سعودی عرب
-
امریکہ کی یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کو روکنے کی مخالفت
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو پر یمنی فورسز کے حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کو روکنے کی مخالفت کررہا ہے ۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کی آئل فیلڈ اور ارامکو پلانٹ پر ڈرونز کا سب سے بڑا حملہ
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے سعودی عرب کے بقیق شہر میں واقع سعودی عرب کی آئل فیلڈ اور ارامکو پلانٹ پر بہت بڑے ڈرونز حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز کا سعودی عرب پر یہ سب سے بڑا دفاعی ڈرون حملہ ہے جس میں 10 ڈرونز نے حصہ لیا۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال نامی 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی تیل کی بڑی کمپنی آرامکو پر ڈرون حملہ
سعودی عرب کے شہر بقیق میں تیل کے کنوؤں اور پراسسنگ پلانٹ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں شدید مالی نقصان ہوا ہے۔
-
سعودی عرب کے بقیق شہر میں تیل کمپنی آرامکو میں دھماکہ اور فائرنگ
آج صبح سعودی عرب کے مشرق ميں و اقع شہر بقیق میں سعودیہ کی تیل کمپنی آرامکو میں دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آواز یں بھی سنائی دی ہیں۔
-
شام کے مشرق میں امریکہ اور سعودی عرب کا نیاشوم منصوبہ
شام کے مشرقی علاقہ کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب کے نئے شوم منصوبہ کا راز فاش ہوا ہےجس سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب دونوں جلے ہوئے کارڈوں سے پھر استفادہ کررہے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی عدالت نے سعودی عرب کے بادشاہ کی بیٹی کو قید کی سزا سنا دی
فرانسیسی عدالت نے سعودی عرب کے بادشاہ کی بیٹی کوفرانسیسی شہریوں کے ساتھ بد رفتاری کی بنا پرقید کی سزا سنا دی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس کے لیے حتمی تاریخ کا فیصلہ آئندہ 2 روز میں متوقع ہے۔
-
جیزان میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
یمنی فورسز کی جیزان پر گولہ باری کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے حملے کو ناکام بنادیا
یمنی فورسز نے جیزان کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح اتحادی فوج کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کی زندگی کے آخری لمحات کی آڈیو جاری
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر ترکی میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں بہیمانہ طور پر قتل کئے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی زندگی کے آخری لمحات میں ریکارڈ کی آڈیو جاری کردی گئي ہے۔
-
سعودی عرب کی یمن کے صوبہ صعدہ پر شدید بمباری
سعودی عرب کے یمن پر وحشیانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے صعدہ پر تازہ ترین ہوائی حملے کئے ہیں ۔
-
یمنی نشانہ بازوں نے 9 سعودی فوجیوں کو جہنم پہنچا دیا
یمنی کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 9 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے توانائی کے وزیر عہدے سے برطرف
سعودی عرب کے بادشاہ نے سعودی عرب کے توانائی کے وزیرکوعہدے سے برطرف کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی الحدیدہ پر شدید بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر وسیع پیمانے پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی ڈرونز کا ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ڈرونزنے سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے وہابی مولوی کا امام حسین (ع) کے بارے میں بیان
سعودی عرب کے وہابی ملا شیخ عدنان مفتی نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے بارے میں حیرت انگیز گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص حضرت امام حسین (ع) کے لئے غمگین نہ ہو وہ گمراہ ہے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ سے سعودیہ اورامارات کے وزراء خارجہ کی ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات اور گفتگوکی۔
-
یمنی فورسزکا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔
-
یمنی فورس کے حملے میں 30 سے زائد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
یمنی فورسز نے جیزان اور حرض میں نئے حملوں میں سعودی عرب کے 30 سے زائد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
سعودی عرب اورامارات کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئےہیں جو پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے ۔
-
یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی ٹھکانوں پر تین بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کو زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے
ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی کو اعلی ایوارڈز عطا کرنے والے دو عرب ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے۔
-
عمران خان اور محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ سعودی عرب مودی کو ایوراڈ دینے والے 6 عرب اور اسلامی ممالک میں شامل ہے۔
-
یمنی فورسز کا جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب میں اب خواتین ٹیچرز طلبا کو پڑھا سکیں گی
سعودی عرب میں اب خواتین ٹیچرز بھی طلبا کو پڑھا سکیں گی اس سے قبل خواتین اساتذہ صرف طالبات کو ہی درس دیتی تھیں۔
-
ایران کی یمن کی ذمار جیل پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے علاقہ ذمار میں واقع جیل پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جیل پر وحشیانہ حملہ کرکے درجنوں قیدیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمن کی ذمار جیل پر سعودی عرب کی بمباری میں 40 قیدی ہلاک
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی ذمار جیل پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔