ہلاک
-
دنیا بھر کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 99 ہزار 407 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 30 لاکھ 91 ہزار 981 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 99 ہزار 407 ہو گئی ہیں۔
-
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کورونا وائرس سے ہلاک
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ سمیت کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ اسلام آبادکے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 28 ہزار 165 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 28 ہزار 165 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 86 لاکھ 84 ہزار 39 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 397 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 397 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 7 لاکھ 8 ہزار 630 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 89 ہزار 747 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 24 لاکھ 40 ہزار 865 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 89 ہزار 747 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار 615 ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار 615 ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 86 لاکھ 36 ہزار 11 ہو گئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 45 ہزار 943 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 45 ہزار 943 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 5 لاکھ 68 ہزار 714 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے12 لاکھ 79 ہزار 917 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 18 لاکھ 33 ہزار 34 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 79 ہزار 917 ہو گئی ہیں۔
-
برطانیہ میں نرس 8 نوزائیدہ بچوں کو ہلاک کرنے کے شبہ میں گرفتار
برطانیہ میں 8 نوزائیدہ بچوں کو ہلاک اور مزید 9 کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے شبہ میں نرس لوسی لیٹبے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
موزمبیق میں 3 دنوں کے اندر وہابی دہشت گردوں نے 50 افاد کے سر قلم کردیئے
افریقی ملک موزمبیق میں 3 دنوں کے اندر وہابی شدت پسند تنظیم کے دہشت گردوں نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 50 افراد کے سر قلم کردیئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبے فریاب میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے فریاب کے ضلع المار میں پولیس ہیڈکوارٹر پر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 12پولیس اہلکار اور 8 شہری زخمی ہوگئے۔
-
روس کے فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے 3 ساتھیوں کو ہلاک کردیا
روس کے شہر ورونیژ میں قائم فوجی اڈے پر ایک روسی فوجی نے اپنے 3 ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
-
ماسکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ 2 افراد ہلاک
روس کے دارالحکومت ماسکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ٹی وی میزبان اہلیہ سمیت ہلاک ہوگئے۔
-
ملائیشیا میں دو ہیلی کاپٹروں میں تصادم سے 2 افراد ہلاک
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں دو ہیلی کاپٹروں کے تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 43 ہزار 257 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 43 ہزار 257 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 1 لاکھ 82 ہزار 818 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 56 ہزار 352 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 2 لاکھ 63 ہزار 740 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 56 ہزار 352 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے سے 1 لاکھ 25 ہزار 605 افراد ہلاک
بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے سے 1 لاکھ 25 ہزار 605 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 84 لاکھ 62 ہزار 80 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 42 ہزار 239 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 42 ہزار 239 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 59 ہزار 782 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 49 ہزار 12 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 96 لاکھ 82 ہزار 452 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 49 ہزار 12 ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوگيا ہے کورونا وائرس کے یومیہ 86 ہزار کیسزرپورٹ ہورہے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 24 ہزار 354 ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 24 ہزار 354 ہلاک ہوچکے ہیں ،جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 83 لاکھ 64 ہزار 86 ہو گئی۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 30 ہزار 991 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 84 لاکھ 37 ہزار 596 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 30 ہزار 991 ہو گئی ہیں۔
-
بھارتی ریاست حیدر آباد میں معمر خاتون نالے میں گرکر ہلاک
بھارتی ریاست حیدر آباد میں چہل قدمی کرنےوالی معمر خاتون نالے میں گرکر ہلاک ہوگئیں ۔
-
فلپائن میں سمندری طوفان سے 16 افراد ہلاک
فلپائن کے جنوبی علاقہ میں سمندری طوفان گونی نے ٹکرانے کے بعد تباہی مچادی ہے، طوفان کےباعث مختلف حادثات میں 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں اب تک 79 افراد ہلاک
ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔
-
کینیڈا میں ہیلووین کے تہوار کے موقع پر ایک شخص نے تلوار سے 2 شہریوں کو ہلاک کردیا
کینیڈا میں ہیلووین کے تہوار کے موقع پر قرون وسطیٰ کے دور کا لباس زیب تن کیے شخص نے تلوار سے حملہ کرکے 2 شہریوں کو ہلاک اور 5 کو زخمی کردیا۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 36 ہزار 72 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 36 ہزار 72 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 94 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 927 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 64 لاکھ 32 ہزار 794 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 927 ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 35 ہزار 159 افراد ہلاک
امریکہ کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جہاں اس مہلک وائرس سے اب تک 2 لاکھ 35 ہزار 159 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 93 لاکھ 16 ہزار 297 ہو چکی ہے۔
-
فلپائن میں طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعدد 22 ہوگئی
فلپائن میں طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعدد 22 ہوگئی ہے۔