کشمیر
-
کشمیروادی میں 8 علیحدگی پسندوں کی ہلاکت کے بعد ہڑتال
کشمیر وادی میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران 8 علیحدگی پسندوں کی ہلاکت کے بعد ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے ہلاک ہونے والے بعض دہشت گردوں کا تعلق داعش سے بتایا جاتا ہے۔
-
کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک علیحدگی پسند ہلاک
پاکستان کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن اور جھڑپ کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے ۔
-
کشمیر میں حکمراں جماعت بی جے پی کے مقامی رہنما ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقامی رہنما گل محمد میر کو اُن کے گھر میں مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مزید دو علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکے ساتھ جھڑپ میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
چین کی مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر ، بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے ذریعے حل ہونا چاہیے۔
-
بھارت کا کشمیر میں جاری تجارت معطل رکھنے کا فیصلہ
بھارتی حکومت نے ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکے مابین جاری انٹرا کشمیر ٹریڈ ہندوستان میں نئی حکومت کے قیام تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں سعودی عرب میں شیعوں کے قتل عام کی بھر پور مذمت کا سلسلہ جاری
سعودی عرب نے سنگین جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے 37 شیعہ مسلمانوں کا سرکاٹ دیا جن میں ایک شیعہ عالم دین بھی شامل ہیں ۔ سعودی عرب کے اس وحشیانہ اور بہیمانہ اقدام کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اگر بھارت کے ایٹم بم دیوالی کے لئے نہیں تو پاکستان کے ایٹم بم بھی عید کے منتظر نہیں رہیں گے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی وزیراعظم کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت نے ایٹم بم دیوالی کے لیے نہیں رکھے تو پاکستان کے ایٹم بم بھی عید کے منتظر نہیں رہیں گے۔
-
پاکستان کی بھارت کی جانب سے کراس ایل اوسی تجارت کی یکطرفہ معطلی کی مذمت
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے کراس ایل اوسی تجارت کی یکطرفہ معطلی کی مذمت کرتا ہے۔
-
یاسین ملک تہاڑ جیل سے اسپتال منتقل
ہندوستان کی تہاڑ جیل میں قید کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو طبیعت خراب ہونے پر نئی دہلی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
نریندر مودی انتخابات جیتنے کے لئے پاکستان پر ایک اور حملہ کرسکتے ہیں
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت بی جے پی اپنی ڈوبتی کشتی بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے ۔
-
کشمیر کے ضلع شوپیاں میں 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی انتخابات کے خلاف ہڑتال
بھارت میں انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ جاری ہے جبکہ کشمیر میں بھارتی انتخابات مسترد کرتے ہوئے آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کشمیر میں سکیورٹی فورسز کےسرچ آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے سرچ آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
آرٹیکل 370 کے خاتمہ سے کشمیر کا رابطہ بھارت سے ختم ہوجائےگا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نےکہا ہے کہ آرٹیکل 370 کی وجہ سے کشمیر ہندوستان کے ساتھ جڑا ہوا ہے اگر بھارت نے اسے ختم کردیا تو کشمیر کا رابطہ ہندوستان کے ساتھ خود بخود ختم ہوجائےگا۔
-
کشمیر میں تعلیم یافتہ نوجوان بھی مزاحمت میں شامل
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوان بھی بھارتی فوج کے خلاف مزاحمتی تحریک میں شامل ہو رہے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فوجی بنکر کے قریب زوردار دھماکہ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوجی بنکر کے قریب ہونے والے دھماکے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائی میں مزید 3 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بنگلور میں ہندو بلوائیوں کا کشمیری طالب علم پر حملہ اور تشدد
بھارتی شہر بنگلور میں کشمیر کے شہر سری نگر سے تعلق رکھنے والے ماڈل اور انجینئرنگ کے طالب علم ابصار ظہور ڈار پر ہندو بلوائیوں نے حملہ کرکےتشدد کا نشانہ بانیا ہے۔
-
ہندوستانی فورسز نے 1000 کشمیریوں کی بینائی چھین لی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے صرف دو سال میں 1000 سے زائد کشمیری نوجوان، خواتین اور بزرگوں کی آنکھیں یا تو کلی طور پر بینائی سے محروم ہوگئیں یا بینائی محض 30 فیصد رہ گئی۔
-
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آج مکمل ہڑتال
بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔
-
کشمیر میں ڈھائی ماہ کے دوران 700 سے زائد افراد گرفتار
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ڈھائی ماہ کے دوران 700 سے زائد کشمیری شہریوں، مذہبی رہنماؤں اور سرگرم کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
بھارتی حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا ثبوت دیا جائے، فاروق عبداللہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے بھارتی حملے کے نتیجے میں 300 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا اس کا ثبوت پیش کیا جائے۔
-
کشمیر میں 5 بھارتی فوجی اور 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا جبکہ سکیورٹی فورسز کے بھی 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں بھارتی فوج پر ایک اور حملہ/ 4 فوجی ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج پر کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں علیحدگی پسندوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 8زخمی ہو گئے ۔
-
ضلع کپواڑہ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسزکے آپریشن کے دوران مزید 2 علیحدگی پسند ہوگئے۔
-
حریت رہنماؤں کی گرفتاری میری سمجھ سے باہر ہے، محبوبہ مفتی
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انسان کو قید کرسکتے ہیں،اس کے افکار کو قید نہیں کیا جاسکتا۔