کورونا وائرس
-
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کورونا وائرس سے ہلاک
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ سمیت کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ اسلام آبادکے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 28 ہزار 165 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 28 ہزار 165 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 86 لاکھ 84 ہزار 39 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 397 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 397 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 7 لاکھ 8 ہزار 630 ہو چکی ہے۔
-
کورونا وائرس سے بچنے کے سلسلے میں اعلامیہ نصب
ایران کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس سے بچنے کے سلسلے میں اعلامیہ نصب کئے گئے ہیں جن میں عوام پر طبی پروٹوکول کی رعایت کے سلسلے میں زوردیا گیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 89 ہزار 747 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 24 لاکھ 40 ہزار 865 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 89 ہزار 747 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار 615 ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار 615 ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 86 لاکھ 36 ہزار 11 ہو گئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 45 ہزار 943 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 45 ہزار 943 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 5 لاکھ 68 ہزار 714 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے12 لاکھ 79 ہزار 917 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 18 لاکھ 33 ہزار 34 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 79 ہزار 917 ہو گئی ہیں۔
-
صائب عریقات کا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوگیا
فلسطین کی فتح پارٹی کی اجرائي کمیٹی کے سکریٹری صائب عریقات کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگيا ہے۔
-
یوکرائن کے صدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا
یوکراین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 43 ہزار 257 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 43 ہزار 257 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 1 لاکھ 82 ہزار 818 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 56 ہزار 352 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 2 لاکھ 63 ہزار 740 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 56 ہزار 352 ہو گئی ہیں۔
-
بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے سے 1 لاکھ 25 ہزار 605 افراد ہلاک
بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے سے 1 لاکھ 25 ہزار 605 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 84 لاکھ 62 ہزار 80 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 42 ہزار 239 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 42 ہزار 239 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 59 ہزار 782 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 49 ہزار 12 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 96 لاکھ 82 ہزار 452 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 49 ہزار 12 ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوگيا ہے کورونا وائرس کے یومیہ 86 ہزار کیسزرپورٹ ہورہے ہیں۔
-
یورپ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا بڑے پیمانے پر خدشہ
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یورپ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں اموات کی شرح میں بہت زيادہ اضافہ ہوگیا ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 24 ہزار 354 ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 24 ہزار 354 ہلاک ہوچکے ہیں ،جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 83 لاکھ 64 ہزار 86 ہو گئی۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 30 ہزار 991 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 84 لاکھ 37 ہزار 596 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 30 ہزار 991 ہو گئی ہیں۔
-
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ قرنطینہ میں چلے گئے
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانو نے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص سے ملاقات کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا۔
-
جہاد ی گروپوں کا ہر گلی میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کا عزم
تبریز میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے جہادی گروہ ہر گلی میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 36 ہزار 72 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 36 ہزار 72 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 94 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے۔
-
پرتگال کے فٹبالر رونالڈو نے کورونا وائرس کو شکست دیدی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو کا تقریباً تین ہفتوں کے بعد کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے اور وہ 19 روز بعد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 927 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 64 لاکھ 32 ہزار 794 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 927 ہو گئی ہیں۔
-
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کا پہلا آپریشنل اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور وزیر صحت سعید نمکی کی موجودگی میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کا پہلا آپریشنل اجلاس منعقد ہوا۔
-
برطانیہ میں ایک ماہ کے لئے لاک ڈاؤن کا اعلان
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ملک میں 4 ہفتے کے طویل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 35 ہزار 159 افراد ہلاک
امریکہ کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جہاں اس مہلک وائرس سے اب تک 2 لاکھ 35 ہزار 159 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 93 لاکھ 16 ہزار 297 ہو چکی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 681 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگيا ہے ۔ جہاں کورونا سے 1 لاکھ 21 ہزار 681 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 81 لاکھ 37 ہزار 119 ہو گئی۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 131 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 131 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 80 لاکھ 88 ہزار 851 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 34 ہزار 177 افراد ہلاک
کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے۔ جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 34 ہزار 177 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 92 لاکھ 12 ہزار 767 ہو چکی ہے۔