ہلاک
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 34 ہزار 218 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 34 ہزار 218 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 89 لاکھ 17 ہزار 152 ہو چکی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 46 ہزار 778 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 46 ہزار 778 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 1 لاکھ 23 ہزار 778 ہو گئی۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 17 لاکھ 24 ہزار 325 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 83 لاکھ 76 ہزار 844 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 24 ہزار 325 ہو گئی ہیں۔
-
فرانس میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکارہلاک
فرانس میں گھریلو تنازعے کے دوران ایک شخص کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکارہلاک ہوگئے۔
-
بھارتی فوج کی گاڑی کےحادثے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک
چین کی سرحد کے قریب بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئي جس کے نتیجے میں تین فوجی اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک ہلاکتیں 16 لاکھ 91 ہزار 942 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 66 لاکھ 26 ہزار 60 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 16 لاکھ 91 ہزار 942 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد 1 کروڑ سے تجاوز کر گئی
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد 1 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارت کورونا وائرس میںم بتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔
-
ترکی میں ایک اسپتال میں کورونا وائرس کے وارڈ میں آگ لگنے سے 9 مریض ہلاک
ترکی میں ایک اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 9 مریض ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 16 لاکھ 68 ہزار 356 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 52 لاکھ 82 ہزار 798 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 16 لاکھ 68 ہزار 356 ہو گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 16 لاکھ 55 ہزار 230 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 45 لاکھ 34 ہزار 581 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک 16 لاکھ 55 ہزار 230 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات میں اچانک اضافہ ہوگیا
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات میں اچانک اضافہ ہوگیا اور ایک ہی روز میں 612 افراد کی اموات سامنے آئی ہیں۔
-
امريکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مزید تیزی آگئی
امريکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مزید تیزی آگئی ہے، جس سے يوميہ بنیادوں پر سامنے آنے والے نئے کیسز کے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
-
افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں نے دو چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 16 لاکھ 40 ہزار افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 16 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 7 کروڑ 37 لاکھ سے زائد مریض کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔
-
نیو زی لینڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
نیو زی لینڈ کے شمال مشرقی علاقے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں بم دھماکے میں نائب گورنر سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بارودی سرنگ دھماکے میں کابل کے ڈپٹی گورنر اپنے سکریٹری اور پولیس گارڈ سمیت ہلاک ہوگئے۔
-
بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں مزید دو افراد کو ہلاک کرنے کا دعوی
بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان میں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور تین بچے ہلاک
پاکستان کے علاقہ قصور میں سہاری روڈ کے قریب زہریلا کھانا کھانے سے تین بچے اورماں ہلاک جب کہ باپ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
امریکی شہر لاس ویگاس میں ٹرک نے 5 سائیکل سواروں کو کچل کر ہلاک کردیا
امریکی شہر لاس ویگاس میں ٹرک سائیکل سواروں پر چڑھ گيا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور4 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 99 ہزار 692 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 99 ہزار 692 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 60 لاکھ 39 ہزار 393 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 15 لاکھ 90 ہزار 499 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 8 لاکھ 9 ہزار 265 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 15 لاکھ 90 ہزار 499 ہو گئیں۔
-
افغانستان میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے خاتون صحافی سمیت 2 افراد ہلاک
افغانستان میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے خاتون صحافی ملالہ میوند اور اس کے ڈرائیورکو قتل کردیا ہے۔
-
فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 5 افراد ہلاک
فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر زمین پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 90 ہزار 443 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 90 ہزار 443 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 53 لاکھ 69 ہزار 46 ہو چکی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 994 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 994 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 97 لاکھ 3 ہزار 908 ہو گئی۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 15 لاکھ 50 ہزار263 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 79 لاکھ 38 ہزار 995 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 15 لاکھ 50 ہزار263 ہو گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک15 لاکھ 41 ہزار 747 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 6 کروڑ 73 لاکھ 93 ہزار 283 ہوگئیجبکہ کورونا وائرس سے اب تک15 لاکھ 41 ہزار 747 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں آکسیجن سیلنڈر نہ ملنے کے باعث کورونا وائرس کے 8 مریض ہلاک
پاکستان میں خبیرٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن سیلنڈر بروقت نہ ملنے کے باعث کورونا وائرس کے 8 مریض دم توڑ گئے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 15 لاکھ31 ہزار افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ، کورونا وائرس سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 15 لاکھ31 ہزار تک جاپہنچی ہے جبکہ 6 کروڑ 66 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
-
برازيل ميں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک اور 27 زخمی
برازيل ميں تیز رفتار مسافر بس پُل کی حفاظتی گرل توڑتے ہوئے نیچے پٹری پر گر گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔