کشمیر
-
بھارت نے سرزمین بہشت کو جہنم میں تبدیل کردیا
کشمیر میں تقریبا ایک ماہ سے کرفیو نافذ، موبائل اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام بند ہیں اور اسکول ویران پڑے ہیں۔
-
کشمیر میں مسلسل 29 ویں دن بھی کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل 29 ویں دن بھی کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے اور کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ کٹا ہوا ہے۔
-
کشمیر میں 28 ویں روز بھی مسلسل کرفیو اور پابندیاں برقرار
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل کرفیو اور پابندیاں 28 ویں روز بھی برقرار ہیں اور نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے ظلم و زیادتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بھارتی وزير اعظم مودی ظلم و ستم میں ہٹلر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا ہے کہ بھارتیو زير اعظم نریندر مودی نے ظلم و ستم کی تاریخ دہرا کر ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
-
او آئی سی کا کشمیر سے کرفیو ہٹانے اور مواصلاتی نظام بحال کرنے کا مطالبہ
اسلامی تعاون کی تنظیم نے بھارت سے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے اور کرفیو ختم کرکے مواصلاتی نظام کی فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے/ پاکستان جوابی کارروائی کرےگا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں دو ایٹمی ریاستیں آمنے سامنے ہیں، آزاد کشمیر میں بھارت کی کارروائی کا خطرہ ہے ۔
-
بھارتی فوج کشمیر میں کم عمر لڑکوں کو گرفتار کررہی ہے
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فوج بڑے پیمانے پرنوجوان کشمیریوں کو گرفتار کررہی ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر کی بگڑتی صورتحال کو علاقائی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔
-
ہمیں تشدد کا نشانہ نہ بنایا جائے بلکہ گولی ماردی جائے
بی بی سی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی جیلوں میں قید کشمیروں کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے جیلوں میں قید کشمیری یہ کہہ رہے ہیں کہ انھیں تشدد کا نشانہ نہ بنایا جائے بلکہ گولی مار کر قتل کردیا جائے۔
-
پاکستان کا آج کشمیریوں کے ساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے اعلان پر پاکستان میں آج کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے دن 12 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک پاکستانی قوم " کشمیر آور " منائے گی۔
-
امریکی کانگریس کے رکن کا کشمیر میں کشیدگی کے فوری خاتمے کا مطالبہ
امریکی کانگریس کے رکن ٹیڈلیو نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بھارتی حکومت نے کشمیری پولیس اہلکاروں سے اسلحہ واپس لے لیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی حکومت نے کشمیر پولیس اہلکاروں سے اسلحہ واپس کرکے انھیں سائیڈ لائن کردیا ہے ۔
-
بھارت کے 5 اگست کے اقدام کو کشمیریوں اور پاکستانیوں نے مسترد کردیا
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر کے تین میں دو فریقین نے 5 اگست کے بھارتی اقدام کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ کو جموں و کشمیر میں حالیہ پابندیوں اور گرفتاریوں پرسخت تشویش
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو جموں و کشمیر میں حالیہ پابندیوں اور گرفتاریوں پرسخت تشویش ہے۔
-
پاکستان کا بھارت کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان دفتر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ دوطرفہ مذاکرات کی حمایت کی لیکن اب بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
-
بھارتی حکومت کا کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین بھرتی کرنے کا منصوبہ
بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ اس کا کشمیرمیں ہزاروں کی تعداد میں سرکاری ملازمین کی بھرتیاں کرنے کا منصوبہ ہے۔
-
کشمیر میں 25ویں روز بھی کرفیو جاری/ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند
بھارت کی طرف سے کشمیر میں آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کے بعد کشمیر میں 25ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے ماہرین کو کشمیر میں داخلہ کی اجازت دینے کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے بھارتی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کے ماہرین کو داخلہ کی فوری طور پر اجازت دے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ میں آج آرٹیکل 370 کی منسوخی کیس کی سماعت ہوگی
بھارتی سپریم کورٹ میں آج آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بھارتی فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی جائے گی ۔
-
کشمیر میں بی جے پی اور آر ایس ایس کے جبر و استبداد کا 24 واں دن
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی اور اس کی اتحاد ہندو دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس کے جبر و استبداد کا 24 دن جاری ہے۔
-
بھارتی حکومت کے کشمیر میں غیر آئینی اقدامات پر بیورو کریٹ نوجوان نے استعفی دے دیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حکومت کے غیر آئینی اقدامات اورمظالم پر نوجوان بیورو کریٹ کنن گوپی ناتھ نے احتجاجا کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔
-
بھارتی فوج کی سرینگرکے محلہ صورہ میں بڑے کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل
بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے صورہ میں بڑے کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
-
پاکستان کا بھارت کے لئے پاکستانی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے پر غور
پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے پر غور کررہے ہیں۔
-
بھارتی حکومت کا کشمیریوں کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹس جاری کرنے سے انکار
بھارتی حکومت نے گزشتہ 23 دنوں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹس جاری کرنے سے انکار کردیا تاکہ کشمیر میں ہونے والے قتل عام کے ثبوت دنیا کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔
-
کشمیر کے حالات سے کسی کو آگاہ نہ کرنے کی ہدای
کشمیر میں مواصلاتی نظام کی معطلی کے باعث بھارت کے مختلف شہروں میں تعلیم یا روزگار کے سلسلے میں مقیم کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کشمیر کے ضلعی مجسٹریٹ دفاتر میں قائم ہیلپ لائن سے فون ملانے سے قبل ہدایت دی جاتی ہے کہ کسی کو کشمیر کے حالات سے متعلق ہرگز نہ بتائیں۔
-
مودی حکومت نے کشمیریوں کے شہری حقوق اور آزادی کا سلب کرلیا
ہندوستان کی اپوزیشن پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے کشمیریوں کے شہری حقوق اور آزادی کا سلب کرلیا ہے۔
-
کشمیر میں مسافر بس کے حادثے میں 7 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسافر بس بارش کے باعث پھسل کر 800 میٹر گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کا کشمیر کے مسئلہ پر آخری حد تک جانے کا اعلان
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ کشمیر کی آزادی کا موقع آگیا ہے اور دنیا ساتھ دے یا نہ دے ہم کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیں گے جبکہ ایٹمی جنگ ہوئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے۔
-
کشمیر کا مختصر خاکہ
کشمیر کی اکثر آبادی مسلمان ہے لہذا پاکستان اس کو اپنا حصہ سمجھتا ہے کشمیر کے ہندو مہاراجہ نے کشمیر کو ہندوستان کے ساتھ ملحق کیا لہذا ہندوستان اس کو اپنا اٹوٹ حصہ تصور کرتا ہے۔
-
حریت رہنما سید علی گیلانی کی امت مسلمہ اور اسلامی ممالک سے مدد کی اپیل
حریت رہنما سید علی گیلانی نے اسلامی ممالک اور امت مسلمہ سے کشمیریوں کی مدد کے لیے فوری طور پر میدان عمل میں آنے کی اپیل کی ہے۔