ٹرمپ
-
بھارتی وزیراعظم نے کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی کو رد کردیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدرٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے تیسرے ثالث کی ضرورت نہیں۔
-
ٹرمپ کو ایران کے ساتھ دوسرے ممالک کے تعلقات میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی حق نہیں
جرمنی کے ایک اخبار نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران کے خلاف مؤقف کو رد رکتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ دوسرے ممالک کے تعلقات میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
امریکی صد ر کی فرانس کو پابندیوں کی دھمکی
امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کےبعد فرانس کو بھی پابندیوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فرانس نے ڈیجیٹل ٹیکس نہیں ہٹایا تو اس کے خۂاف پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
-
امریکی صدر کی بھارت اور پاکستان کے وزراء اعظم سے بات چیت کو مفید
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کشمیر کی صورتحال سے متعلق ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستانی وزير اعظم عمران خان سے فون پر بات چیت کو مفید قراردیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی عمران خان سے فون پر گفتگو
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان سے بات چیت کی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر گفتگو
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کرکے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے اور خطے میں امن قائم رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم اور امریکی صدرٹرمپ کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
-
ڈالر کی قدر میں بہتری سے امریکی صنعت سازی متاثر ہورہی ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ڈالر کی قدر میں بہتری سے خوش نہیں جس کی وجہ سے امریکی صنعت سازی متاثر ہورہی ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نسل پرستی کو ہوا دینے کا الزام
امریکہ کے سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفید فام نسل پرستی کے شعلوں کو ہوا دے رہے ہیں۔
-
ٹیکساس میں امریکی صدر ٹرمپ کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
امریکہ نسل پرستوں کے ہاتھوں دو امریکی ریاستوں میں امریکی شہریوں کے قتل کی تازہ وارداتوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عوام کو مشتعل کردیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست رد کردی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانسیسی صدر میکرون کی امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کی درخواست کو رد کردیا ہے۔
-
امریکی صدر کا ایک بار پھرافغانستان کو تین چار دن میں فتح کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج تین چار دن میں افغانستان کو فتح کرسکتی ہے مگر میں ایک کروڑ افراد کو مارنا نہیں چاہتا۔ طالبان سے بات چیت میں پیشرفت جاری ہے۔
-
امریکی صدر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم ہوں۔
-
امریکہ کی چین کے خلاف اقتصادی جنگ جاری/ چینی اشیاء پر مزید ٹیکس لگانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مزید 3 کھرب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ کو افغانستان جیسی احمقانہ جنگ میں آئندہ کبھی نہیں پڑنا چاہیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے جتنی جلدی ہوسکے نکلنا چاہتے ہیں اور امریکہ کو افغانستان جیسی احمقانہ جنگ میں آئندہ کبھی نہیں پڑنا چاہیے۔
-
نصف سے زائد امریکیوں نے ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا
امریکہ میں کرائے گئے ایک سروے میں نصف سے زیادہ ووٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا ہے۔
-
امریکی حکومت کو میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کی اجازت مل گئی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کی اجازت دے دی جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلے کو عظیم فتح قرار دے دیا۔
-
امریکی سپریم کورٹ کی میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے میں کی اجازت
امریکی سپریم کورٹ نے میکسیکو کی سرحد کے ساتھ متنازعہ دیوار بنانے سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ نے فرانسیسی صدر میکرون کو احمق قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین بیان میں فرانس کے صدر میکرون کو احمق قراردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی ایران کو بہانہ بنا کر سعودی عرب کی خدمت/ سعودیہ کو مہلک ہتھیاروں کی فروخت کا سلسلہ جاری
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خطرہ قراردیتے ہوئے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے سلسلے میں کانگریس کی قرارداد کو ویٹو کردیا ، ٹرمپ کا ایران کو بہانہ بنا کر سعودی عرب کو مہلک ہتھیار فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عمران خان کا امریکہ سے باہمی اعتماد، برابری اور دوستی کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنے مطالبہ
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ سے امداد حاصل کرنے کے خواہش مند نہیں بلکہ باہمی اعتماد، برابری اور دوستی کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔
-
مودی کی ٹرمپ سے مدد مانگنے پر فاروق عبداللہ کا خوشی کا اظہار
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے مودی کی ٹرمپ سے مدد مانگنے پرخوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا افغانستان کو 10 دن میں محو کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کو 10 دن میں دنیا کے نقشہ سے محو کرسکتے ہیں۔
-
افغانستان کو 10 دن میں دنیا کے نقشہ سے محو کیا جاسکتا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایک ہفتہ کی جنگ میں افغانستان میں فتح پائی جاسکتی ہے اور 10 دن میں افغانستان کو دنیا کے نقشہ سے محو کیا جاسکتا ہے۔
-
صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اس ملاقات میں امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
-
امریکہ کا پاکستان سے ایک بار پھر مزید اقدامات کا مطالبہ
وائٹ ہاؤس حکام نے پاکستانی وزيراعظم کے دورہ امریکہ کے دوران ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کیا جانا والا تعاون کافی نہیں مزید تعاون کرنا ہوگا۔
-
پاکستانی وزير اعظم آج امریکی صدر سےملاقات کریں گے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔
-
ٹرمپ نے لندن کے میئر کو نالائق قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر لندن کے میئر پر شدید تنقید اور لفظی حملے کرتے ہوئے اسے نالائق قراردیدیا ہے۔
-
امریکہ کو ایران کے ساتھ 100 سالہ معاہدے کی ضرورت ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ دراز مدت معاہدے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کی جانب سے کانگریس کی غیر سفید فام خواتین ارکان پر نسل پرستانہ حملہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ڈیموکریٹک پارٹی کی 4 اقلیتی اور غیر سفید فام خواتین ارکان پر نسل پرستانہ حملے اور توہین سے ثابت ہوگيا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ میں امریکی شہریوں اور امریکی کانگریس کے ارکان کی تنقید برداشت کرنے کی بھی صلاحیت نہیں ۔