ہندوستان
-
چین اور بھارت کے درمیان غیر ارادی جنگ چھڑنے کا خدشہ
دفاعی ماہرین نے چین اور بھارت کے درمیان غیر ارادی جنگ چھڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔
-
پاکستان نے کشمیر سے متعلق بھارت کے یکطرفہ فیصلے کو مسترد کردیا
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق کسی بھی یکطرفہ فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔
-
بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا
بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگيا ہے بھارت نے کورونا متارین کے لحاظ سے برازیل کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔
-
ہندوستان اور ایران کے وزراء دفاع کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی اور ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
بھارت اور چین کا سرحدی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق
بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ چین کے وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات میں لداخ سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے مسئلہ کشمیر کو نہیں ہٹایا جاسکتا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے بھارتی اقدامات پر اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ " بھارت کے کہنے سے سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے مسئلہ کشمیر کو ختم نہیں کیا جاسکتا ۔ بھارت سے کشمیر کا الحاق اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق نہیں ہوا۔
-
ماسکو میں بھارت کے وزیر دفاع کی چین کے وزير دفاع سے ملاقات
ماسکو میں بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے چین کے وزیر دفاع سے ملاقات میں دوطرفہ کشیدگی کم کرنے کے سلسلے میں بات چیت کی گئی۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں میجر اور اسپیشل پولیس فورس کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک کانسٹبل زخمی ہوگیا ۔
-
بھارت میں کورونا کے مزید 84 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 84 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 39 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہو گئی اور مزید ایک ہزار 83 مریض انتقال کر گئے۔
-
فیس بک نے بھارتی سیاستداں کا اکاؤنٹ بند کردیا
فیس بک نے اشتعال انگیزی اور منافرت پھیلانے سے متعلق اپنے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے بھارت کی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی کا اکاؤنٹ بند کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک
ہندوستان کے وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 82 ہزار کیسز سامنے آگئے
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 82 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے جبکہ مزید ایک ہزار سے زائد مریض انتقال کر گئے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں سی آر پی ایف کے آفیسر نے خود کشی کرلی
مقبوضہ کشمیر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے آفیسر نے خود کو سرکاری پستول سے گولی مار کر خودکشی کرلی ۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 66 ہزار 460 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 66 ہزار 460 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 37 لاکھ 69 ہزار 523 ہو گئی۔
-
چین کا بھارت کو انتباہ/ بھارت سرحدی خلاف ورزی کرنے سے باز رہے
چین نے بھارتی فوج کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دراندازی سے باز رہے ورنہ خطے میں امن کی خواہشات کو شدید نقصان پہنچے گا۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 65 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 65 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 36 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ مزید 810 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت کے سابق صدر پرناب مکھر جی کا انتقال ہوگیا
بھارت کے سابق صدر پرناب مکھر جی طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-
بھارت کا چين پر لداخ سیکٹر میں سرحدی خلاف ورزی کا الزام
بھارتی حکومت نے لداخ سیکٹر میں چین کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ کا آرٹیکل 370 کے حق میں قانونی لڑائی لڑنے کا اعلان
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ اورعمرعبداللہ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 370 کے غیرقانونی اقدام کیخلاف قانونی لڑائی لڑیں گے۔
-
بھارت میں سیلاب سے اب تک 24 افراد ہلاک
بھارت کی مختلف ریاستوں میں بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں مدھیہ پردیش اور اڑیسہ میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے ایک دن میں 78 ہزار 761 نئے کیسز سامنے آگئے
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 78 ہزار 761 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ایک دن میں زیادہ سے زیادہ کورونا مریضوں کی تعداد کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
دہلی میں مسلم کش فسادات میں پولیس نے ہندو شرپسندوں کا ساتھ دیا
عالمی ادارے ایمنسٹی انٹر نیشنل نے بھارتی دارالحکومت دہلی میں ہونے والے مذہبی فسادات میں پولیس کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے۔ دہلی میں مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس نے ہندو شرپسندوں کا ساتھ دیا تھا۔
-
بھارت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 62 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 62 ہزار 750 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 34 لاکھ 68 ہزار 272 ہو گئی۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 4 افراد کو فرائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔
-
بھارت کورونا وائرس سے اب تک61 ہزار 725 افراد ہلاک
بھارت کورونا وائرس سے اب تک61 ہزار 725 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 33 لاکھ 92 ہزار 295 ہو گئی۔
-
بھارت میں کورونا کے مزید 76 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے
بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 76 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے ہیں۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا عاشورا کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار
بھارتی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرعاشورا کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے کہا ہے کہ افراتفری کی کیفیت ہو گئی تو ایک کمیونٹی پر کورونا پھیلانے کاالزام آئے گا۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 60 ہزار 652 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 60 ہزار 652 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 33 لاکھ 14 ہزار 953 ہو گئی۔
-
بھارت کے سابق کھلاڑی نے امریکہ میں ماں اور بیوی کو قتل کردیا
بھارت کے سابق ایتھلیٹ اقبال سنگھ نے امریکہ میں اپنی بوڑھی ماں اور بیوی کو بیدردی سے قتل کردیا۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 58 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 58 ہزار 570 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ 70 ہزار 942 ہو گئی۔