کورونا وائرس
-
راہول گاندھی کی حکمراں جماعت بی جے پی پر شدید تنقید
کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی پرکورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں غفلت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے بھی کورونا وائرس کا بہتر مقابلہ کیا ہے۔
-
روس میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ کیسز
روس میں ایک دن میں کورونا وائرس کے ریکارڈ چودہ ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔
-
ناروے کی حکومت کا مفت کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرنے کا اعلان
یورپی ملک ناروے کی حکومت نے شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکیس مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 20 ہزار اور 18 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 80 لاکھ 38 ہزار 37 ہو چکی ہے۔
-
سپاہ کا اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریضوں کے علاج کے لئے بروی کار لانے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریضوں کے علاج کے لئے بروی کار لائے گی۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 80 لاکھ 85 ہزارسے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 80 لاکھ 85 ہزار 762 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 86 ہزار 55 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا سے 1 لاکھ 9 ہزار 917 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 71 لاکھ 77 ہزار 783 ہو گئی۔
-
سری لنکا میں ماسک بنانے والی کمپنی کے 1000 ملازمیں کورونا وائرس میں مبتلا
امریکیوں کے لیے کووڈ 19 سے بچاؤ کے ماسک بنانے والی کمپنی کے 1000 ملازمیں کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں۔
-
کورونا وائرس کو پھیلنے کیلئے آزاد چھوڑ دینا غیراخلاقی ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے اجتماعی مدافعت حاصل کرنے کی اُمید میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو غیر اخلاقی قرار دے دیا۔
-
کورونا وائرس، برطانیہ میں پابندیوں کے تین درجات متعارف
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس کے حوالے سے پابندیوں کے تین درجات متعارف کر ادیے جن کو اطلاق سے پہلے پارلیمنٹ سے منظور کرایا جائے گا۔
-
ٹرمپ کا کلورکس کے ذریعہ علاج
امریکی صدر ٹرمپ پہلے کورونا وائرس کا انکار کررہے تھے اب وہ خود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور اپنا علاج سینٹائزر اور کلورکس کے ذریعہ شروع کردیا ہے۔
-
یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا آغاز
یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران یورپ کے 16 ممالک میں سے بیلجیئم دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔
-
طالبان کا ٹرمپ کو کورونا وائرس ہونے پر تشویش کا اظہار
افغان طالبان نے امریکی نیٹ ورک سی بی ایس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 27 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے
فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 27 ہزار کے قریب کیسز سامنے آنے کے بعد نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتیں 10 لاکھ 72 ہزار سے زائد ہو گئیں
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 71 لاکھ 19 ہزار 547 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 72 ہزار 825 ہو گئیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد امریکہ سے بڑھ سکتی ہے
امریکی اخبار کی رپورٹ کےمطابق بھارت میں دیہاتی آبادی کورونا وائرس کو خطرہ نہیں سمجھتی جس کی وجہ سے بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد امریکہ سے بڑھ سکتی ہے۔
-
کورونا وائرس کے باعث کئی ممالک میں پھر سے لاک ڈاؤن
کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیشِ نظر دنیا بھر کے مختلف ممالک کے شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فرمان پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا لبیک
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان رمضان شریف نے کورونایی بیماروں کی خدمات رسانی کے سلسلے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سپاہ تمام طبی وسائل کے ساتھ کورونا بیماروں کی خدمت رسانی کے لیے میدان میں حاضر ہے۔
-
کورونا وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 61 ہزارسے زائد ہوگئیں
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 64 لاکھ 30 ہزار 705 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 61 ہزار 153 ہو گئیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 60 لاکھ سے متجاوز
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 60 لاکھ 82 ہزار 331 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 55 ہزار 286 ہو گئیں۔
-
بھارت کا کورونا کے باوجود 15 اکتوبر سے سینما ہال کھولنے کا اعلان
بھارت میں کورونا کی عالمی وبا کے سبب کئی ماہ سے بند سینما ہال 15 اکتوبر سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں وائٹ ہاؤس کے عملے اور فوجی قیادت بھی کورونا کا شکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد کووِڈ 19 نے وائٹ ہاؤس کے عملے اور امریکی فوجی قیادت کو بھی اپنا شکار بنانا شروع کردیا ہے۔
-
سنگاپور کی کورونا کے دوران بچے پیدا کرنے پر بونس کی پیشکش
سنگاپور کی حکومت نے پیدائش کو فروغ دینے کے لیے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بچے پیدا کرنے پر بونس کی پیشکش کی ہے۔
-
ایمازون کے 19 ہزار سے زائد ملازمین کورونا وائرس کا شکار
عالمی شہرت یافتہ امریکی کمپنی ایمازون کا کہنا ہے کہ ان کے اب تک 19 ہزار سے زائد ملازمین عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔
-
ملائیشیا کے وزیراعظم نے کورونا کے خدشے میں قرنطینہ اختیار کرلیا
ملائیشیا کے وزیرِ اعظم محی الدین یاسین نے کورونا سے متاثرہ وزیر سے رابطے کے بعد 14 روز کیلئے اپنے گھر میں ہی قرنطینہ اختیار کر لیاہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ ملٹری اسپتال سے ڈسچارج
کورونا وائرس کا شکار امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ملٹری اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔
-
کورونا کی وجہ سے ہلاک افراد کی تعداد 10 لاکھ 45 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 57 لاکھ 2 ہزار 309 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 45 ہزار 955 ہو گئیں۔
-
دنیا میں ہر 10 میں سے ایک فرد ممکنہ طور پر کورونا سے متاثر ہوا ہے
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھر میں ہر 10 میں سے ایک فرد ممکنہ طور پر کورونا وائرس سے متاثر ہوچکا ہے اور ابھی مزید مشکل وقت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے دوبارہ وائرس کو شکست دے دی، جیسنڈا آرڈرن
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں ایک بار پھر وائرس سے شکست دینے کا اعلان کیا۔
-
بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ منفی آگیا
امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا کوروناوائرس ٹیسٹ دوبارہ منفی آگیا ہے۔