امریکہ
-
امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی منظوری دے دی
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی منظوری دے دی وہ کیپٹل ہل مظاہرے پر اب سینیٹ میں ٹرائل کا سامنا کریں گے۔
-
یورپی حکام نے امریکی وزیرخارجہ سے ملنے سے انکار کردیا
یورپی یونین کے سرکردہ حکام نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئو سے ملنے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے یورپ کا دورہ عین وقت منسوخ کردیا۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی زیادہ سے زیادہ اقتصادی دباؤ کی پالیسیاں ناکام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ٹرمپ حکومت کے ذلت آمیز خاتمہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی زیادہ سے زیادہ اقتصادی دباؤ کی پالیسیاں ناکام ہوگئيں اور امریکی صدر کو اسو قت ملکی اور عالمی سطح پر ناکامی اور شکست کا سامنا ہے۔
-
امریکی کانگریس میں صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور
امریکی کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کے آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ہٹانے کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
یوٹیوب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معطل کردیا
ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد اب یوٹیوب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معطل کردیا ہے کیونکہ ٹرمپ کا چینل پر نیا اپ لوڈ کردہ مواد پالیسی کےخلاف تھا۔
-
صدر ٹرمپ نے جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری تک واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری تک دارالحکومت واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
-
ایران کا دہشت گردی اور القاعدہ کے خلاف کارنامہ صاف اور شفاف ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے القاعدہ کے ساتھ ایران کے تعلقات کے بارے امریکی وزیر خارجہ کے دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا دہشت گردی اور القاعدہ کے خلاف کارنامہ صاف اور شفاف ہے۔
-
امریکی کانگرس میں صدر ٹرمپ کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے قرارداد پیش
امریکہ کے ایوان نمائندگان میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مؤاخذے اور ان کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے قرارداد پیش کردی گئی۔
-
وہائٹ ہاؤس کے نقاش
کیا امریکی صدر ٹرمپ اپنے باقی ماندہ دنوں میں 11 ستمبر کا ایک اور واقعہ خلق کرنے کی تلاش کررہا ہے؟
-
صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت کے ارکان کا اس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 81 ہزار 480 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 81 ہزار 480 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 26 لاکھ 99 ہزار 938 ہو چکی ہے۔
-
ایران کی امریکی اور برطانوی ویکسین پر عدم اعتماد کی وجہ سامنے آگئی
حسین شاہ مرادی کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے امریکی اور برطانوی ویکسین کی در آمد پر پابندی کی اصل وجہ یہ ہے کہ امریکی اور برطانوی دواساز کمپنیاں عوام کی اطلاع کے بغیر ان پر غیر قانونی تجربات کرتی رہتی ہیں۔
-
شمالی کوريا کے حکمراں کا مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان
شمالی کوريا کے حکمراں کیم جونگ اُون نے کہا ہے کہ امريکہ ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے جس کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنائیں گے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے
امریکی کانگریس کی عمارت پر صدر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے مواخذے کے خوف سے اپنی شکست تسلیم کرلی
امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے امریکی کانگریس کی عمارت پرحملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور مواخذے کے مطالبہ سے خوف زدہ ہوکر امریکی صدر ٹرمپ نے بالآخر باضابط طور پر اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔
-
ایلون مسک 188 ارب ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی بن گئے
امریکی صنعتکار اور " اسپیس ایکس " اور " ٹیسلا" جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک 188 ارب ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی قرار دیئے گئے ہیں۔
-
امریکی کانگریس کا سیاہ دن
اس ویڈیو میں امریکی کانگریس پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے وحشیانہ حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
فیس بک نے امریکی صدر ٹرمپ کا اکاؤنٹ غیر معینہ مدت تک کے لیے
سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ غیر معینہ مدت تک کے لیے بلاک کردیا ہے۔
-
روس نے امریکی انتخاباتی نظام کو فرسودہ قراردیدیا
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کا فرسودہ انتخابی نظام اور میڈیا کا سیاست زدہ ہونا امریکی معاشرے کی تقسیم اور واشنگٹن میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کا سبب ہیں۔
-
امریکی کانگریس نے جوبائیڈن کی جیت کی تصدیق کردی
امریکی کانگریس نے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کی جیت کی تصدیق کردی ہے جبکہ صدر ٹرمپ نے بھی اقتدار منتقل کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔
-
کل رات کے واقعات نے امریکہ اور مغربی ممالک کی کھوکھلی جمہوریت کا پردہ فاش کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل رات امریکہ میں رونما ہونے والے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل رات امریکہ میں رونما ہونے والے واقعات نے امریکہ اور مغربی ممالک میں کھوکھلی جمہوریت کا پردہ فاش کردیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ کے حامیوں کا امریکی کانگرس پر حملہ/ 4 افراد ہلاک
امریکی پارلیمنٹ پر صدر ٹرمپ کے حامیوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی جبکہ پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان کو اتحادی کی حیثیت سے خارج کرنے کا بل پیش
امریکی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں ریپبلکن رکن اینڈی بگس نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
دشمن کو مزید دو طمانچے رسید کئے جائیں گے
سپاہ قدس کے کمانڈرجنرل قاآنی نے کہا کہ ہمارے دشمن کو مزید دو مضبوط طمانچوں کا انتظار کرنا چاہیے۔
-
واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں کا مظاہرہ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ کیا جس میں مظاہرین نے عوامی املاک کو نقصان پہنچایا ہے۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کی خطے میں بحران پیدا کرنے کی مشترکہ اور مذموم سازش
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حجازی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب خطے میں بحران پیدا کرنے کی مشترکہ اور مذموم سازش کررہے ہیں۔
-
برطانیہ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے سے انکار کردیا
برطانوی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں زیر حراست وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کی امریکی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان نے امریکہ میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا
پاکستان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کےپیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے مزید 1300سے زائد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے مزید 1300سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے۔
-
امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست مشی گن میں چھوٹا طیارہ گھر پر گرگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔