سعودی عرب
-
یحیی سریع نے اقوام متحدہ کے ایلچی کے دعوے کو مسترد کردیا
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کمی کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ایلچی کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور طالب علم ہلاک
سعودی عرب کے علاقہ ابو عریش میں ایک اور طالب علم ہلاک ہوگیا ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی عرب کے ڈرون کو تباہ کردیا
یمنی فوج کے ترجمان نےکہا ہے کہ یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
-
روس کا سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر انتباہ
روس کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر مبنی خبروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے خطے میں جاری کشیدگي میں شدت آجائے گی۔
-
سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے
امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اگر وہ 2020 کےصدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو وہ سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے۔سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے۔
-
سعودی عرب کا مغربی پٹی کے بارے میں امریکی فیصلے پر رد عمل
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے مغربی پٹی میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے سلسلے میں امریکی فیصلے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمنی ایئر ڈیفنس نے سعودی عرب کے جنگي طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی ايئر ڈیفنس نے صوبہ صعدہ کی فضائی حدود سے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا۔
-
سعودی عرب کی الحدیدہ پر گولہ باری
سعودی عرب کی فوج نے توپخانہ کے ذریعہ یمن کے صوبہ الحدیدہ کے بعض علاقوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری میں متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے اسکولوں میں تشدد میں اضافہ/ ایک طالب علم ہلاک
سعودی عرب کے مدارس اور اسکولوں میں تشدد میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے تازہ ترین واقعہ میں ایک طالب علم کو چاقو کے وار سے ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کرپشن میں ملوث 5 ملزمان کو 32 برس قیدکی سزا
سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے مالیاتی اور انتظامی بدعنوانی کے 5 ملزمان کے خلاف 32 برس قید اور 90 لاکھ ریال جرمانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
-
امریکی خفیہ ادارے نے سعودی عرب کی دولت کم ہونے کا انکشاف کردیا
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہ ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی دولت کم ہورہی ہے اور اب اسے پیسوں کی ضرورت ہے۔صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے سعودی عرب غیر ملکی سرمایہ کاروں کو متاثرکرنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پر حملہ
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے تین فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کی شہری آبادی والے علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے ۔
-
سعودی عرب میں ایک چاقو بردار شخص کا میوزیکل کنسرٹ پر حملہ
سعودی عرب میں ایک چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔
-
امام کعبہ کا پاکستان کی ممنوعہ تنظیم کو غلاف کعبہ کا تحفہ
امریکہ نواز اور نام نہاد امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے پاکستان کی انتہا پسند ممنوعہ اور ڈنڈا بردار تنظیم کو غلاف کعبہ کا تحفہ دیکر انتہا پسندوں کی پشتپناہی کا عملی ثبوت دیا ہے۔
-
امیر کویت کے ایلچی خصوصی پیغام لیکرسعودی عرب روانہ
عرب ذرائع کے مطابق امیر کویت کے ایلچی سعودی بادشاہ کے نام خصوصی پیغام لیکر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
-
یمنی فوج نے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے مزدوروں کے حملے کو ناکام بنادیا
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
اسرائیل کا خلیجی عرب ریاستوں کے ساتھ عدم جارحیت کے معاہدے کا عندیہ
اسرائیل نے وائٹ ہاؤس میں خلیجی عرب ممالک سے عدم جارحیت اور اقتصادی تعاون کے معاہدے کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
امریکہ کا ٹوئٹر کے 2 سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام
امریکہ میں سان فرانسسکو کی عدالت نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر کے 2 سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
-
عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا ایک اہم اتحادی ملک سمجھتے ہیں۔
-
سعودی عرب نے گذشتہ 48 گھنٹوں میں یمن پر 150 بار فضائی حملے کئے ہیں
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے دو صوبوں پر 150 بار ہوائی حملے کئے ہیں۔
-
یمنی فوج کے حملے میں 2 سعودی فوجی ہلاک
یمن کی سرحد پر یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا
یمنی فوج نے صوبہ الحدیدہ کے علاقہ راس عیسی میں سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی جاسوس طیارہ تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے امریکی جاسوس طیارے کو تباہ کردیا۔
-
سعودی عرب میں عورتوں کو ریسلنگ کی اجازت/ سعودی مغربی ثقافت پر گامزن
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رواں ماہ 11 اکتوبر سے شروع ہونے والے میوزیکل اور مغربی ثقافتی میلے " ریاض سیزن " میں پہلی بار خواتین کی ریسلنگ ہوئی جسے دیکھنے بڑی تعداد میں شائقین میلے میں پہنچے۔
-
عراق کی سڑکوں پر سعودی عرب کا پیسہ
عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر کے قریب سڑک پر کھڑی یہ لڑکی موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول کا پیسہ ادا کرتی ہے۔
-
سعودی عرب کو یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے بارے میں جواب دینا چاہیے
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے یمن میں سعودی عرب کے بھیانک جرائم کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے بارے میں جوابدہ ہونا چاہیے۔