ہندوستان
-
بھارت میں کسانوں نے سلسلہ وار بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا
بھارت میں دہلی ہریانہ بارڈر پر کسانوں کا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج 26کا سلسلہ جاری ہے نئی دہلی میں کسانوں نےسلسلہ وار بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بھارت کا آئندہ ماہ سے کورونا ویکسینیشن کےآغازکا اعلان
بھارتی وزیر صحت ہرش وردھان نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ جنوری میں کسی بھی دن سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوجائے گا۔
-
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی کے اثاثے ضبط کرلئے
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے 11 کروڑ86لاکھ روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔
-
ایپل نے بھارت میں اپنی مصنوعات کی تیاری پر پابندی عائد کردی
بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت نرساپور میں واقع وسٹرون کارپوریشن میں مزدوروں کو اکتوبر اور نومبر کی تنخواہوں اور اجرت کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کے بعد کمپنی پر فوری پابندی عائد کردی ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خود کشی کرلی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اوراہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کرلی۔
-
پاکستان کا بھارت کی ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کو ایک بار پھر آگاہ کرنا چاہتا ہوں بھارت فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے جس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد 1 کروڑ سے تجاوز کر گئی
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد 1 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارت کورونا وائرس میںم بتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔
-
آسٹریلیا کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم صرف 36 اسکور بنا کر آؤٹ ہوگئی
آسٹریلیا کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم صرف 36 اسکور بنا کر آؤٹ ہوگئی، دنیائے کرکٹ میں بھارت کے علاوہ کم ترین اسکورز کی فہرست میں نیوزی لینڈ سرفہرست ہے۔
-
بھار ت میں کسانوں کا احتجاج 23 ویں روزبھی جاری
بھار ت میں کسانوں کا احتجاج 23 ویں روزبھی جاری ہے، کسان تین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کے موقف سے پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
پاکستان کا بھارت پر پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کا الزام
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے۔
-
جموں و کشمیر میں شیعہ وقف بورڈ کی تشکیل کا منصوبہ ناقابل قبول
مقبوضہ جموں و کشمیر میں جبری طور پر شیعہ وقف بورڈ تشکیل دینے کے حکومتی منصوبے کے خلاف شدید رد سامنے آرہا ہے وادی کے شیعہ آئمہ جمعہ و جماعات نے مرکزی حکومت کے اس اقدام کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے اسے دینی معاملات میں بد ترین مداخلت قراردیا ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے کسانوں کا احتجاج رکوانے کی حکومتی درخواست مسترد کردی
بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
بھارتی پولیس نے دوست کی بیوی سے زیادتی کے الزام میں فوجی کرنل کو گرفتار کرلیا
بھارت کے صوبہ اترپردیش میں پولیس نے بھارتی فوج کے کرنل کو دوست کی بیوی سے زیادتی کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے سابق وزير اعظم کو تعزیتی پیغام
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس میں ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
بھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران ایک سکھ مذہبی پیشوا نے خودکشی کر لی
بھارت میں مودی سرکار کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے، کسانوں کے احتجاج کے دوران ایک سکھ مذہبی پیشوا نے خودکشی کرلی ۔
-
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے 2 پاکستانی فوجی ہلاک
بھارتی اور پاکستانی فوج کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جھڑپیں جاری ہیں ، کنٹرول لائن کے باغ سر سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے 2 پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
بھارتی اداکارہ کی خودکشی کے معاملے میں شوہرگرفتار
بھارتی اداکارہ چترا کی خودکشی کے معاملے میں ان کے شوہر ہیمنتھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں
بھارت میں مودی سرکار کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے جبکہ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بھی کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں مزید دو افراد کو ہلاک کرنے کا دعوی
بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارت میں ایک عورت کو اپنے بیٹے کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گيا
بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں ایک عورت کو اپنے بیٹے کا سر کچل کر قتل کرنے اور جسم کو مصالحے ڈال کر پکانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
بھارتی کسانوں کا مودی سرکار کے سامنے جھکنے سے انکار
بھارت میں کسانوں نے مودی سرکار کے متعارف کردہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی کسان مودک سرکار کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
-
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری/دہلی تا جے پور روڈ بلاک کرنے کا اعلان
بھارت بھر کے کسانوں کا احتجاج آج 17 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ کسانوں نے احتجاج میں تیزی لاتے ہوئے آج دہلی تا جے پور روڈ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بھارتی فوج کے چيف آف اسٹاف کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ
بھارتی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل منوج مکند نراوانے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔
-
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے 2 پاکستانی فوجی ہلاک
بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر فائرنگ کے تبادلےمیں پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرنے کی سازش کا آغاز
بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرنے کی سازش کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے نئی دہلی کی قوت الاسلام مسجدکے خلاف دہلی کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید تین افراد جاں بحق
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کا تعلق علیحدگی پسند تنظیم سے تھا۔
-
چین نے بھارت کے ساتھ مشترکہ یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ منسوخ کردیا
چین کے اسٹیٹ پوسٹ بیورو نے رواں سال اپریل میں دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔
-
دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت کئی بڑے شہروں کی فضاء صحت کے لیے انتہائی خراب ہوگئی ، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں دہلی آج سرفہرست ہے ۔
-
بھارتی حکومت کے خلاف کسانوں کا احتجاج 12 دن بھی جاری
بھارت میں کسانوں کےاحتجاج کا سلسلہ 12ویں روزبھی جاری ہے، کسانوں نے آج ملک گیر ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 994 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 994 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 97 لاکھ 3 ہزار 908 ہو گئی۔