کورونا وائرس
-
بھارت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 383 تک پہنچ گئی ہے ،جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 22 لاکھ 71 ہزار 34 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 66 ہزار 201 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 66 ہزار 201 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 52 لاکھ 51 ہزار 997 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 2 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 2 لاکھ 80 ہزار 615 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 39 ہزار 765 ہو گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 36 ہزار افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 7 لاکھ 36 ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
روس میں کورونا سے 8 لاکھ 87 ہزار سے زائد افراد متاثر
روس میں کورونا سے 8 لاکھ 87 ہزار 583 افراد متاثر ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 931 ہو گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 34 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2کروڑ 31 ہزار 558تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 34ہزار 98ہو گئی ہیں۔
-
کورونا کے ریڈ دنوں میں مارکیٹوں میں گردش
کورونا وائرس کے ریڈ دنوں ميں مارکیٹوں میں گھومنا پھرنا کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار سے زائد ہوگئی
سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کےمزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے ۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 65 ہزار 70 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 65 ہزار 70 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس وباء سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 51 لاکھ 49 ہزار 723 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 29 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 98 لاکھ 7 ہزار 621 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 29 ہزار 614 ہو گئی ہیں۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی
برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 30 لاکھ 12 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 55 افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 55 افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد مجموعی ہلاکتیں 46 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں جبکہ کورونا کے مریض 3 لاکھ 9 ہزار سے بڑھ گئے۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 99 ہزار سے زائد ہوگئی
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 99 ہزار 702 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 29 لاکھ 67 ہزار 64 تک جا پہنچی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 42 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 42 ہزار 617 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 20 لاکھ 91 ہزار 416 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 64 ہزار 104 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 50 لاکھ 95 ہزار 748 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے7 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 95 لاکھ 57 ہزار 170 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 24 ہزار 339 ہو گئیں۔
-
ارومیہ جھیل کے ساحل پر کورونا کی تیزی
گذشتہ دنوں ميں ارومیہ جھیل کے ساحل پر طبی پروٹوکول اور سماجی فاصلوں کی رعایت کے بغیرعوام کی موجودگی کی وجہ سے اس علاقہ میں کورونا تیزی سے پھیل گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے مزید 842 کیسز، 14 افراد ہلاک
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 842 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہزار 673 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 20لاکھ 3ہزار ایک ہو گئی۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 98 ہزار سے زائد ہوگئی
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 98 ہزار 644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 29لاکھ 17ہزار 562تک جا پہنچی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ17 ہزار687 سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ92 لاکھ57 ہزار649 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ17 ہزار687 ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ62ہزار 805افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ62ہزار 805افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 50لاکھ 32ہزار 547ہو چکی ہے۔
-
برطانوی حکومت کا یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا ارادہ ظاہرکردیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 7لاکھ 7ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا کے مریض ایک کروڑ 88 لاکھ سے زیادہ ہوگئے جبکہ دنیا بھر میں 7لاکھ 7ہزار سے زیادہ لوگ جان سے جاچکے ہیں اور ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے زائد ہوگئي ہیں۔ جس کے بعد کچھ ممالک میں پابندیاں سخت کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6000 تک پہنچ گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار 461 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 6000 تک جا پہنچی ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہوگئی
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 46 ہزار 210 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 5 ہزار 623 ہو چکی ہے۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 94 ہزار 702 تک پہنچ گئی
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 94 ہزار 702 تک پہنچ گئی جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 27 لاکھ 51 ہزار 665 تک جا پہنچی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہزار 971 تک پہنچ گئی
بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 38 ہزار 971 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 18 لاکھ 55 ہزار 331 ہو گئی۔
-
گرم پانی سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکتا ہے
روس میں ریسرچ کے ادارے ویکٹور اسٹیٹ ریسرچ سینٹر آف وائرولوجی اینڈ بائیو ٹیکنالوجی نے دعویٰ کیا ہے کہ گرم پانی سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو قابو کیا جاسکتا ہے۔