ہلاک
-
نیوزی لینڈ میں ایک خاتون شارک کے حملے سے ہلاک ہوگئی
نیوزی لینڈ کے شمالی آئس لینڈ پر خاتون تیراکی کررہی تھیں کہ اس دوران اس پر شارک نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔
-
بھارت میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے ہلاک ہوگئے
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔
-
افغانستان کے سکیورٹی دستوں نے قندہار میں 70 طالبان کو ہلاک کردیا
افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان سکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران 70 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اتر پردیش میں ایک ہجوم نے ڈولفن کو ہلاک کردیا
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہجوم نے لاٹھیاں اور ڈنڈے مار مار کر ڈولفن کو ہلاک کردیا۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
برطانیہ میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کی دریافت کے بعد سخت لاک ڈاؤن کا اعلان
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے مزید 1300سے زائد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے مزید 1300سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے۔
-
مالی میں بم کے دھماکے میں دو فرانسیسی فوجی ہلاک
افریقی ملک مالی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں دو فرانسیسی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
بھارت میں شمشان گھاٹ کی چھت گرنے سے 21 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش ( یو پی ) میں شمشان گھاٹ کی چھت کے ملبے میں دب کر 21 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 445 افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 24 گھنٹوں میں 57 ہزار 725 افراد میں کورونا کی تشخیص اور مزید 445 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
بلوچستان میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 11 کان کن مزدوروں کو شہید کردیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ میں مسلح وہابی دہشت گردوں نے ہزارہ سے تعلق رکھنے والے 11 شیعہ کان کن مزدوروں کو اغوا کرنے کے بعد فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
-
الجزائر میں بس حادثے میں 20 افراد ہلاک اور 11 زخمی
الجزائر میں یورپ جانے کے خواہشمند تارکین وطن کی بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 20 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 54 ہزار 215 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 54 ہزار 215 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 4 لاکھ 45 ہزار 654 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 18 لاکھ 25 ہزار780 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 کروڑ 38 لاکھ 9 ہزار 325 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 18 لاکھ 25 ہزار780 ہو گئی ہیں۔
-
کابل میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا سے اب تک 3 لاکھ 43 ہزار افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا سے مجموعی اموات 3 لاکھ 43 ہزار ہوگئی، امریکہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز اور تقریبا 1500 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
-
شمالی وزیر ستان میں زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 4 افراد ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیر ستان کے گاؤں موسکی میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کیمرون میں مسافر بس کے حادثے میں 37 افراد ہلاک
وسطی افریقی ملک کیمرون میں کرسمس سے واپس آنے والی مسافر بس تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے 37 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کی تصدیق
مقبوضہ جموں و کشمیرمیں پولیس نے بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
-
امریکی ریاست "الینوائے" میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست الینوائے کے شہر راکفورڈ کے ایک ہال میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور کم سے کم 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست الینوئیس کے شہر راک فورڈ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
برطانیہ میں نئے کورونا وائرس کے باعث مزید 5 کاؤنٹیز میں پابندیاں عائد
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد مزید 5 کاؤنٹیز میں پابندیاں سخت کردی گئی ہیں۔
-
پاکستان میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 4 فوجی ہلاک
پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان میں فوجی اہلکارکی میت لے جانے والا فوجی ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے سبب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو میجر اور دو جوان جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 38 ہزار 263 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 38 ہزار 263 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 92 لاکھ 12 ہزار 166 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 17 لاکھ 57 ہزار 894 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 کروڑ 2 لاکھ 19 ہزار 897 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 57 ہزار 894 ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ 2 افراد ہلاک
امریکہ میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کانگو میں مسافر بردار کشتی ڈوبنے سے 33 افراد ہلاک
کانگو میں مسافر بردار کشتی ڈوبنے سے 33 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 37 ہزار 66 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 37 ہزار 66 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 91 لاکھ 11 ہزار 326 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 17 لاکھ 49 ہزار 528 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 97 لاکھ 34 ہزار 164 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 49 ہزار 528 ہو گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 17 لاکھ 37 ہزار 751 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 90 لاکھ 57 ہزار 616 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 37 ہزار 751 ہو گئی ہیں۔