کورونا وائرس
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 752 ہوگئی
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 45 ہزار 752 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 426ہو چکی ہے۔
-
بوڑھے افراد کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرہ لاحق
کوروناو ائرس سے سبھی طبقات کو خطرات لاحق ہیں لیکن بزرگ اور بوڑھے افراد کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 49 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 49 ہزار 849افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 43 لاکھ 71ہزار 839ہو چکی ہے۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے 87 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 87 ہزار 52 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 24لاکھ 19ہزار 901تک جا پہنچی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6 لاکھ52ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 64لاکھ 21 ہزار 958تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ52ہزار 308 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 32 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس سے 32 ہزار 96 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 85 ہزار 494 ہو گئی ہے۔
-
شمالی کوریا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
شمالی کوریا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے جس کے بعد سرحدی شہر کائی سونگ میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
برازيل میں کورونا وآئرس سے 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں اس مہلک وائرس سے 86 ہزار 496 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 23 لاکھ 96 ہزار 434 تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 49 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 49 ہزار 398 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 43 لاکھ 15 ہزار 709 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 62 لاکھ 2 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 62 لاکھ 2 ہزار 385 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 48 ہزار 445 ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 71 ہزار 887 ہو گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 71 ہزار 887 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 787 تک جا پہنچی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 31 ہزار 406 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 31 ہزار 406 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 37 ہزار 22 ہو گئی۔
-
سید حسن نصر اللہ کی کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں طبی پروٹوکل پر عمل کی تاکید
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے خود ماسک پہن کر اپنے ویڈیو پیغام میں عوام سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں طبی پروٹوکل پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 85 ہزار 385 افراد ہلاک
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا وائرس سے اب تک 85 ہزار 385 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 23 لاکھ 48 ہزار 200 تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 48 ہزار 490 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 48 ہزار 490 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 42 لاکھ 48 ہزار 327 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6 لاکھ 42 ہزار 775 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 59 لاکھ 45 ہزار 37 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 42 ہزار 775 ہو گئی ہیں۔
-
سید حسن نصر اللہ کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں کامیابی پر تاکید
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کورونا وائرس کو شکست دینے کے سلسلے میں طبی دستورات پر عمل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح نصیب ہوگي۔
-
بیلجیئم میں کورونا وائرس کے باعث ماسک پہننا لازمی
بیلجیئم میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کے سبب حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔
-
بیلجئم میں تین مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا
بیلجئم میں نمازیوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کے سبب بیلجیئم کے علاقے میخلن میں تین مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
بھارت میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا
بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں شہریوں کے لیے ماسک پہننے کی پابندی لازمی قرار دیدی گئی ہے جس کی خلاف ورزی پر دو سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔
-
شمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے پر تین ماہ کی سزا کا فیصلہ
شمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت احکامات کی خلاف ورزی پر تین ماہ کی سزا بامشقت بھگتنی ہوگی۔
-
کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے۔
-
بھارت کورونا وائرس سے اب تک 29 ہزار 890 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 29 ہزار 890 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 39 ہزار 684 ہو گئی ہے۔
-
برازیل مين کورونا وآئرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82 ہزار سے زائد ہوگئی
برازیل مين کورونا وآئرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82 ہزار890 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 22 لاکھ 31 ہزار 871 تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 46 ہزار 183 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 41 لاکھ 875 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6 لاکھ 30 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 53 لاکھ 75 ہزار 4 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 30 ہزار 222 ہو گئی ہیں۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 58 ہزار سے زائد
سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودیہ میں کورونا وائرس کےمریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 58 ہزار 156 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا سے اموات کی تعداد 2 ہزار 601 ہوگئی ہے۔
-
برازیل کےصدرکا تیسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
برازیل کےصدر جائیر بولسونارو کا تیسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 12 لاکھ سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں اس مہلک وائرس سے متاثرین کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہزار 597 تک پہنچ گئی
برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 21 لاکھ 66 ہزار 532 تک جا پہنچی ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہزار 597 تک پہنچ گئی ۔