ہندوستان
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 225 ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 225 ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 87 لاکھ 73 ہزار 479 ہو گئی۔
-
پاکستان کا لاہور، کراچی اور پشاور میں بھارت کی طرف سے دہشت گردی کے خطرے کا اعلان
پاکستانی فوج کے ترجمان " ڈی جی آئی ایس پی آر" میجرجنرل بابرافتخار نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خبردار کیا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں کراچی، لاہور اور پشاور میں بھارتی دہشت گردی کے بڑے واقعات کا خطرہ ہے۔
-
بھارت کا دارالحکومت نئي دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے جبکہ پاکستان کا شہر لاہور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔
-
بھارتی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری
بھارتی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کے 4 شہری اور بھارت کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں فضائی آلودگي اور دھند کا سلسلہ جاری
بھارت کے شمالی حصے میں مسلسل بڑھتی ہوئی فضائی آلودگي اور دھند بے قابو ہونے لگی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 28 ہزار 165 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 28 ہزار 165 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 86 لاکھ 84 ہزار 39 ہو گئی۔
-
بھارتی پولیس کی جانب سے مسلسل ہراساں کیے جانے پر مسلمان خاندان نے خود کشی کرلی
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں پولیس کی جانب سے مسلسل ہراساں کیے جانے پر مسلمان خاندان نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار 615 ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار 615 ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 86 لاکھ 36 ہزار 11 ہو گئی ہے۔
-
مودی سرکار کو کشمیریوں کی چھینی ہوئی ہر چیزکو واپس کرنا ہوگا
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھارتی سرکار پر پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار کو کشمیریوں سے چھینی گئی ہر چیز کو واپس کرنا ہوگا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے سے 1 لاکھ 25 ہزار 605 افراد ہلاک
بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے سے 1 لاکھ 25 ہزار 605 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 84 لاکھ 62 ہزار 80 ہو گئی۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 24 ہزار 354 ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 24 ہزار 354 ہلاک ہوچکے ہیں ،جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 83 لاکھ 64 ہزار 86 ہو گئی۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ/ لااکھوں شہریوں کی جان کو خطرہ لاحق
بھارت کے دارالحکومت دہلی کی فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث لاکھوں شہریوں کی جان کو خطرات لاحق ہوگئے۔
-
بی جے پی کی بہار میں ہونے والے ریاستی الیکشن میں ووٹ خریدنے کی ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست بہار میں ہونے والے ریاستی الیکشن میں حکمراں جماعت بی جے پی کی ووٹرز کو خریدنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
-
بھارتی ریاست حیدر آباد میں معمر خاتون نالے میں گرکر ہلاک
بھارتی ریاست حیدر آباد میں چہل قدمی کرنےوالی معمر خاتون نالے میں گرکر ہلاک ہوگئیں ۔
-
بھارتی وزير اعظم کے ہاتھ پر طوطا نے بیٹھنے سے انکار کردیا
بھارتی ریاست گجرات میں چڑیا گھر کے افتتاح کے موقع پر بھارتی وزیراعظم کو اس وقت سبکی اور شرمندگی کا سامنا ہوا جب متعدد بار کوشش کے باوجود طوطا مودی کے ہاتھ پر نہ بیٹھا ۔
-
مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈرہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک جھڑپ میں حزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈر سیف اللہ میر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ان کے ایک ساتھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 681 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگيا ہے ۔ جہاں کورونا سے 1 لاکھ 21 ہزار 681 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 81 لاکھ 37 ہزار 119 ہو گئی۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 131 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 131 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 80 لاکھ 88 ہزار 851 ہو گئی۔
-
مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی کا دفتر بند اور کارکن گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں سیاسی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی " پی ڈی پی " کا دفتر سیل کرکے کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کا 9 مختلف مقامات پر چھاپہ
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے 9 مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔
-
بھارت اور امریکہ کے مابین حساس سیٹلائٹ معلومات کے تبادلے کےمعاہدے پر دستخط
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو اور امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کے دورۂ بھارت کے دوران بھارت اور امریکہ کے مابین حساس سیٹلائٹ معلومات کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 19ہزار 535 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 19ہزار 535 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 79 لاکھ 46ہزار 429 ہو گئی۔
-
دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضہ کیخلاف کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں آج مکمل ہڑتال ہے۔
-
جہاں سے بھارت کو خطرہ ہوگا وہاں میدان جنگ بنا دیں گے
بھارتی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے" نیا انڈیا" کے عنوان سے کانفرنس میں اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں سے بھارت کو خطرہ ہوگا وہاں میدان جنگ بنا دیں گے۔
-
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے بھارت افغانستان کو استعمال کرےگا
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا اس خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ بھارت ، پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کے لئے افغانستان کواستعمال کرے گا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے خود کشی کرلی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
-
بیٹی کی شادی میں 50 ملین پاؤنڈ خرچ کرنے والا بھارتی تاجر کا دیوالیہ
بھارت کے اسٹیل کِنگ کہلانے والے لکشمی مِتل کے بھائی اور لندن کے معروف بھارتی نژاد تاجر پرمود متل دیوالیہ ہوگئے پرمود متل نے اپنی بیٹی کی شادی میں 50 ملین پاؤنڈ خرچ کئے تھے۔
-
بھارت میں پڑوسیوں نے 15 سالہ لڑکی کو چھت سے پھینک دیا
بھارتی ریاست اترپردیش میں 3 پڑوسیوں نے 15 سالہ لڑکی کو ہراساں کیا، اس کے ساتھ مار پیٹ کی اور پھر اسے چھت سے پھینک دیا۔