ہلاک
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس اب تک 13 لاکھ 93 ہزار575 افراد ہلاک
کورونا وائرس کی دوسری لہر نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 5 کروڑ 89 لاکھ 83 ہزار 604 سو ہوگئی ہے جبکہ اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 13 لاکھ 93 ہزار575 تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 61 ہزار 790 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 61 ہزار 790 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 24 لاکھ 50 ہزار 666 ہو چکی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 33 ہزار 263 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 33 ہزار 263 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 90 لاکھ 95 ہزار 908 ہو گئی۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 13 لاکھ 86 ہزار 570 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 84 لاکھ 94 ہزار 754 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 86 ہزار 570 ہو گئی ہیں۔
-
بھارتی ریاست ہریانہ میں کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث تمام اسکول بند
بھارتی ریاست ہریانہ میں کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث تمام اسکولوں کو 30 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ جبکہ ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں آج سے کرفیو نافذ کیا جائے گا۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 60 ہزار 283 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 60 ہزار 283 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 22 لاکھ 74 ہزار 726 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 13 لاکھ 77 ہزار 762 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 79 لاکھ 10 ہزار 582 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار 762 ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 58 ہزار 333 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 58 ہزار 333 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 20 لاکھ 70 ہزار 712 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ 39 ہزار سے زائد
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ 39 ہزار 606 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 65 ہزار 695 ہو گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 13 لاکھ 64 ہزار افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 64 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں کارروائی کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 4 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
جنوبی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار جاں بحق
پاکستان کے علاقہ جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور ایک جوان زخمی ہوگیا۔
-
کورونا وائرس سے امریکہ میں اب تک 2 لاکھ 56 ہزار 254 افراد ہلاک
کورونا وائرس سے امریکہ میں اب تک 2 لاکھ 56 ہزار 254 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 18 لاکھ 73 ہزار 727 ہو چکی ہے۔
-
افغانستان میں تعینات آسٹریلوی فوجیوں نے 39 افراد کو قتل کیا
آسٹریلوی حکومت نے چار سالہ تفتیش کے بعد اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات آسٹریلوی فوجیوں نے وہاں کم از کم 39 افراد کو قتل کیا ہے جن میں قیدیوں کے علاوہ کسان اور عام شہری بھی شامل ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 13 لاکھ 54 ہزار 802 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 65 لاکھ 63 ہزار 801 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 54 ہزار 802 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 89 لاکھ سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 38ہزار 617 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 89لاکھ 58 ہزار 483 ہو گئی۔
-
مقبوضہ کشمیرمیں برفانی تودہ گرنے سے ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 52 ہزار 652 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 52 ہزار 652 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 15 لاکھ 38 ہزار 280 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 13 لاکھ 33 ہزار 778 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 54 لاکھ 28 ہزار 596 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 33 ہزار 778 ہو گئیں۔
-
امریکہ میں گذشتہ 7 دنوں میں کورونا کیسز میں 10 لاکھ کا اضافہ
امریکہ میں کورونا کیسز بڑھنے کی رفتار تشویشناک حد تک بڑھ گئی، گذشتہ 7 روز کے اندر 10 لاکھ نئے کیسز سامنے آگئے۔
-
افغان صوبے قندوز میں 8 طالبان دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 سکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 13 لاکھ24 ہزار457 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 48 لاکھ17 ہزار 106 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات کی تعداد 13 لاکھ24 ہزار457 ہوگئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 674 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 674 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 88 لاکھ 14 ہزار 902 ہو گئی۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 13 لاکھ 18 ہزار 452 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 43 لاکھ 44 ہزار 494 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 18 ہزار 452 ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کی وبا سے ہلاک افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ سے زائد ہوگئی
امریکہ میں کورونا کی وبا سے ہلاک افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بھی بڑھ گئی، آج مزید 500 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 225 ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 225 ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 87 لاکھ 73 ہزار 479 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 49 ہزار 998 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 49 ہزار 998 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 10 لاکھ 66 ہزار 546 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 13 لاکھ 9 ہزار 703 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 37 لاکھ 66 ہزار 702 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 9 ہزار 703 ہو گئی ہیں۔
-
فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 960 افراد ہلاک
فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 960 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 87 لاکھ 28 ہزار 795 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 48 ہزار 585 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 48 ہزار 585 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 8 لاکھ 73 ہزار 936 ہو چکی ہے۔