کورونا وائرس
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 30 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 43 لاکھ 63 ہزار 709 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 30 ہزار 352 ہو گئی ہیں۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 17 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برازيل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 17 ہزار سے 756 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ 22 ہزار 4 تک جا پہنچی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 60 ہزار 652 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 60 ہزار 652 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 33 لاکھ 14 ہزار 953 ہو گئی۔
-
آسٹریلیا میں قرنطینہ پابندیوں کی خلاف ورزی پر خاتون کو 6 ماہ قید کی سزا
آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے حوالے سے قرنطینہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 81 ہزار 117 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 59 لاکھ 15 ہزار 911 ہو چکی ہے۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 15 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برازيل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 15 ہزار 451 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 36 لاکھ 27 ہزار 217 تک جا پہنچی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 58 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 58 ہزار 570 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ 70 ہزار 942 ہو گئی۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 17 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 38 لاکھ 34 ہزار 249 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 17 ہزار 474 ہو گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 8 لاکھ 16ہزارسے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 8 لاکھ 16ہزارسے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئی ہیں ۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے 58 لاکھ سے زائد افراد متاثرہ
امریکہ میں کورونا وائرس سے 58لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ برازیل میں 35 لاکھ اور بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 31 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
-
فرانس میں کورونا وائرس کی نئی لہر کا آغاز
فرانس میں کورونا کی نئی لہر نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 900 کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
-
جو بائیڈن کا امریکہ میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ
امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر بنے اور ضرورت پڑی تو وہ کورونا وائرس کے سبب امریکہ کو دوبارہ لاک ڈاؤن بھی کرسکتے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 55 ہزار 950 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 55 ہزار 950 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 29 لاکھ 79 ہزار 562 ہو گئی۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 13 ہزار 454 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 35 لاکھ 36 ہزار 488 تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 79 ہزارسے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 79 ہزار 200 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 57 لاکھ 96 ہزار 727 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 3 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 31 لاکھ 43 ہزار 388 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 3 ہزار 597 ہو گئی ہیں۔
-
برازیل میں کورونا وائرس نے 1 لاکھ 12 ہزارسے زائد افراد ہلاک
برازیل میں کورونا وائرس نے 1 لاکھ 12 ہزار423 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 35 لاکھ 5 ہزار 97 تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 77 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 77 ہزار 426 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 57 لاکھ 46 ہزار 534 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 97 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ 63 ہزار 816 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 97 ہزار 133 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 54 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 54 ہزار 17 ہوگئی، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 28 لاکھ 41 ہزار 337 ہو گئی ہے۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 11 ہزار سے زائد ہوگئی
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 11 ہزار 189 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 34 لاکھ 60 ہزار 413 تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 76 ہزار 342 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 57 لاکھ 1 ہزار 162 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد7 لاکھ 91 ہزارسے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ 93 ہزار 720 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 91 ہزار 201 ہو گئی ہیں۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 686 تک پہنچ گئی
سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 686 ہوگئی ہے۔
-
سن 2021 کے آخر تک لاکھوں افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوجائیں گے
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ سن 2021 کے آخر تک جب کورونا وائرس ختم ہورہا ہوگا لاکھوں افراد مزید ہلاک ہوجائیں گے ۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار 46 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 27 لاکھ 71 ہزار 958 ہو گئی۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 10 ہزار سے زائد ہوگئی
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 10 ہزار اور 19 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 27 لاکھ 71 ہزار 958 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 75 ہزار 92 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 56 لاکھ 56 ہزار 204 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 84 ہزارسے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 23 لاکھ 34 ہزار 683 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 84 ہزار 876 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے 51 ہزار 936 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہزار 936 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 27 لاکھ 3 ہزار 517 ہو گئی۔