ٹرمپ
-
ٹرمپ کی امریکی سپریم کورٹ پر شدید تنقید/ صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار
امریکہ میں سن 2020 کے صدارتی انتخاب میں شکست کھانے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اعلی عدالت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اس ناہل قراردیا ہے۔
-
امریکی صدر نے عراقی شہریوں کے قاتلوں کو معاف کردیا
امریکہ کے صدر ٹرمپ نے عراق میں قتل عام کرنے والی سکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے چار گارڈز کی سزا کو معاف کردیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ اپنی صدارت کے آخری دنوں میں کسی بھی مہم جوئی کے نتائج کے ذمہ دار ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اپنی صدارت کے آخری دنوں میں کسی بھی مہم جوئی کے نتائج کے ذمہ دار ہوں گے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کی اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک اپنے ہی شہریوں کو خطرے میں ڈال کر آپ اپنی ناکامی سے توجہ نہیں ہٹاسکتے۔
-
امریکی صدرٹرمپ انتخابی نتائج کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے
امریکہ کی کئی وفاقی اور ریاستی عدالتوں سے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمات خارج کیے جانے کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سپریم کورٹ پہنچ گئے۔
-
ٹرمپ کی بازی تمام ہوگئی
امریکی صدر ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں تاریخی شکست ہوئی اور اس کا دوسری بارامریکہ کا صدر بننے کا خواب چکنا چور ہوگيا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ویکسین لگانے کا کوئی ارادہ نہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کا ابھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین لگانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
-
ٹرمپ کے حامیوں کا امریکی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج
صدر ٹرمپ کی انتخابی ناکامی کو ووٹوں کی چوری اور دھاندلی کا نتیجہ قراردینےو الے ان کےحامیوں نے امریکی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔
-
امریکی صدر کا کورونا وائرس کی ویکسین 24 گھنٹے کے اندر لگانے کا اعلان
امریکی صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا۔
-
امریکہ کا ترکی پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
امریکہ نے روس سے جدید فضائی دفاعی نظام ایس -400 خریدنے پر سخت ردعمل کرتے ہوئے ترکی پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ میں اعلان کیا ہے کہ عرب ملک مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے۔
-
چین کا صدر ٹرمپ کے بعد امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے امکان کا اظہار
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امکان ظاہر کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں۔
-
صدر ٹرمپ کا اپنے خاندان کے لئے امان نامہ اور معافی نامہ لینے پر مشاورت کا آغاز
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اپنے بچوں اور قریبی ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائیوں کے خدشات کے پیش نظر قبل از وقت امان نامہ اور معافی نامہ لینے پر مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔
-
امریکی صدر کا امریکی سپریم کورٹ پر شکوک و شبہات کا اظہار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی بزنس مین نے اپنے 25 لاکھ ڈالرز طلب کرلئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی بزنس مین نے الیکشن فراڈ ثابت نہ ہونے پر اپنے 25 لاکھ ڈالرز واپس مانگ لیے ہیں۔
-
صدر ٹرمپ نے بائيڈن کی کامیابی کی صورت میں وائٹ ہاؤس چھوڑنے کا عندیہ دیدیا
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں شکست ماننے سے انکارکرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کی کامیابی کی صورت میں وائٹ ہاؤس چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے بائیڈن کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے/ اختیارات منتقلی کی منظوری دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے نو منتخب صدر کو اختیارات منتقلی کی بالآخر منظوری دیدی، لیکن امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف اقدامات کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے وکیل کے بال گرنا شروع ہوگئے
ٹرمپ کے وکیل کو امریکہ میں سخت ندامت اور شرمندگی کا سامنا ہے سوشل میڈیا پر اس کا بڑے پیمانے پر مذاق اڑایا جارہا ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سائبر سکیورٹی ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی الیکشن کو تاریخ کے شفاف ترین انتخابات قرار دینے پر سائبرسکیورٹی ڈائریکٹر کرسٹوفر کریبز کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ اور ری پبلکن پارٹی اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں
امریکہ کے نومنتخب صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اور ری پبلکن پارٹی اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
-
وائٹ ہاؤس میں جاری انتشار کے باعث امریکہ کے روس اور چین سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں جاری انتشار کے باعث واشنگٹن کے دنیا کی بڑی طاقتوں روس اور چین سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں جیتنے کا اعلان کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدراتی انتخابات میں شکست کے باوجود دعویٰ کیا ہے کہ وہ امریکی صدارتی انتخابات جیت گئے ہیں۔
-
صدر ٹرمپ کے حامیوں کا واشنگٹن ڈی سی میں مارچ
امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج میں چوری اور دھاندلی کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ملین میگا مارچ کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔
-
صدر ٹرمپ کا انتخابات میں چوری اور دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ جاری
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی انتخابات میں چوری اور دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ جاری ہے اوراب انہوں نے امریکی الیکشن سے متعلق ایک اور الزام عائد کردیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ نے جوبائیڈن کو ریاست الاسکا میں شکست دے دی
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے صدارتی حریف جو بائیڈن کو ریاست الاسکا میں شکست دے دی ہے جس کے بعد صدر ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس میں 3 ووٹوں کا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا شکست تسلیم نہ کرنا شرمناک ہے
امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شکست تسلیم نہ کرنے کو شرمناک قرار دے دیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکہ کے صدر بنیں گے
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگي اورامریکہ میں دوسری مرتبہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار منتقل ہوگا۔
-
صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے برطرف کردیا
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے فارغ کردیا، جبکہ کرسٹوفر ملر کو قائم مقام وزیر دفاع بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے
امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے۔
-
ٹرمپ اور امریکی صدارتی انتخابات
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ٹرمپ کو غیر رسمی طور پر شکست ہوگئی ہے لیکن اس نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔