کورونا وائرس
-
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہوگئی
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار 654 ہوگئی جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 33 لاکھ 63 ہزار 235 تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 73 ہزار 716 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 56 لاکھ 12 ہزار 27 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 77 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 20 لاکھ 52 ہزار 763 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 77 ہزار 470 ہو گئی ہیں۔
-
ریڈ زون علاقوں ميں کھانے کے ہوٹلوں پر ہجوم
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عوام کا تعاون ضروری ہے ۔کورونا کے پھیلاؤ میں ریستورانوں اور کھانے کے ہوٹلوں پر طبی ضابطوں کے بغیر عوام کا ہجوم خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7لاکھ 71ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 7لاکھ 71ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کی طرف سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا وائرس میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزاراور 99 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 25 لاکھ 90 ہزار 501 ہو گئی۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 7 ہزار 297 ہوگئی
برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 7 ہزار 297 ہوگئی ہے جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 33 لاکھ 17 ہزار 832 تک جا پہنچی ہے۔
-
طبی پروٹوکول پر عمل کی اشد ضرورت
تہران اور دیگر ریڈ زون علاقوں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر طبی پروٹوکول اور ہدایات پر عمل وقت کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 72 ہزار 606 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 72 ہزار 606 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 55 لاکھ 29 ہزار 789 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 68 ہزار 995 ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 17 ہزار 697 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 68 ہزار 995 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے 49 ہزار سے زائد افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 49 ہزار 170 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 25 لاکھ 30 ہزار 490 ہو گئی ہے۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 6 ہزار 571 ہوگئی
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 لاکھ 6 ہزار 571 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 32 لاکھ 78 ہزار 895 تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 71 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 71 ہزار 535 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 54 لاکھ 76 ہزار 266 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 63 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 13 لاکھ 82 ہزار 332 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 63 ہزار 999 ہو گئی ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ
برطانیہ میں ایک ماہ بعد کورونا وائرس کے1400 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 70 ہزار 415 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 54 لاکھ 15 ہزار 666 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 57 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 10 لاکھ 88 ہزار 506 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 57 ہزار 656 ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 69 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 69 ہزار 131 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 53 لاکھ 60 ہزار 302 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 8 لاکھ 20 ہزار 389 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 47 ہزار 476 ہو گئی ہیں۔
-
ایرانی کورونا ویکسین انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل
ایرانی وزير صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین کے متعدد انسانی ٹیسٹ کامیاب ہو چکے ہیں اور ہم اس سلسلے میں جلد ہی طبی مطالعات میں داخل ہوجائیں گے۔
-
بیلجیئم میں کورونا وائرس کے کیسوں میں 12 فیصد کا اضافہ
بیلجیئم میں کورونا وائرس کے روزانہ مثبت کیسز 600 ہوگئے ہیں، گزشتہ ہفتے کے دوران روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے کیسوں میں 12 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
روس کا کورونا وائرس کے خلاف پہلی ویکسین تیار کرنے کا دعوی
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے دنیا میں پہلی بار ویکسین تیار کرلی ہے۔
-
ایران نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود کورونا وائرس پر کنٹرول پالیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود کورونا وائرس پر کنٹرول پالیا ہے۔
-
انتباہ
طبی اصولوں اور ہدایات پر عدم توجہ کی وجہ سے کورونا وائرس مزید پھیل رہا ہے۔ کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے طبی عملہ کی ہدایات پر عمل ضروری ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 41 ہزار افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس 7 لاکھ 41 ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ امریکہ میں کورونا مریضوں کی تعداد 52 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
روس نے کورونا وائرس کی پہلی ویکسین تیار کرلی
روس نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس سے لڑنے والے طبی عملے کو خراج تحسین
چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کی جنگ لڑنے والے متاثرین اور طبی عملے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ڈرون لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 46 ہزار 526 ہوگئی
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 46 ہزار 526 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار 641 ہو چکی ہے۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ 1 ہزار 857 افراد ہلاک
برازيل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 1 ہزار 857 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 30 لاکھ 57 ہزار 470 تک جا پہنچی ہے۔