کورونا وائرس
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی جلسہ میں کورونا کی تمام احتیاطوں کو نظر انداز کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بند ہال میں بڑا انتخابی جلسہ کر کے کورونا احتیاطوں کو بالائے طاق رکھ دیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
بھارت میں مسلسل پانچویں روز 90 ہزار سے زائد کورونا کیسزسامنے آگئے
بھارت میں مسلسل پانچویں روز 90 ہزار سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر پہنچ گيا ہے۔
-
بھارت میں 105 سالہ خاتون نے کورونا کو شکست دیدی
بھارتی ریاست کرناٹک میں کووڈ-19 مرض میں مبتلا 105 سالہ خاتون نے مہلک وائرس کو گھر میں ہی اپنے پوتے ڈاکٹر کے زیرعلاج شکست دیدی۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 78 ہزار سے زائد افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 78 ہزار 614 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 47 لاکھ 54 ہزار 356 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 98 ہزار 128 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 66 لاکھ 76 ہزار 601 ہو چکی ہے۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد وائرس 1 لاکھ 31 ہزار سے زائد ہوگئی
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد وائرس 1 لاکھ 31 ہزار 274 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 43 لاکھ 15 ہزار 858 تک جا پہنچی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 9 لاکھ 24 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 89 لاکھ 60 ہزار 976 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 24 ہزار 878 ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 96 ہزار 331 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 65 لاکھ 88 ہزار 181 ہو چکی ہے۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برازیل کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42 لاکھ 39 ہزار 763 تک جا پہنچی ہے جبکہ کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار575 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 76 ہزار 336 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 76 ہزار 336 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 45 لاکھ 66 ہزار 726 ہو گئی۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 9 لاکھ 14 ہزارسے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 83 لاکھ 52 ہزار 667 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 14 ہزار 266 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 92 ہزار کیسز سامنے آگئے
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 92 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جبکہ مزید ایک ہزار 186 ہلاکتوں کے بعد کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 76ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 853 ہوگئی
مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید 17 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے جس کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 853 ہو گئی جن میں سے 123 جموں جبکہ 730 وادی سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
ملائیشیا نے پاکستانی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی
ملائیشیا نے پاکستان سمیت ایسے 23 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے جہاں کورونا وائرس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں۔
-
برطانیہ میں 14 ستمبر سے 6 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کا فیصلہ
برطانیہ میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر 14 ستمبر سے 6 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
آن لائن کلاس کے دوران خاتون پروفیسر کورونا وائرس سے ہلاک
ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرنس میں طلبا کی آن لائن کلاس کے دوران 46 سالہ پروفیسر پاؤلا دی سیمون کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئیں۔
-
روس میں کورونا وائرس سے اب تک 17 ہزار سے زائد افراد ہلاک
روس میں کورونا وائرس سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہزار 993 ہو گئی ہے جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 35 ہزار 789 ہو چکی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت کورونا کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے، جہاں کورونا سے 72 ہزار 843 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 42 لاکھ 84 ہزار 103 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 93 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 93 ہزار 536 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 64 لاکھ 85 ہزار 708 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 8 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 75 لاکھ 10 ہزار 543 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 97 ہزار 231 ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء تمام کلاسوں کی سرگرمیاں مرحلہ وار شروع کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 86 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے
بھارت دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر پہنچ گیا جہاں مزید 86 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے ہیں۔
-
روس میں کورونا وائرس سے اب تک 17 ہزار سے زائد افراد ہلاک
روس میں کورونا وائرس سے اب تک 17 ہزار 820 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 25 ہزار 505 ہو چکی ہے۔
-
برازيل میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ 26 ہزارسے زائد افراد ہلاک
برازيل میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ 26 ہزار 230 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 41 لاکھ 23 ہزار تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار 820 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 64 لاکھ 31 ہزار 160 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 83 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ 79 ہزار 37 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 83 ہزار 934 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا
بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگيا ہے بھارت نے کورونا متارین کے لحاظ سے برازیل کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار 111 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 63 لاکھ 89 ہزار 57 ہو چکی ہے۔
-
برازیل میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برازیل میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ 25 ہزار 584 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 40 لاکھ 91 ہزار 801 تک جا پہنچی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 79 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 67 لاکھ 99 ہزار 221 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 79 ہزار 24 ہو گئی ہیں۔