349 ہو چکی ہے۔
-
بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں تیسرے نبمر پر آگیا
بھارت میں کورونا وائرس بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے بھارت میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 7 لاکھ 19 ہزار 665 ہوگئی ہے جس کے بعد بھارت کورونا سے متاثر دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔
-
برازیل کے صدر بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے
کورونا سے دنیا کے دوسرے سب سے زیادہ متاثرہ ملک برازیل کے صدر بھی اس وائرس کا شکار ہوگئے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 لاکھ 23 ہزار231 ہوچکی ہےجبکہ 4 لاکھ 42 ہزار صحتیاب اور 20 ہزار201 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
-
روس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہوگئی
روس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار 494 ہو گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 94 ہزار 230 ہو چکی ہے۔
-
حرمین کاظمین کے خادمین کا فرنٹ لائن پر کورونا وائرس کا مقابلہ
عراق میں حرمین کاظمین کے خادمین فرنٹ لائن پر کورونا وائرس کامقابلہ کررہے ہیں۔
-
امریکہ میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 55 ہزار کیسز کا اضافہ
امریکہ میں ایک دن میں کورونا وائرس کے تقریباً 55ہزار کیسز کا اضافہ ہوا ہے کوروناو ائرس کے متاثرین کی کل تعداد 30 لاکھ 40 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار سے زائد ہوگئی
برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہزار 236 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 85 ہزار 768 ہو چکی ہے۔
-
اسپین کی95 فیصد آبادی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خدشہ
اسپین کے میڈیکل جرنل دی لینسٹ میں شائع کی گئی تحقیقات کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اسپین کی95 فیصد آبادی اب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوسکتی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار سے زائد ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 509 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 4 ہزار 839 تک جا پہنچی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 40 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد 5 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ 39 ہزار 169ہوچکی ہے۔
-
میں ماسک استعمال کروں گا
اسلامی جمہوریہ ایران میں ماسک کا استعمال سرکاری اداروں میں لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔