ظریف
-
ظریف نے بغداد پہنچنے پر مزاحمتی کمانڈروں کوخراج تحسین پیش کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف قطر کا دورہ مکمل کرکے بغداد پہنچ گئے ہیں، ظریف نے بغداد پہنچنے پر مزاحمتی کمانڈروں کوخراج تحسین پیش کیا ۔
-
امیر قطر کی ایران کے ساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے امیر سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
کورونا وائرس کے خاتمہ کے سلسلے میں عالمی سطح پر تعاون کی ضرورت ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں کورونا وائرس کے خطرناک پھیلاؤ اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمہ کے سلسلے میں عالمی سطح پر تعاون کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات نئے مرحلے میں داخل
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران اور پاکستان کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات/ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف انڈونیشیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور سربیا کے وزرائے خارجہ کا باہمی تعاون کو فروغ دینے کا عزم
سربیا کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ انڈونیشیا کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اتوار کے دن انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔
-
نطنز پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں خطرناک کھیل کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ نطنز پر اسرائیل کے سائبردہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
تہران اور ماسکو کے درمیان ثقافتی دستاویز پر دستخط
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزير خارجہ نے تہران میں ثقافتی دستاویز پر دستخط کئے ہیں۔
-
امریکہ کو ایران کے خلاف تمام پابندیوں کو ختم اور ان کی فہرست پیش کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روسی وزیر خارجہ لاوروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آنا چاہتا ہے تو اسے تمام پابندیوں کو ختم کرنا ہوگا۔
-
روس کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے/ ظریف اور لاوروف کے درمیان مذاکرات کا آغاز
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سےمذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔
-
نطنز پر اسرائیل نے سائبر حملہ ویانا مذاکرات پر اثر انداز ہونے کی غرض سے کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نطنز پر اسرائیل کے سائبر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نطنز پر اسرائیل نے سائبر حملہ مذاکرات پر اثر انداز ہونے کی غرض سے کیا ہے۔
-
ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور مزاقستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔
-
ایران اور قزاقستان کے وزراء خارجہ نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قزاقستان کے وزیر خارجہ مختار تیلو بردی نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔
-
تاشکند میں ایران اور ازبکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
یورپی ممالک کو ویانا اجلاس میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو ویانا اجلاس میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
فرانس کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مطابق عمل کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ فرانس کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مطابق عمل کرنا چاہیے اور امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں پر عمل کو متوقف کرنا چاہیے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ وسطی ایشیائي ممالک کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ رواں ہفتہ وسطی ایشیائی ممالک کے دورے پر راونہ ہوں گے۔
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ اسٹراٹیجک معاہدے کا خلاصہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹر بیان میں ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ اسٹراٹیجک معاہدے کا خلاصہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے میں دونوں ممالک کے مفادات کو مد نظر رکھا گیا ہے اور یہ معاہدہ باہمی احترام پر مشتمل ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی تاجیکستان کے صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف تاجیکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور چین کے تعلقات اسٹریٹجک سطح پر پہنچ گئے/ مغربی ممالک کو تشویش لاحق
چین کے وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران ان ممالک میں شامل نہیں جو ایک کال پر اپنے فیصلے تبدیل کردیتے ہیں ،ایران دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے آزادانہ طور پر فیصلے کرتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ظریف تاجیکستان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف قلب ایشیا اجلاس میں شرکت کے لئے تاجیکستان کا دورہ کریں گے۔
-
ایران اور چین نے 25 سالہ جامع معاہدے پر دستخط کردیئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور چین کے وزير خارجہ وانگ یی نے ایران اور چین کے درمیان ہونے والے 25 سالہ جامع معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
ایران اورچین نے 25 سالہ دستاویز پر دستخط کردیئے/ مختلف شعبوں میں تعلقات میں توسیع پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور چين کے وزیر خارجہ ونگ یی نے دونوں ممالک کے درمیان 25 سالہ تعاون پر مشتمل دستاویز پر دستخط کردیئے ہیں دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اورچین جامع دستاویز پر دستخط کردیئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور چين کے وزیر خارجہ ونگ یی نے دونوں ممالک کے درمیان 25 سالہ تعاون پر مشتمل دستاویز پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
ایران اور چین تعلقات کے دستاویزات کی نمائش کا افتتاح / وانگ یی کی ظریف سے ملاقات
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ظریف کا مغربی ممالک کے حالیہ بیانات پر رد عمل / مجرم اور مقتول کی جگہ بدل گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مغربی ممالک کے حالیہ بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ مغربی ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط ایڈرس دے رہے ہیں اور انھوں نے مجرم اور قتول کی جگہ بدل دی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا یوم پاکستان کی مناسبت سے مبارکباد کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک پیغام میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔