ہلاک
-
برطانیہ میں ایک واٹر پلانٹ میں ہولناک دھماکے سے 4 افراد ہلاک
برطانیہ کے شہر برسٹل کے نزدیک ایک واٹر پلانٹ میں ہولناک دھماکے سے 4 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
-
مصر میں 4 منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک
مصر کے شمالی ساحلی شہر اسکندریہ میں 4 منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 14 لاکھ 99 ہزار 357 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 48 لاکھ 45 ہزار 925 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 99 ہزار 357 ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 76 ہزار 976 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 76 ہزار 976 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 41 لاکھ 8 ہزار 490 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 14 لاکھ 86 ہزار 829 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 41 لاکھ 94 ہزار 692 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 86 ہزار 829 ہو گئی ہیں۔
-
بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبرمیں 15 افراد کو ہلاک کردیا
بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر کے مہینے میں فوجی آپریشن کے دوران 15 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
جرمنی میں ایک شخص نے کار راہگيروں پر چڑھا دی/ 5 افراد ہلاک
جرمنی شہرمیں ایک شخص کے کار راہگیروں پر چڑھادی ،جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 74 ہزار 332 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 74 ہزار 332 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 39لاکھ 19 ہزار 870 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 14 لاکھ 73 ہزار 920 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد6 کروڑ 35 لاکھ 89 ہزار 301 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 73 ہزار 920 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار 659 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار 659 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 94 لاکھ 63 ہزار 254 ہو گئی ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 8 فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فورسز نے یمن میں ایک جھڑپ کے دوران سعودی فوج کے 8 کرائے کے فوجی اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں افغان فوج کا بریگیڈیئر ہلاک
افغانستان کے صوبے بادغیس کے فوجی اڈے پر وہابی دہشت گردوں کے راکٹ لانچر حملے کے نتیجے میں افغان فوج کے بریگیڈیئر عبدالناصر نورستانی ہلاک اور 10 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 12 افراد ہلاک، 15 زخمی
پاکستان میں نارنگ منڈی میں کالاخطائی روڈ پردربار کے قریب بس اور ٹویوٹا وین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں کورونا کے مزید 2829 کیس رپورٹ، 43 افراد ہلاک
پاکستان میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2829 کیس رپورٹ اور 43 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کورونا وائرس کے باعث سانفرانسسکو میں پیر سے کرفیو کا اعلان
کورونا وائرس کے باعث امریکی شہر سانفرانسسکو میں پیر سے کرفیو کا اعلان کردیا گيا ہے۔
-
افغانستان کے شہر غزنی میں خودکش حملے میں 21 افراد ہلاک
افغانستان کے شہرغزنی میں خودکش حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں 1 دن میں 2 لاکھ کورونا وائرس کیسز، 1500 ہلاکتیں
امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ سے زائد کیسز اور 1500 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اورمزید 45 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 14 لاکھ 49 ہزار 895 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 20 لاکھ 37 ہزار 905 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 49 ہزار 895 ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 66 ہزار 555 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ،جہاں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 66 ہزار 555 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 32لاکھ 48 ہزار 676 ہو چکی ہے۔
-
سعودی عرب میں آن لائن کلاس کے دوران استاد جاں بحق ہوگیا
سعودی عرب کے شہر دمام میں محمد حسن نامی استاد آن لائن کلاس لیتے ہوئے طلبہ کے سامنے جاں بحق ہوگئے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 14 لاکھ 37 ہزار 840 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 13 لاکھ 8 ہزار 613 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 37 ہزار 840 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے 44 ہزار 489 کیسز سامنے آگئے
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 44 ہزار 489 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے روزانہ 2 ہزار سے زائد اموات / ہر 3 منٹ میں 4 افراد ہلاک
امریکہ کو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہر روز 2 ہزار سے زائد اموات اور ہر 3 منٹ میں 4 افراد ہلاک ہورہے ہیں۔
-
برازیل میں بس اور ٹرک کے خوفناک تصادم میں 37 افراد ہلاک
برازیل کی ریاست ساؤ پولو میں بس اور ٹرک کے خوفناک تصادم کے باعث 37 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 35 ہزار زائد سے افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 14 لاکھ 2 ہزار 28 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 95 لاکھ 14 ہزار 826 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 2 ہزار 28 ہو گئیں۔
-
نئی دہلی میں ایک ہی دن میں کورونا کیسز اور اموات میں ریکارڈ اضافہ
بھارت کی مختلف ریاستوں میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی شدت میں اضافہ سامنے آیا ہے، نئی دہلی میں ایک ہی دن میں کورونا کیسز اور اموات میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔
-
بھارت میں بڑی تعداد میں گائے کی پراسرار ہلاکتیں
بھارتی ریاست راجستھان میں ایسی پراسرار وبا پھیلنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں گائیں تیزی سے ہلاک ہورہی ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 62 ہزار 696 افراد ہلاک
کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سےامریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 262,696 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔