سعودی عرب
-
سعودی عرب کا غیر ملکیوں کو 72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم
کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے یورپی یونین سمیت 12 نئے ممالک پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے اندر عمرہ زائرین اور وزٹ ویزا رکھنے والوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ڈرون کو تباہ کردیا
یمنی فوج اور قبآئل نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی فلسطین کو کمزور بنانے کی مذموم کوشش
فلسطینی تنظيم حماس کے ترجمان نے سعودی عرب میں فلسطینی رہنماؤں کی کرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب فلسطینی مزاحمت کو کمزور بنانا چاہتا ہے۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد نے مزید 20 سعودی شہزادوں کو گرفتار کرلیا
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی احمد بن عبدالعزیز اور سابق ولیعہد محمد بن نائف کی گرفتاری کے بعد ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر مزید 20شہزادوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
یمن کے صوبہ الجوف میں انصار اللہ کے اہلکاروں کی پیشقدمی جاری
یمن کے صوبہ الجوف میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پرمہلک اور کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے پیشقدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد سعودیہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 9 ہوگئی۔
-
سعودیہ میں تمام کھیلوں میں شائقین کےداخلے پر پابندی عائد
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں فٹبال سمیت تمام کھیلوں میں شائقین کےداخلے پر پابندی عائدکر دی ہے۔
-
سعودی عرب نے امارات، کویت اور بحرین کے ساتھ زمینی راستے بندکردیئے
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد امارات، کویت اور بحرین کے ساتھ زمینی راستے بند کردیئے ہیں، سعودی عرب کو کورونا وائرس کے علاوہ داخلی سیاسی بحران کا بھی سامنا ہے۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد نے سابق ولی عہد سمیت شاہی خاندان کے 3 اہم افراد کو گرفتار کرلیا
سعودی عرب کے خونخوارولیعہد محمد بن سلمان نے مخالفین میں خوف و ہراس پھیلانے کے لئے سابق ولی عہد محمد بن نائف ، شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور شہزادہ نواف بن نائف کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا
یمنی فورس نے سرحدی علاقہ جیزان میں سعودی عرب کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
-
سعودی عرب نے خانہ کعبہ کے گرد طواف روک دیا
سعودی عرب نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد خانہ کعبہ کے گرد طواف روک دیا ہے۔
-
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شہریوں پر عمرہ ادائیگي پر پابندی عائد کردی
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باعث اپنے شہریوں کی عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی لگادی ہے۔
-
فرانس نے سعودی عرب کے ولیعہد کی درخواست کو مسترد کردیا
فرانس نے پیرس کے مضافات میں ایک تاریخی کاخ کے دورے کے سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی عرب نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے۔
-
کورونا وائرس سرکاری طور پر سعودی عرب پہنچ گیا
سعودی عرب نے باقاعدہ طور پر کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی ہے، جبکہ اس سے قبل سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 18 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات تھیں ۔
-
سعودی عرب کے نائب وزیردفاع کی جنرل باجوہ سے ملاقات
سعودی عرب کے نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پیر کو ملاقات اور گفتگوکی ۔
-
سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران شیر خوار بچہ ہلاک
سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران ڈیڑھ ماہ کے شیر خوار بچے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوا اور طبی امداد ملنے سے قبل ہی بچے نے ماں کی گود میں دم توڑ دیا۔
-
آر ایس ایس کا بھارت میں مسلمانوں کے خلاف خونریز جنگ کا آغاز
عرب ممالک سعودی عرب، بحرین اورمتحدہ عرب امارات کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم اور آر ایس ایس کے رکن نریندر مودی کو دیئے گئے قومی ایوارڈز کا صلہ آج بھارتی مسلمانوں کو مل رہا ہے۔
-
پاکستان نے بھارتی پائلٹ ابھینندن کو انسانی بنیاد پر نہیں بلکہ سعودی عرب کے دباؤ میں چھوڑا تھا
28 فروری 2019کو جب پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا ماحول تھا اور پاکستان نے بھارتی جنگي طیارہ گرا کر اس کے پائلٹ ابھینندن کو گرفتار کرلیاتھا توسعودی عرب نے پاکستان کو دھمکی دی کہ اگر پاکستان نے بھارتی پائلٹ کو آزاد نہ کیا تو سعودی عرب پاکستان کا ساتھ چھوڑ دےگا۔
-
سعودی عرب میں عورتوں کو مردوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت
سعودی عرب اب وہابیت سے مغربی ثقافت کی جانب گامزن ہے اور اس سلسلے میں سعودی عرب نے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے عورتوں کو مردوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت دیدی ہے سعودی عرب میں رواں برس سعودی عربوں نے نامحرم مردوں کے ساتھ تاش کھیلا تھا۔
-
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر عارضی طور پر ویزے منسوخ کردیئے
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے پیش نظرعمرہ زائرین کے ویزے اور سیاحتی ویزے عارضی طور پر منسوخ کردیئے ہیں۔
-
سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری کردہ عمرہ ویزے منسوخ کردیئے
پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری کردہ عمرہ ویزے منسوخ کردیئے ہیں ۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 18 افراد ہلاک اور 244 متاثر
سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 244 متاثر ہوچکے ہیں۔
-
یمن کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے سعودی عرب اور امارات کے طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا
یمن کی مسلح فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت صنعا کے آسمان سے سعودی عرب اور امارات کے جنگی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔
-
سعودی عرب کے مفتی کی ترک صدر اردوغان پر شدید تنقید
سعودی عرب کے معروف مفتی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان پر شدید تنقید کی ہے۔
-
کورونا وائرس سعودی عرب، اسرائیل اور لبنان بھی پہنچ گیا
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کے بعد اب سعودی عرب ، اسرائیل اور لبنان میں بھی مہلک وائرس کے کیس سامنے آگئے ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی سعودی عرب کے ولیعہد سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو ریاض کے دورے پر ہیں، جہاں اس نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے
امریکہ کے وزير خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پنہچ گئے ہیں۔
-
کویت کی عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کی کوشش جاری
کویت کی حکومت نے قطر اور 4 عرب ممالک سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے سلسلے میں کوششیں تیز کردی ہیں۔
-
یمنی علماء کی الجوف پر سعودی عرب کی بمباری کی شدید مذمت
یمنی علماء کی تنظیم نے یمن کے صوبہ الجوف پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی، انسانی، اخلاقی اور اسلامی قوانین کے خلاف قراردیا ہے۔