کورونا وائرس
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے5 لاکھ 90 ہزار افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 لاکھ 90 ہزار ہوگئی ہے۔
-
چین نے کورونا وائرس میں کمی کے بعد سنیما گھر کھولنے کی اجازت دے دی
چین نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے گزشتہ چھ ماہ سے بند سنیما گھر کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
ایئر کنڈیشنر اور پنکھے کی ہوا سے کورونا سے بچنے کا طریفہ
اس ویڈیو میں ایئر کنڈیشنر اور پنکھے کی ہوا کے ذریعہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کا طریقہ پیش کیا گیا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 45 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 45 ہزار 53 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار 911 ہو چکی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 24 ہزار 929 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 24 ہزار 929 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 70 ہزار 169 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 140 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 36 لاکھ 16 ہزار 747 ہو چکی ہے۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے 75 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برازيل میں کورونا وائرس سے 75 ہزار 523 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 19 لاکھ 70 ہزار 909 تک جا پہنچی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 86 ہزار 885 ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 36 لاکھ 96 ہزار 738 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 86 ہزار 885 ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار 426 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 57 ہزار 914 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہزار 426 تک جا پہنچی ہے۔
-
پاکستان میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا
پاکستان کے شہر ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کا کورونا وائرس کے باعث انتقال ہوگیا ہے ۔وہ کورونا وائرس کے باعث نجی اسپتال میں داخل تھے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے 5 ہزار 386 افراد ہلاک
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 55 ہزار 769 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہزار 386 تک پہنچ گئی ہے۔
-
روس نے ایک گاؤں کو مکمل طور پر قرنطینہ کردیا
روسی حکام نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے سائیبریا کے قریب واقع ایک گاؤں کو مکمل طور پر قرنطینہ کرکے رہائشیوں کو آئسولیٹ کردیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 32 لاکھ 40 ہزار 427 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 75 ہزار 601 ہو گئی ہیں۔
-
کورونا وائرس کے اثرات جلد ختم ہونے کا کوئي امکان نہیں
عالمی ادارہ صحت نے کہاہےکہ کورونا وائرس کے حوالے سے دنیا غلط راستے پرگامزن ہے، مستقبل قریب میں کورونا وائرس کے اثرات کم ہونے کا کوئی امکان نہیں،زندگی معمول پر نہیں آئیگی.
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 38 ہزار 247 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 34 لاکھ 79 ہزار 483 ہو چکی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5ہزار 320 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 320 تک جا پہنچی ہے۔
-
بھارت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے 23ہزار 187 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 79ہزار 466ہو گئی۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے 72 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برازيل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 18 لاکھ 66ہزار 176تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس 72ہزار 151 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 71ہزار 660ہو گئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 30لاکھ 41 ہزار 698 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 71ہزار 660ہو گئی ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے 44 ہزار 800 سے زائد افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس سے 44 ہزار 800 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 2 لاکھ اُناسی ہزار سے زیادہ لوگ وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
صوبہ گلستان، کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے ریڈ زون بن گيا
ایران کے صوبہ گلستان میں کوروناو ائرس کی دوسری لہر کا آغاز ہوگیا ہے جس کے بعد صوبہ گلستان کو ریڈ زون قراردیدیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے زائد ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 51 ہزار 625ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 266تک جا پہنچی ہے۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے 71 ہزار 492 افراد ہلاک
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 18 لاکھ 40 ہزار 812 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 71 ہزار 492 تک پہنچ گئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار 403 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار 403 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 33 لاکھ 55 ہزار 646 ہو چکی ہے۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ کورونا وائرس کا شکار
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 734 تک پہنچ گئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 28 لاکھ 47 ہزار 288 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 67 ہزار 734 ہو گئی ہیں۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ماسک پہننے پر مجبور ہوگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی آخر کارکورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے پہلی بار ماسک پہن ہی لیا۔
-
امریکہ میں ایک دن میں مزید 63 ہزار افراد کورونا میں مبتلا
امریکہ میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جہاں ایک روز میں مزید 63 ہزار مریض سامنے آگئے ہیں۔
-
ایران میں شادی اور فاتحہ کے اجتماعات پر پابندی عائد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں شادی اور فاتحہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد ہوگئی
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 151 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار 486 تک جا پہنچی ہے۔